• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. خضر حیات

    اکابرین دیوبند کا انداز تدریسِ حدیث

    '' فأحببت أن أذكر أدلتهم و أبين مسائلهم و أدفع عنهم مخالفتهم لئلا يتوهم العوام الذين ليس لهم معرفة بالأدلة الفقهية أن المسائل الحنفية تخالف الدلائل الحنيفية '' ( مرقاۃ ج 1 ص 3 ) '' کہ میں نے پسند کیا کہ امام صاحب کے دلائل ذکر کروں ان کے مسائل کی وضاحت کروں او رمخالفت کرنے والوں سے ان کا دفاع...
  2. خضر حیات

    اکابرین دیوبند کا انداز تدریسِ حدیث

    اکابرین دیوبند کا انداز تدریس ماخوذ از '' پاک و ہند میں علمائے اہل حدیث کی خدمات حدیث '' ( ص نمبر 56 تا 65 ) مؤلف : مولانا إرشاد الحق أثری حفظہ اللہ تعالی ( کلام کا تفصیلی سیاق و سباق جاننے کےلیے تو اصل کتاب کی طرف رجوع فرمائیں البتہ اتنا ذہن میں رکھیں کہ شیخ عبد الحق کا رحمہ اللہ کا رویہ حدیث...
  3. خضر حیات

    ضابطہ ثبوتِ قراء ات کا تفصیلی جائزہ

    اس كا حكم منسوخ نہیں ہوا ۔ اس پر اہل سنت والجماعت کا اتفاق ہے ۔ شاید اس آپ کی تلاوت کے نسخ کی بات کر رہے ہیں ؟
  4. خضر حیات

    لا جواب نسخہ برائے دماغی اعصابی اور نظر کی کمزوری !!!

    فورم پر موجود حکماء و اطباء کہاں ہیں ؟ ذرا تصدیق فرمادیں ۔ مفتی عابدالرحمٰن صاحب ۔ کسی کے ذہن میں کوئی اور رکن بھی ہیں تو ان کو اشارہ ( ٹیگ ) کردیں ۔
  5. خضر حیات

    کیا امام ابو حنیفہ بھی مقلد تھے

    بہت بہتر ۔ اللہ آپ کے علم و عمل میں اضافہ فرمائے ۔ میرے خیال میں آپ کے تعارف پر مشتمل دھاگے میں اس حوالے سے معلومات نہیں ہیں ۔ اگر آپ اپنے محترم اساتذہ کرام کا مختصر تعارف کروادیں تو بہت بہتر رہے گا ۔
  6. خضر حیات

    تجویز اسلامی رشتہ فورم کی ضرورت؟

    حافظ عمران الٰہی صاحب ۔ آپ بھی یہ سلسلہ شروع کرنے کے حامیوں میں سے ہیں یہاں ذرا اپنا بیان ریکارڈ کروائیے ۔ ( مسکراہٹ ) ۔
  7. خضر حیات

    کیا امام ابو حنیفہ بھی مقلد تھے

    مولانا سعید احمد پالن پوری کی ایک تقریر کا اقتباس ملاحظہ فرمائیں : ’’عقائد میں برحق تین فرقے ہیں: اشاعرہ، ماتریدیہ اور امام احمد رحمہ اللہ تک کے سلفی، آج کے یہ سلفی نہیں، یہ تو امام احمد کے بعد غلو کرنے والے سلفی ہیں، یہی تین جماعتیں برحق ہیں، ان کے علاوہ سب گمراہ ہیں۔ اور فقہ میں چار جماعتیں...
  8. خضر حیات

    فقہ حنفی کا فیصلہ ، دینی امور پر اجرت حرام ، امام ابو حنیفہ رحمتہ الله علیہ کا فتویٰ

    جی ارشاد فرمادیں دلائل ۔ پہلے اور بعد والے دونوں فتاوی کے اگر ہو جائیں تو سونے پہ سہاگہ ۔
  9. خضر حیات

    دینی امور پر اجرت اور اہل حدیث کا موقف (انتظامیہ )

    فورم پر موجود مقلدین میں سے آپ سے بہتر شاید کوئی اور اس تفصیل کو بیان نہیں کرسکتا ۔ اگر آپ یہ کام کریں تو بہت مفید رہے گا ۔ اللہ آپ کو توفیق سے نوازے ۔
  10. خضر حیات

