• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. خضر حیات

    خودکشی کرنے والے کا نمازِ جنازہ

    شرک اور کفر کے علاوہ کسی بھی گناہ کی سزا ہمیشہ کی جہنم نہیں ہے۔ خود کشی کرنے والا اگر کافر اور مشرک نہیں ہے تو ہمیشہ جہنم میں نہیں رہے گا بلکہ ایک مدت کے بعد نکال لیا جائے گا۔ http://www.urdufatwa.com/index.php?/Knowledgebase/Article/View/239/9/ اور...
  2. خضر حیات

    خودکشی کرنے والے کا نمازِ جنازہ

    جب كوئى شخص خود كشى كر لے ( اللہ اس سے محفوظ ركھے ) تو اسے غسل بھى ديا جائےگا، اور اسے كفن بھى پہنايا جائےگا، اور اس كى نماز جنازہ بھى ادا كى جائيگى، ليكن بڑے امام اور اہم لوگوں كو اسكى نماز جنازہ نہيں ادا كرنى چاہيے تا كہ اس برائى كا انكار كيا جائے اور اسے روكا جا سكے، تا كہ يہ گمان نہ ہو سكے...
  3. خضر حیات

    رضا میاں ۔ تعارف

    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ ! 1۔دونوں طرح کا نظام موجود ہے ۔ اگر طالب علم کو عربی نہیں آتی تو پہلے سکھاتے ہیں ۔ 2۔ویزہ جب داخلہ ہوجاتا ہے تو طالب علم کو ایک اطلاع نامہ بھیج دیا جاتا ہے جس پر ٹکٹ اور ویزا کے نمبر وغیرہ ہوتے ہیں ۔ جو کہ اس ملک میں موجود سعودی سفارت خانے سے لگوایا جاتا ہے ۔ 3۔آن...
  4. خضر حیات

    فیس بک کا اسلامک ورژن !

    کافروں سے جان چھڑانے کی خوشی میں نام تو میں نے بھی درج کردیا ہے لیکن لگتا ہے میرے جیسوں کی سمجھ سے کام بالا ہے ۔ خیر دیکھتے ہیں کیا ہوتا ہے ۔ http://www.ummaland.com/hafizkh12/ دوسرا مجھے شک ہے کہ جان پھر بھی نہ چھوٹے گی کیونکہ یہاں بھی جگہ جگہ پر فیس بک ، ٹویٹر کے دھاگے لٹک رہے ہیں ۔
  5. خضر حیات

    عورت آدھا معاشرہ نہیں ہے؟

    http://forum.mohaddis.com/threads/%D8%AE%D9%88%D8%A7%D8%AA%DB%8C%D9%86-%DA%A9%DB%8C-%D8%A7%D9%93%D8%B2%D8%A7%D8%AF%DB%8C-%DB%8C%D8%A7-%D8%AE%D9%88%D8%A7%D8%AA%DB%8C%D9%86-%D8%AA%DA%A9-%D8%B1%D8%B3%D8%A7%D8%A6%DB%8C.21110/
  6. خضر حیات

    موئے مبارک از جاوید چوہدری

    یوسف ثانی صاحب ! اس کالم میں قابل اصلاح چیزوں کی نشاندہی کردی گئی ہے ۔ اب آپ ان چیزوں کو مرتب کرکے اپنے انداز میں جاوید صاحب کو ایک تحریر کی شکل میں بھیج سکتے ہیں ۔
  7. خضر حیات

    رضا میاں ۔ تعارف

    جب سے جامعہ میں داخلے کا نظام آن لائن ہوا عربی ، انگلش ، اردو سمیت دیگر چند زبانوں میں داخلہ کے طریقہ کار ، رہائش کی معلومات ، مطلوبہ کاغذات غیرہ کے تعلق سے تمام ضروری معلومات جامعہ کی ویب سائٹ پر موجود ہیں ۔یہاں تشریف لائیں : http://admission.iu.edu.sa/Selection.aspx کوئی بات سمجھ نہ آئے تو...
  8. خضر حیات

    سعودی مفتی نے بوفے کیخلاف فتویٰ جاری کرتے ہوئے غیر شرعی قرار دیدیا !!!

