الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
میرے خیال میں اس طرح کے موضوعات میں شرکت کرنا اور شروع کرنا مفید ہے ۔ اور اگر اس طرح کے کوئی ساتھی ہیں تو ان کو خیالات کا اظہار کرنا چاہیے ۔
جیساکہ آصف بھائی نے بہترین انداز میں شرکت کی ہے ۔ جزاہ اللہ خیرا ۔
بس ایک خیال رہنا چاہیے کہ اس موضوع کو ’’ آپ بیتی ‘‘ سمجھنا چاہیے ۔ بحث و مباحثہ کا انداز...
بھائی جان میرا کوئی زیادہ مطالعہ نہیں ۔ اور فی الوقت دیگر امور میں کچھ مصروفیت ہے اس موضوع پر مطالعہ کے لیے فرصت نہیں ۔
آپ کے پاس اس سلسلے میں معلومات ہیں تو ایک الگ ’’ لڑی ‘‘ شروع کرکے اس میں پیش فرمائیے ۔ تاکہ اراکین آپ کی تاریخی معلومات سے مستفید ہوسکیں ۔
محترم آپ بلاوجہ ایک نئی بحث میں داخل ہوگئے ہیں ۔ میں نےجو گزارش کی تھی اس کو ایک دفعہ پھر ملاحظہ فرمالیں :
مجھے اس سے کوئی اختلاف نہیں صرف اس لیے کہا تھا تاکہ آئندہ اگر آپ ابن عثیمین کو مقلد قرار دیں اور ان کے اہل حدیث کے منہج پر ہونے کا انکار کریں تو آپ کو یہ بات یاد دلائی جاسکے ۔
آپ کے قائم...
تأویلات کے بعد آخر آپ نے یہ تسلیم کیا ہے کہ حضرت عیسی مجتہد ہوں گے ۔ اور مجتہد کسی کی تقلید نہیں کرتا ۔ لہذا جو لوگ کہتے ہیں کہ مقلد ہوں گے ان کی بات آپ کےنزدیک بھی غلط ہے۔
لیکن انبیاء کے بارے میں اجتہاد و تقلید کے منصوص و غیر منصوص والی بات شروع کرکے آپ نے کہیں یہ بحث شروع نہیں کرنا چاہی کہ اب...
عنوان ’’ اہل حدیث ‘‘ اور حوالہ ’’ محمد بن صالح العثیمین ‘‘ کا ۔۔۔ گویا آپ ان حقیقت پسند لوگوں میں سے ہیں جو ان کو حنبلی مقلد کی بجائے اہل حدیث سمجھتے ہیں ۔
بہتر ۔
اب ذرا اشکال واضح کردیں کہ کیا ہے ؟
کیونکہ شیخ کی عبارت تو بالکل واضح ہے ۔
اس طرح کے اعتراض عموما کچھ عرصے بعد کوئی نہ کوئی رکن کرہی دیتا ہے ۔ ایک دو جگہوں پر اس حوالے سے ذرا تفصیلی لکھا تھا ۔
لیکن آپ صاحب علم ہیں دو لفظوں میں گزارش ہے کہ :
فورم پر چند بنیادی قواعد کو مد نظر رکھتے ہوئے ہر ایک رکن کو آزادانہ رائے رکھنے کا حق ہے ۔ اور انتظامیہ کی طرف سے کسی رکن پر...
بھائی اشماریہ صاحب !
اس طرح کے اقوال کے سلسلے میں آپ نے دو موقف اپنائے ہیں :
1۔ ان اقوال کے قائلین کے شاذ ( غیر صحیح ) اقوال ہیں جن کا دیگر حنفی علماء نے رد کیاہے ۔
2۔ اس طرح کے اقوال کرنےمیں کسی قسم کی گستاخی نہیں ۔ اگر ہوتی تو علماء بیان فرمادیتے ۔
میرے خیال سےپہلی توجیہ ہی درست ہے ۔
بات یہ ہے...
محترم بھائی !
’’اہل تصوف کی کارستانیاں ‘‘ یہ پوری کتاب یونیکوڈ میں فورم پر موجود ہے ۔اوپر اس کا لنک بھی دیا جا چکا ہے ۔ وہاں جائیں اقتباسات لیں اس کا رد کریں ۔
اگر آپ ہماری طرف سےگفتگو کی ابتداء چاہتے ہیں تو پھر عبدہ بھائی آپ سے جو مطالبہ کر رہے ہیں اس کو پورا فرما دیجیے اور اسی کو ایک دفعہ...
آپ کی پوری ’’ شراکت ‘‘ کاجائزہ چند نکات میں پیش خدمت ہے :
1۔ محدثین کے مقلدین ہونے کے حوالے سے آپ نےجو کچھ فرمایا اس کا موضوع ’’ اثبات تقلید ‘‘ کی بجائے ’’ اثبات انتساب ‘‘ ہے ۔ جو کہ فی الوقت موضوع بحث نہیں ہے ۔ کیونکہ کسی امام کی طرف منتسب ہونا اور چیز ہے اور کسی کی تقلید شی دیگر ہے ۔
2۔ محدثین...
شرح العقیدۃ الواسطیہ ( ص 301 ط دار ابن الجوزي) میں شیخ ابن عثيمین رحمہ اللہ نے اس مسئلہ پر بڑی نفیس بحث فرمائی ہے لکھتے ہیں :
أجمع السلف على أن لله يدين اثنتين فقط بدون زيادة.
فعندنا النص من القرآن والسنة والإجماع على أن لله تعالى يدين اثنتين، فيكف نجمع بين هذا وبين الجمع: {مِمَّا عَمِلَتْ...
http://forum.mohaddis.com/threads/%D8%A7%DB%81%D9%84-%D8%AA%D8%B5%D9%88%D9%81-%DA%A9%DB%8C-%DA%A9%D8%A7%D8%B1%D8%B3%D8%AA%D8%A7%D9%86%DB%8C%D8%A7%DA%BA.15834/page-3
سے ایک اقتباس :
اسلامی بھائیو! اس مقصد کے لیے آپ کے ذہن میں تصوف کا واضح نقشہ آجائے، ہم آپ کے سامنے صوفیوں کے عقائد کا، اور دین...
http://forum.mohaddis.com/threads/%D8%A7%DB%81%D9%84-%D8%AA%D8%B5%D9%88%D9%81-%DA%A9%DB%8C-%DA%A9%D8%A7%D8%B1%D8%B3%D8%AA%D8%A7%D9%86%DB%8C%D8%A7%DA%BA.15834/page-3
شراکت نمبر 29
دوم: صوفی عقیدے کے تفصیلی خطوط
ا۔ اللہ کے بارے میں
اللہ کے بارے میں اہل تصوف کے مختلف عقیدے ہیں ۔ ایک عقیدہ حلول کا...
مالک ، شافعی ، احمد رحمہم اللہ اجمعین ۔
دور نہ جائیں کتب ستہ میں ہی أئمہ اربعہ سے مروی روایات کی تعداد دیکھ لیں قلت وکثرت کسی سے پوچھنے کی ضرورت نہیں رہے گی ۔
جو حقیقت سمجھ آئی وہ بیان کردی اس کو آپ ’’ہولا ہاتھ کہہ لیں یا بھاری ‘‘ ۔ آپ کے پاس کچھ بیان کرنے کو ہے تو جان کر بہت خوشی ہوگی ۔
ویسے...