• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. خضر حیات

    اس محدث فورم کے ایڈمن کوں ہے؟

    فورم کے منتظمین میں سے : ڈاکٹر انس نضر صاحب محترم محمد شاکر صاحب ہیں ۔ مزید تفصیل یہاں سے دیکھی جاسکتی ہے ۔ http://kitabosunnat.com/mohaddis-introduction.html
  2. خضر حیات

    میراتعارف

    استاد محترم شاکر محمود صاحب کے تشریف لانے کی بہت خوشی ہوئی تھی ۔ کاش یہ برقرار رہتی ۔
  3. خضر حیات

    ابو مریم

    ابو مریم شیخ صاحب السلام علیکم ور حمۃ اللہ وبرکاتہ ! ایک عرصہ ہی ہوگیا ہے آپ کے غیاب کو فورم سے ۔
  4. خضر حیات

    کیا یہ جائز ہے؟

    و علیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ ! اس طرح کی چیزوں سے فائدہ اٹھانے میں کوئی حرج محسوس نہیں ہوتا ۔ مثلا حلال گوشت کھانا بالاتفاق جائز ہے حالانکہ اس میں بھی جس جانور یا پرندے وغیرہ کا گوشت کھایا جاتا ہے اسے جان سے ہاتھ دھونے پڑتے ہیں ۔
  5. خضر حیات

    اعلانات محدث ویب سائٹس نیٹ ورک: تعاون درکار ہے

    ماشاء اللہ ۔ اس دھاگہ کو ترو تازہ رہنا چاہیے ۔ خاص طور پر اب تو ایک عرصہ گزر گیا ان معلومات کو ۔ اور یقینا جن کاموں کے ابتدائی مراحل کا تذکرہ کیا گیا ہے وہ یا تو تکمیل کو پہنچنے والے ہیں یا مکمل ہوچکے ہوں گے ۔ ان شاء اللہ ۔
  6. خضر حیات

    تبصرہ و تصحیح تفسیراحسن البیان (تفسیر مکی)

    جزاکم اللہ خیرا و بارک فیکم ۔
  7. خضر حیات

    مولانا ابو سعید محمد حسین بٹالوی رحمہ اللہ

    یہ بات آپ کو کہاں سے ملی ہے ۔۔؟ آپ نے کسی سے سنی ہے یا کہیں پڑھی ہے ۔۔؟ تاکہ حوالہ کی تحقیق کی جاسکے ۔
  8. خضر حیات

    بیٹھک

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ ! نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا یہ طریقہ تھا کہ آپ دینی مسائل کے ساتھ ساتھ صحابہ کرام رضی اللہ عنہم اجمعین کے عمومی احوال کے بارے میں بھی دریافت فرمایا کرتے تھے ، کبھی کسی کو اپنے پاس بھلا لیتے ، کبھی کسی آدمی کو بھیج کر صورت حال معلوم کرتے تو کبھی بذات خود چل کر...
  9. خضر حیات

    محمد یحییٰ

    و علیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ ! اہلا و سہلا بھائی جان ۔ آپ کے استفسار کے حوالے سے گزارش ہے کہ جو مواد کاپی کرنا چاہیں کرلیں ۔ اور نیچے حوالہ دے دیں ۔ میرے علم کی حدتک فورم پر کوئی بھی رکن ایسا نہیں جو اپنے مواد کے کاپی ہونے پر معترض ہو بشرطیکہ ’’ جہاں کاپی کریں وہاں بذریعہ دھاگہ حوالہ ضرور...
  10. خضر حیات

    جنگ جمل اور جنگ صفین

    جزاکم اللہ خیرا ۔ اس حوالے سے مولانا ارشاد الحق اثری صاحب کی یہ کتاب نہایت مفید ہے : http://kitabosunnat.com/kutub-library/mushaajraat-e-sahaaba-r-a-aur-salaf-ka-muakkaf.html
  11. خضر حیات