    بعض بھائی بوفیہ کی حلت و حرمت میں اسراف اور عدم اسراف کے حوالے سے دلائل پیش کر رہے ہیں میرے خیال سےیہ درست نہیں ۔ کیونکہ اسراف کا اس مسئلہ کے جواز یا عدم جواز کے ساتھ براہ راست کوئی تعلق نہیں ۔ کیونکہ اسراف تو اس وقت بھی حرام اور ناجائز ہے جب ایک آدمی قیمت متعین کرکے متعین مقدار میں ضرورت سے...
  9. خضر حیات

    سعودی مفتی نے بوفے کیخلاف فتویٰ جاری کرتے ہوئے غیر شرعی قرار دیدیا !!!

    اس عبارت کا خلاصہ چند نکات میں یوں ہے : 1۔ شریم صاحب حفظہ اللہ کے نزدیک بوفیہ جائز ہے ۔ کیونکہ قرآن وسنت میں اس کی ممانعت پر واضح دلیل موجود نہیں ۔ 2۔ بوفیہ کے جواز اور عدم جواز میں اختلاف کا سبب یہ ہے کہ یہ ’’ غرر ‘‘ میں آتا ہے کہ نہیں ؟ ( کیونکہ بیع الغرر بالاتفاق ممنوع اور حرام ہے ۔ ) مانعین...
  10. خضر حیات

    مولانا ابو سعید محمد حسین بٹالوی رحمہ اللہ

    فی الوقت تو اس کا پوسٹ مارٹم یہی ہے کہ ان باتوں کا نہ سر ہے نہ پاؤں ۔ کس نے کہا یا لکھا ؟ کہاں لکھا ؟؟ کسی تاریخی کتاب حوالہ ؟ سوانح پر مشتمل کسی رسالہ کی طرف عزو ۔۔؟ اس طرح کی ضروری باتیں معلوم ہوں تو اس کی تحقیق یا رد کرنے میں وقت صرف کریں ۔
  11. خضر حیات

    فتوویٰ :سجدوں کی رفع الیدین کرو اور سو شہیدوں کا ثواب کماؤ

    جیساکہ پہلے گزارش کردی گئی تھی کہ لڑی کسی مسئلہ پر سنجیدگی سے غور و فکر کرنے کی بجائے کسی اور طرف بڑھ رہی تھی اس لیے اس کا زیادہ دیر کھلا رکھنا مناسب نہیں ۔ اس تنبیہ کے تقریبا چار دن بعد اس موضوع کو ’’ تالا ‘‘ لگایا جاتا ہے ۔ کیونکہ بعض اراکین بار بار وقت کا ضیاع کر رہے ہیں ۔ آخر میں ’’تکلیف کے...
  12. خضر حیات

    سعودی مفتی نے بوفے کیخلاف فتویٰ جاری کرتے ہوئے غیر شرعی قرار دیدیا !!!

    علماء کی آراء کا مذاق اور ان کے اقوال کی توہین یہ ایک المیہ ہے جس میں بلا استثناء تمام مذاہب و جماعتیں اور فِرَق کے بعض لوگ نظر آتے ہیں ۔ اللہ ہمیں اہل علم کی قدر کی توفیق عنایت فرمائے ۔
  13. خضر حیات

    قرآن دیکھ کر قرأت کی تو نماز فاسد لکن اگر عورت کی شرم گاہ پر نظر پڑ گئی تو نماز فاسد نہیں

