الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
حسان بن ثابت رضی اللہ عنہ کے یہ اشعار
وأحسن منک تر قط عینی
وأجمل منک لم تلد النساء
خلقت مبرا من کل عیب
کأنک قد خلقت کما تشاء
یہ نعت ہی ہے ۔ لہذا نعت رسول صلی اللہ علیہ وسلم صحابہ سے ثابت ہے ۔
پہلی گزارش :
یہ کم عمری کی شادی والا معاملہ سندھ کی طرف سے اٹھا ہے ۔ یہ فیصلہ غلط ہے یا صحیح ہے ؟ اس کے ساتھ ساتھ یہ بھی دیکھنا چاہیے کہ جس جگہ یہ قانون لاگو کیا گیا ہے وہاں صورت حال کیا ہے ؟
اہل سندھ کے طور طریقہ سے مجھے براہ راست واقفیت نہیں لیکن جو کچھ معلومات ملی ہیں ان کے مطابق لگتا ہے کہ...
آپ دونوں بھائیوں سے ہی گزارش ہے کہ غیر متعلقہ باتوں کو شروع نہ کریں ۔
میں نے تو مختصر بات لکھ کر بات ختم کرنے کی کوشش کی تھی ، لیکن شاید آپ فورم کی دنیا میں نئے ہیں اس لیے اس طرح کی باتوں پر بحث کرنے میں ابھی تک دلچسپی رکھتے ہیں ، البتہ میں اب اس طرح کی بحثوں میں شرکت کرنے سے گریز کرتا ہوں...
اس کی ذرا مزید وضاحت کہ یہ تحریف کس طرح بنتی ہے ۔؟
ترجمہ سے ہٹ کر کسی عربی نسخہ ( جس میں حنفیہ کا ذکر ہو ) کی تصویر لگ جائے تو بہتر ہے ۔
خیر ایک بات ہے کہ غنیۃ الطالبین کی غالبا اسی عبارت کو لے کر علامہ لکھنوی نے الرفع والتکمیل میں کافی بحث کی ہے اور اس بات کا رد کیا ہے کہ تمام حنفیہ مرجئہ ہیں ۔...
یزید حسین صاحب !
اہل حدیث قرآن وسنت کو حجت مانتے ہیں ، چونکہ قیاس صحیح اور اجماع کا حجت ہونا بھی قرآن وسنت سے ثابت ہے لہذا اس کو بھی مانتے ہیں ۔
اگر آپ بات کو اسی انداز سے آگے بڑھائیں گے تو پھر کوئی آپ سے آپ کے مسائل کے دلائل کے طور پر امام ابو حنیفہ رحمہ اللہ کے اقوال کا مطالبہ شروع کردے گا جو...
تشیع ایک بدعت ہے ، اور مبتدع راوی کی روایت مطلقا نا قابل قبول نہیں ہوتی ۔ بہت سے شیعہ راویوں کی روایات احادیث صحیحہ پر مشتمل کتابوں کے اندر موجود ہیں ۔
آپ شیعہ کو اس زمانے کے لحاظ سے سمجھیں تو بات واقعتا سمجھ نہیں آئے گی ۔ کیونکہ پہلے اور بعد والے زمانے کے شیعوں میں بہت زیادہ فرق ہے ۔
تفصیل...
وضاحت اس وقت کی گئ ہے جب پکڑ ہوئی ہے ۔ گویا اگر پکڑ نہ ہوتی تو پھر کام چل گیا تھا ۔ اور وضاحت بھی کیا ہے یہ آپ نے شیخ عوامہ کے الفاظ میں سنی ہے ، اگر نور احمد صاحب کے صاحبزادے کی وضاحت سن لیں تو انگشت بدنداں ہوں گے کہ الٹا دوسروں پر تحریف کا الزام لگادیا ہے ۔
توبہ کا دروازہ بند نہیں لیکن توبہ کی...