    تشنہ لب

    علی بہرام ۔
  11. خضر حیات

    اصحاب تقلید کو دعوت غور و فکر ۔۔۔ از امام محمد بن اسماعیل الصنعانی

    ہمارے ہاں قرآن وسنت کی روشنی میں کسی بھی صاحب علم سے مسئلہ پوچھنا اور پھر بعد میں معلوم ہونے پر کہ اس عالم دین سے غلطی ہوگئی تھی ، اسکی بات کو چھوڑ دینا ، اس کو تقلید کہتے ہی نہیں جو کہتے ہیں وہ اس کو جائز قرار دیتے ہیں ۔ اس میں عامی بھی شامل ہے اور عالم دین بھی کیونکہ کوئی بھی عالم دین ایسا...
  12. خضر حیات

    اصحاب تقلید کو دعوت غور و فکر ۔۔۔ از امام محمد بن اسماعیل الصنعانی

    آپ کی ان باتوں سے مجھے مکمل اتفاق ہے ۔ اجتہاد و تقلید کی نظریاتی بحثوں سے نکلنے کا یہی فائدہ ہے کہ عملی پہلوؤں پر غور کرکے ہم بہت سے مسائل میں اتفاق تلاش سکتے ہیں ۔ ورنہ اگر نظریاتی بنیادوں پر بحث شروع کریں تو شاید ’’ تقلید ‘‘ کی تعریف میں ہی الجھ کر رہ جائیں گے ۔ اور اللہ آپ کو جزائے خیر سے...
  13. خضر حیات

    چھ کلمے

    حافظ عمران الٰہی صاحب ان چھے کلموں کے سلسلے میں کچھ روشنی ڈالیے ۔
  14. خضر حیات

    ضرورت برائے رشتہ

    اس حوالے سے تقریبا ایک سال پہلے ( یا اس سے بھی زائد ) یہاں فورم پر کسی جگہ کافی لمبی چوڑی گفتگو ہو چکی ہے ۔ کچھ اراکین حامی تھے اور کچھ کا موقف تھا کہ احتیاط اسی میں ہےکہ یہ کام یہاں شروع نہ کیا جائے ۔ اللہ بہتر جانتا ہے نتیجہ کیا نکلا تھا ۔ شاکر بھائی ، کلیم حیدر بھائی اس لڑی ( تھریڈ ) کی کوئی...
  15. خضر حیات

    یہ ویڈیو دیکھ کر آپکو دور جہالت کی یاد تازہ ہو جائے گی -

    ایسے عقل سے خالی شخص کو سب کے سامنے کڑی سے کڑی سزا دینی چاہیے تاکہ دوسروں کے لیے عبرت کا نشان بن جائے ۔ اس قدر اندھے ہوجاتے ہیں کئی مرد ۔ جس سے شادی کرکے بیٹے کا خواہشمند ہے آخر وہ بھی تو کسی کی بیٹی ہی ہے بیٹا تو نہیں ہے نا ۔ تف ہے ایسے دیوانوں پر جنہیں اتنا نہیں پتہ کہ ان کو جنم دینے والی ماں...
  16. خضر حیات

    تشنہ لب

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ ! محترم بھائیو ! فورم پر کئی مرتبہ ایسا ہوتا ہے کہ کسی علمی موضوع پر بحث شروع ہوتی ہے لیکن کسی وجہ سے چند دن کا وقفہ آنے کے بعد وہ ’’ لڑی ‘‘ نسیا منسیا ہو جاتی ہے ۔ چونکہ بحث و مباحثہ کا اصل مقصد حقائق تک پہنچنا ہے ۔ لہذا اگر کسی بھی رکن کے علم میں کوئی بھی ایسا...
  17. خضر حیات

    اصحاب تقلید کو دعوت غور و فکر ۔۔۔ از امام محمد بن اسماعیل الصنعانی

    یہ بحثیں فورم پر بہت دفعہ ہوچکی ہیں ۔ جس میں سے دو دھاگے بھائی نے اوپر پیش بھی کردیے ہیں ۔
  18. خضر حیات

    ڈاکٹر فرحت ھاشمی صاحبہ کی شفقت اپنی طالبات پر

    ان شاء اللہ ۔
  19. خضر حیات

    تجویز محدث فورم پر عربی کورس؟

    اللہ کرے جلد شروع ہونے کے قابل ہو جائے ۔ کوشش تو کررہا ہوں ۔
Top