    لولی بھائی آپ نے جو اعتراض کیا تھا محترم عاصم انعام صاحب کے نزدیک اس کا جو جواب تھا انہوں نے اپنے عالم دین کی زبانی پیش کردیا ۔ اگر آپ کے نزدیک وہ درست نہیں تو اس کی تردید تو فرمادیں ۔ بات کو چھوڑٖ کر صرف ذات پر گفتگو کرنے سے کوئی فائدہ نہیں ہوگا ۔ امید ہے تمام بھائی اس بات کو ملحوظ خاطر رکھیں گے ۔
  14. خضر حیات

    ابو حنیفہ رحمہ اللہ ہی امام اعظم ہیں

    فریقین نے اپنی اپنی سمجھ کے مطابق مافی الضمیر کا اظہار کر لیا ہے ۔ بحث کا طریقہ کار یہ ہوتا ہے کہ اپنے حق میں دلائل دیں اور دوسرے کے اعتراضات کا ازالہ کریں ۔ اب یہ صورت حال ہونے کی بجائے تندو تیز الفاظ استعمال کرنے کی کوشش کی جارہی ہے ۔ لہذا ’’ تالا ‘‘ ۔ تکلیف کے لیے معذرت خواہ ہیں ۔
  15. خضر حیات

    ادارہ بیت القرآن کی قرآن فہمی کے حوالہ سے خدمات

    و علیکم السلام و رحمۃ اللہ وبرکاتہ ! ماشاء اللہ فورم پر خوش آمدید ۔ آپ کی علمی ودینی مصروفیات جان کر بہت خوشی ہوئی ۔ میرے تعارف کے لیے : http://forum.mohaddis.com/threads/السيرۃ-الذاتیۃ.629/ اور : http://forum.mohaddis.com/threads/حافظ-خضر-حیات-،-کلیۃ-القرآن.725/
  16. خضر حیات

    رضا میاں ۔ تعارف

    شاکر بھائی ! یہ کام شاید دو سال بعد میں نےہی کرنا تھا ۔ ( ابتسامہ ) رضا میاں بھائی آپ شاکر بھائی کی نصیحت پر عمل کرتے ہوئے یہ کام پہلے کر تو نہیں چکے ۔۔؟
  17. خضر حیات

    وسیلے کے بارے مالک الدار والی روایت کی حقیقت

    مالک الدار کی مذکورہ روایت کا مردود ہونا اوپر کافی وضاحت سے گزر چکا ہے ۔ یوں تو عربی زبان میں اس روایت اور اس سے ملتی جلتی غیر شرعی وسیلہ کے دلائل کے طور پر پیش کی جانے والی روایات و آثار کی حقیقت کتابوں کے اندر شرح و بسط سے موجود ہے ۔ لیکن ایک یمنی طالب علم نے مالک الدار کی اس روایت پر مستقل...
  18. خضر حیات

    حقانیت مسلک اہل حدیث تاریخی حقائق کی روشنی میں

    http://www.urdufatwa.com/index.php?/Knowledgebase/Article/View/3531/0/ محدث فتوی کی سائٹ پر یہ تحریر موجود ہے ۔ میں اس کو یہاں لگانے والا تھا لیکن پھر پتہ چلا کہ مکی پاکستانی بھائی سبقت لے چکے ہیں ۔
  19. خضر حیات

    Quran o hadis se jawab dain

    جی الحمد للہ نماز کیا تمام عبادات کے ہر ہر مسئلہ کے متعلق قرآن وسنت سے رہنمائی موجود ہے ۔ کیونکہ حضور اس دنیا سے جب تشریف کے گئے ہیں اس وقت دین قرآن وسنت کی صورت میں مکمل ہوچکا تھا ۔ اگر یہ کہا جائے کہ کوئی چیز قرآن وسنت میں موجود نہیں توا سکا مطلب ہے کہ اللہ اور اس کے رسول کا دعوی اتمام دین...
  20. خضر حیات

    پلیز اس کا جواب جلد از جلد دیں - سلسلہ وار - تا کہ باطل کا رد کیا جا سکے - جزاک اللہ

    جی محمد عامر یونس بھائی مسئلہ ہوا کہ نہیں ؟
Top