    شیعہ حضرات سے ایک سوال

    طرز کلام اور اسلوب بیان میں ذرا اختلاف کی وجہ سے اس قدر غصہ میں آنے کی ضرورت نہیں ۔ اس سے خود ہمارا اپنا نقصان اور ہماری دعوت پر اثر پڑتا ہے ۔ اور دعوت کے نتائج برعکس برآمد ہوتے ہیں بقول شخصے مجھے تخریب بھی نہیں آئی توڑتا کچھ ہوں ، ٹوٹا کچھ ہے مطلب باطل کو نیچا دکھانے میں اسلوب میں ذرا احتیاط...
  12. خضر حیات

    جنگ جمل اور جنگ صفین

    ان کی شراکت سے اندازہ ہو رہا ہےکہ فورم کی دنیا میں نئے نئے ہیں ۔ ٹائپنگ وغیرہ سے آپ اندازہ لگا چکے ہوں گے ۔ اس حوالے سےآپ نے جو لڑیاں لگائی ہیں اس کے دھاگے یہاں لٹکا دیں ۔
  13. خضر حیات

    جنگ جمل اور جنگ صفین

    و علیکم السلام ورحمۃ اللہ ! http://kitabosunnat.com/kutub-library/tareekh-e-islam.html مذکورہ کتاب میں حضرت علی رضی اللہ عنہ کی خلافت سے متعلقہ صفحات کا مطالعہ فرمائیں ۔ اور بھائی آپ کا نام ’’ محمد عظیم ‘‘ ہے شاید ۔ اور آپ غلطی سے کچھ اور لکھ بیٹھے ہیں ۔ اگر آپ چاہیں تو آپ کا نام درست کردیا...
  14. خضر حیات

    بليوں كى خريد و فروخت كا حكم كيا ہے ؟

    عبداللطیف حلیم بھائی ! تصحیح کردی گئی ہے ۔ آئندہ کے لیے محمد ارسلان بھائی کے اس مراسلے سے مدد لیں ۔ http://forum.mohaddis.com/threads/%D8%A7%D9%82%D8%AA%D8%A8%D8%A7%D8%B3.16681/
  15. خضر حیات

    کوئی غلطی ہوگئی تو معاف کر دیں محمد نعیم یونس بھائی

    ماشاء اللہ بہت خوب ۔ محترم محمد نعیم یونس صاحب کی فورم پر مصروفیات بلا مبالغہ قابل رشک ہیں ۔ اور ان کی مستقل مزاجی لائق تقلید ۔
  16. خضر حیات

    خضرحیات بھائی نے 2000 مراسلات مکمل کر لیئے

    جزاکم اللہ خیرا ارسلان بھائی ۔
  17. خضر حیات

    اور جس دن ہم سب کو اکٹھا کریں گے

    وما كنت أهلا للذي قد كتبته ۔۔۔۔ وإني لفي خوف من الله نادم ولكني أرجو من الله عفوه ۔۔۔۔ وإني لأهل العلم لا شك خادم مفہوم : میں نے جو کچھ لکھا اس کا اہل نہیں تھا ۔۔۔ اس لیے خوف الہی سے شرمندہ ہوں ۔ لیکن خود کو اہل علم کا ادنی خادم سمجھتا ہوں ۔۔۔ اس ناطے اللہ سے در گزر کی امید رکھتا ہوں ۔ حقیقت...
  18. خضر حیات

    محدثین کا ائمہ اربعہ کی طرف انتساب اور اس کی حقیقت

    http://majles.alukah.net/t7832/
  19. خضر حیات

    موئے مبارک از جاوید چوہدری

    اس کا مطلب ہے اس موضوع پر آپ کا مطالعہ بھی تفصیلی ہوگا ۔ اس لیے میں تو گزارش کروں گا کہ ضرور بالضرور لکھیں ۔ اگر خود نہیں تو طیب بھائی سے لکھوائیں ۔
  20. خضر حیات

    اور جس دن ہم سب کو اکٹھا کریں گے

    آمین ۔ حافظ عمران صاحب مدثر بھائی کی طرف سے دعا بھی اور ساتھ ساتھ پیشین گوئی بھی ۔ ۔۔۔ مسکراہٹ
Top