اس سے مراد یہ ہے کہ وہ شیعہ تھے ۔ (ابتسامہ ) حافظ ذہبی کی تذکرۃ الحفاظ سے ان کا مکمل ترجمہ ملاحظہ فرمائیں آپ کو یہ بات ملے گی :
وجدت له مجلسًا يدل على تشيعه وخبرته بالحديث
اس کا مطلب یہ ہے کہ صاحب مضمون کے نزدیک اس کتاب کی نسبت الی المؤلف کی تحقیق کرنے کی کوئی ضرورت نہیں ، کیونکہ یہاں اس سے حجت...
شیخ محمد عوامہ کے بارے میں میری ذاتی رائے یہ ہے کہ ایک معروف محقق ہیں اور اصول تحقیق سے واقف ہیں ۔میں نہیں سمجھتا کہ ایسے بنیادی اصول جن کو ایک عام طالب علم بھی جانتا ہے ان سے شیخ عوامہ نا واقف ہوں گے ۔ اور حنفی بھائیوں کی تحریف کا اس قدر دفاع کریں گے ۔
1۔شیخ نور احمد صاحب نے جو وضاحتیں تحریف کی...
ہم آپ کے شکر گزار ہوں گے۔
آپ کے بارے میں ہمارا اس حد تک حسن ظن ضرور ہے کہ آپ اردو محاورے سے واقفیت رکھتے ہیں ۔
بقول آپ کے اہل حدیث سے نفرت کی وجہ یہ ہے :
عقدی یا مسلکی اختلاف کو ’’ موقف ‘‘ سے تعبیر کیا جاتا ہے نہ کہ ’’ حرکت یا حرکات ‘‘ سے ۔ آپ دیوبندی مکتب فکر سے تعلق رکھتے ہیں یقینا آپ نے...
بھائی میرے ان سب باتوں کی وضاحت اوپر پیش کئے گئے حوالوں میں موجود تھی ۔ اب یہاں ایک اقتباس نقل کیے دیتا ہوں :
اہل سنت کے دونوں مکاتب فکر، اصحاب الرائے واہل حدیث کا اس امر پر اتفاق ہے کہ شہداء اور انبیاء زندہ ہیں۔ برزخ میں وہ عبادات تسبیح وتہلیل فرماتے ہیں ان کو رزق بھی ان کے حسب حال اور حسب...
شیخ بکر ابو زید ہی یہاں مراد تھے ۔ دیگر عرب علماء کی جنہوں نے اس کو تحریف قرار دیا ہے ، ان کی فہرست بھی پیش کی جاسکتی ہے ۔ لیکن اس کا فائدہ ؟
بکر ابو زید تو ابو غدہ کی مخالفت کی وجہ سے حاقدین کی قطار میں کھڑے ہوگئے ۔ گویا جو کسی حنفی سے مخالفت ( حقد ہی سہی ) رکھتا ہو اس کی بات قابل قبول نہیں ؟
مجھے بھی کسی نے موبائل پر یہ پیغام بھیجا ہے کہ 22 رجب چونکہ حضرت معاویہ رضی اللہ عنہ کی تاریخ وفات ہے ، اس لیے شیعہ حضرات نے خوشی میں کونڈوں کی یہ رسم ایجاد کی ہے ۔
پتہ نہیں یہ بات کس حدتک درست ہے ؟
علمی اختلاف کو یہاں بالکل نہیں دبایا جاتا ۔ اس بات کو آپ کے اچھے طرز گفتگو والے ہمنوا بھی جانتے ہیں ۔
جس بات پر انگلی رکھنے کے لیے آپ نے کہا ہے یہ لیں :
یہ آپ کی ابتداء ہے چونکہ انتہاسے ہم پہلے سے واقف ہیں ، اس لیے دوبارہ طوفان کھڑا نہیں کرنا چاہتے ، کیونکہ جس طرح آپ کی تمیز کا دائرہ بہت وسیع...