قرآن و حدیث ان صحافیوں کے نصاب میں ہی شامل نہیں ہے ۔
ابھی کچھ ماہ پہلے کوئی صحافی ’’ صحافی ‘‘ بننے کے لیے نصاب بتارہے تھے کہ فلاں کی کتابیں یاد کر لیں اور فلاں کے کالمز کو بلاناغہ پڑھیں ، فلاں فلاں کی سوانح حیات حفظ کرلیں ، فلاں فلاں کے نظریات اچھی طرح جان لیں لیکن اس میں ’’ قرآن مجید ‘‘ کا کہیں...