• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. خضر حیات

    انٹرویو باد مخالف سے نہ گھبرا ۔ ۔ ۔

    جزاکم اللہ خیرا جزیلا یوسف ثانی صاحب ۔ اللہ دین کے لیے آپ کی ان بے لوث محنتوں کو قبول فرمائے ۔
  2. خضر حیات

    فضلاے جامعہ یہ کی بورڈ استعمال کریں!

    محترم @حافظ اختر علی صاحب ۔
  3. خضر حیات

    انتہا پسند ہندوں نے مسلمان باورچی کو زبردستی کھلا کر اس کا روزہ تڑوا دیا

    استغفر اللہ ۔ اللہ ان کو ہدایت دے ، اور روزے کی حرمت پامال کرنے کی کڑی سزا ۔ شرعی نقطہ نگاہ سے جس شخص کو کھانے پینے پر مجبور کردیا جائے اس کے بارے میں راجح قول یہ ہے کہ اس کا روزہ نہیں ٹوٹتا اور اس کو اپنا روزہ برقرار رکھناچاہیے ۔ جیساکہ بھول کر کھانے پینے سے بھی روزہ نہیں ٹوٹتا ۔ اس حوالے سے...
  4. خضر حیات

    پاکستان کے شیعہ حکمرانوں کی کرتوتیں

    @جمال خان صاحب ، فورم پر واضح انسانی تصویر لگانے کی اجازت نہیں ، اگر ضرورت پڑے تو اس کے چہرے کو مسخ کرکے لگایا جاسکتا ہے ۔ ایسا کریں اوپر والے مضامیں آئندہ مراسلات میں تصاویر ختم کرکے ایک دفعہ پھر لگادیں تاکہ پہلے والے مضامین انتظامیہ ختم کردے ۔ تعاون کے لیے شکریہ ۔
  5. خضر حیات

    اچھی باتیں

    ’’ بولنے ‘‘ کی بجائے ’’ سننے ‘‘ کو ترجیح دینی چاہیے کیونکہ ’’ زبان ‘‘ کے آگے دانتوں ، ہونٹوں کی رکاوٹ ہے جبکہ ’’ کان ‘‘ بلا کسی رکاوٹ اور پردے کے ہیں ۔
  6. خضر حیات

    درود ابراہیمی

    @ابو ثعبان صاحب ، نئے تشریف لائے ہیں ۔ نئے اراکین کے تعارف کے زمرے میں اپنا تعارف پیش فرمادیں ۔ اس وقت تک خوش آمدید کو موخر رکھتے ہیں ( مسکراہٹ )
  7. خضر حیات

    حسن ربانی رحمہ اللہ فوت ہوگئے

    اللہم اغفرلہ و ارحمہ و عافہ واعف عنہ وأکرم نزلہ و وسع مدخلہ واغسلہ بالماء والثلج والبرد ۔ حسن ربانی میرے لیے ایک غیر معروف نام تھا لیکن ’’ حسن موہل ‘‘ اور ’’ مبشر احمد ربانی صاحب حفظہ اللہ کی لائبریری ‘‘ کا تذکرہ آیا تو میرے ذہن میں فورا آج سے کئی سال پہلے کے لمحات و لحظات گھومنا شروع ہوگئے جو...
  8. خضر حیات

    ڈاکٹر وید پرتاپ سے حافظ سعید کی باتیں

    لگتا ہے ملاقات کی کاروائی کو نقل کرنے میں دیانت سے کام نہیں لیا گیا ۔ حافظ سعید صاحب یا ان کی جماعت کی طرف سے اس ملاقات کے احوال بیان کیے گئے ہیں ؟ اگر وہ مل جائیں تو یقینا ویدک صاحب کی تحریف واضح ہوجائے گی ۔
  9. خضر حیات

    کنز العمال کی تحقیق و تخریج

    چھپ جائے تو بہتر ۔ ورنہ اسکین کرکے انٹرنیٹ پر اپلوڈ کردیں تاکہ لوگ اس سے استفادہ کرسکیں ۔
  10. خضر حیات

    اامام غزالی کاتعارف

    یونس بھائی اس کاحوالہ وغیرہ ۔؟
  11. خضر حیات

    صحیح کہا اس نے خود کو یہ بھنڈ ہی ہے -

    پاکستان سے چھپنے والے مصاحف میں عموما اس کا نام ’’ المومن ‘‘ لکھا ہوتا ہے ۔
  12. خضر حیات

    کنز العمال کی تحقیق و تخریج

    ماشاءاللہ ۔ آپ نے جو لکھا مطبوع ہے ؟ یا انٹرنیٹ پر دستیاب ہے ؟ کتاب کا نام بتادیں ۔ جزاکم اللہ خیرا و بارک فیکم ۔
  13. خضر حیات

    داعش خلافت: بدعت و شرک کے نام پر خانہ کعبہ، مسجد النبوی، مسجد الحرام اور ہر متبرک جگہ کی تباہی

    ارسلان بھائی اس کی بات کی بھی وضاحت کردیں کہ جو لوگ ’’ خانہ کعبہ کے غلاف اور دیواروں کو جیساکہ وفا صاحبہ نے اوپر بار بار ایک تصویر دی ہوئی ہے کو چھوتے ہیں ان کے بارے میں آپ کا کیا خیال ہے ؟ ‘‘ اس کا جواب وفا صاحبہ نے بتکرار نہ ملنے کا شکوہ کیا ہے(حالانکہ اس کا جواب بھائیوں نے اوپر دے دیا ہوا ہے...
  14. خضر حیات

    بل ابطالیہ اور قرآن

    و علیکم السلام ۔ بل ابطالیہ کیا ہوتاہے ؟
  15. خضر حیات

    اتمام الخشوع باحکام مدرک الرکوع

    و علیکم السلام ورحمۃاللہ وبرکاتہ کتاب کے بارے میں کچھ معلومات تو دیں ۔ مثلا مطبوع ہے ، غیر مطبوع ہے ؟ کہاں سے چھپی ہے ؟ وغیرہ۔
  16. خضر حیات

    داعش خلافت: بدعت و شرک کے نام پر خانہ کعبہ، مسجد النبوی، مسجد الحرام اور ہر متبرک جگہ کی تباہی

    اس لڑی میں مراسلات کی تعداد سو سے تجاوز کر چکی ہے ۔ بطور نگران گزارش ہے کہ موضوع کو سمیٹنے کی طرف آئیں ۔ جس کا طریقہ کار یہ ہے کہ وفا صاحبہ اپنے موقف کا خلاصہ لکھیں اور ساتھ ہی ان کے جو مطالبات ہیں وہ بھی نکات کی شکل میں لکھ دیں ۔ تاکہ دیگر اراکین سے ان کے جوابات لیے جائیں ( اگر انہوں نے دے...
  17. خضر حیات

    میرا تعارف

    بڑا اہم نکتہ اٹھایا گیا ہے جوش صاحب کی طرف سے ۔ لیکن اس کے لیے مزید تسلی بخش وضاحت کی ضرورت ہے ۔ جوش بھائی کے تعارف کو مستقل لڑی کی شکل دینے کی ذمہ داری ہم اٹھالیتے ہیں ، لیکن کوئی چند الفاظ تعارف کے تو ہونے چاہییں ۔
  18. خضر حیات

    صحیح کہا اس نے خود کو یہ بھنڈ ہی ہے -

    لحوم العلماء مسمومة وسنة الله فيمن هتك أعراضهم معلومة
Top