• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. خضر حیات

    کفایت اللہ صاحب اپ کو چیلیینج دیا گیا ہے

    بھائی دونوں جگہ ایک ہی شخصیت ہیں ۔ گالیوں وغیرہ کے بارے میں مجھے علم نہیں ۔
  2. خضر حیات

    زکوٰۃ کا نصاب، اور اس کا حساب و کتاب کیسے کرنا ہے؟

    پسندیدہ ، نا پسندیدہ قریب قریب ہیں نادانستہ طور پر بھی ایسا ہوجاتا ہے ۔
  3. خضر حیات

    کفایت اللہ صاحب اپ کو چیلیینج دیا گیا ہے

    ہر طرف سے چیلنج ہورہے اور ان چیلنجیوں کی اکثریت کا سابق و لاحق کسی شے کا پتہ نہیں ۔ میری شیخ کفایت اللہ صاحب سے یہی گزارش ہے کہ اس قسم کے لوگ ’’ قل موتوا بغیظکم ‘‘ سے زیادہ کسی چیز کے مستحق نہیں ہیں ۔ اگر کسی عالم دین کو چیلنج کرنے کا شوق اور دعوت مبارزت کا ذوق ہے تو بزدلوں کی طرح ڈرنے کی بجائے...
  4. خضر حیات

    برادرحسین رضی اللہ عنہ محمدبن حنفیہ کی طرف سے یزید بن معاویہ کی مدح وثناء بسندصحیح۔

    کوئی مزاحیہ بات لگ رہی ہے لیکن پھر بھی ترجمہ کریں تاکہ سمجھ آسکے ۔ عبدالمجید بلتستانی صاحب حافظ عمران الٰہی صاحب
  5. خضر حیات

    جامعہ اسلامیہ مدینہ منورہ کے طلبا کی طرف سے محبت رسول کے اظہار کا ایک طریقہ

    واقعتا ۔ میں نے تو یہ یوٹیوب پر دیکھی تھی وہاں ٹھیک چل رہی تھی ۔ ڈان لوڈ کرنے کے بعد دھیان سے دیکھا ہی نہیں ۔ میں نے ان کو اس حوالے باخبر کیا ہے ۔ جونہی کسی اور فارمیٹ میں رکھتے ہیں میں یہاں اطلاع دے دوں گا ۔
  6. خضر حیات

    جامعہ اسلامیہ مدینہ منورہ کے طلبا کی طرف سے محبت رسول کے اظہار کا ایک طریقہ

    ارسلان بھائی کے کہنے پر میں نے زپ کرکے اس ویڈیو کو ڈراپ بکس پر رکھ کر اس کا لنک دیا تھا ۔ کیا وہاں سے ڈاؤن لوڈ نہیں ہورہی ؟؟
  7. خضر حیات

    برادرحسین رضی اللہ عنہ محمدبن حنفیہ کی طرف سے یزید بن معاویہ کی مدح وثناء بسندصحیح۔

    جو کچھ آپ نے تعارف کروایا ہے اس کے مطابق آپ بتادیں آپ کے لیے کون سا لقب اچھا رہے گا ۔ آپ کا شناختی نام صرف ظاہر ہو رہا ہے ۔ رفع جہالت کے لیے اصطلاحا یا عرفا کسی بھی صورت میں صرف نام کا معلوم ہونا کافی نہیں ۔ آپ کا طرز تخاطب بتارہا ہے کہ آپ کم از کم شیخ کفایت اللہ صاحب سے خود کو ارفع سمجھتے ہیں...
  8. خضر حیات

    جامعہ اسلامیہ مدینہ منورہ کے طلبا کی طرف سے محبت رسول کے اظہار کا ایک طریقہ

    ارسلان بھائی اب دیکھیں ۔ اگر ویڈیو کھل گئ تو اس کے مقابلے میں آپ سے برادرانہ مطالبہ یہ ہے کہ اس کو فورم پر اس طرح لگادیں جس طرح یوٹیوب سے لنک لگ جاتا ہے ۔ اگر آسانی ہو تو ۔ https://www.dropbox.com/s/7zsa88tlt455pb2/videoplayback_7.rar
  9. خضر حیات

    جامعہ اسلامیہ مدینہ منورہ کے طلبا کی طرف سے محبت رسول کے اظہار کا ایک طریقہ

    ارسلان بھائی یوٹیوب تو پاکستان میں بلاک ہے ۔ اس کے بعد میں نے راپ بکس میں رکھ کر ویڈیو کا لنک دیا ہے ۔ وہاں سےدیکھ لیں ۔ اور پھر رائے کا اظہا رکیجیے ۔
  10. خضر حیات

    برادرحسین رضی اللہ عنہ محمدبن حنفیہ کی طرف سے یزید بن معاویہ کی مدح وثناء بسندصحیح۔

    محترم قمرالزمان صاحب ! میری معلومات کے مطابق فورم پر آپ نئے ہیں اور آپ کا تعارف موجود نہیں ہے ۔ کیا آپ اپنا تعارف کروانا پسند فرمائیں گے ۔ شیخ کفایت اللہ صاحب آپ کے لیے بھی مشورہ اور درخواست ہے کہ آپ ماشاء اللہ ایک قابل اعتماد عالم دین ہیں فورم کی دنیا میں اس طرح کے ’’ مجاہیل ‘‘ سے تعارف کے بعد...
  11. خضر حیات

    جامعہ لاہور الاسلامیہ میں مُبارک لمحات

    طوالت کے باوجود سارا مضمون پڑھنے کے بعد ہی دم لیا ہے ۔ اللہ ہماری مادر علمی کو مزید ترقیوں سے نوازے اور دین اسلام کے لیے کی جانے والی مساعی جمیلہ کو شرف قبولیت سے نوازے ۔ ویسے یہ مکمل مضمون ناسہی اس کے چیدہ چیدہ حصے عربی زبان میں ترجمہ ہونے چاہییں ۔
  12. خضر حیات

    منسٹر اور گدھا

    عبد المجید بھائی محترم یوسف ثانی صاحب نصف صدی کا قصہ ہیں جبکہ یوسف سراج صاحب ابھی نصف صدی کے نصف کی کہانی ہیں ۔ البتہ ان دونوں قلمکاروں میں ایک بات مشترک کہ دونوں ہی ادب کے نام پر ’’ بے ادبی ‘‘ سے بیزار ہیں ۔یوسف سراج صاحب فیس بک پر ہوتے ہیں کاش ہمارے اس فورم پر بھی تشریف لائیں ۔ شاید آپ اس...
  13. خضر حیات

    عبدالمجید بلتستانی: تعارف

    محترم عبد المجید صاحب ایک دفعہ پھر ’’ خوش آمدید ‘‘ قبول فرمائیے ۔ فورم پر آپ کو دیکھ کر بہت اچھا لگ رہا ہے ۔ امید ہے فورم اور اہل فورم کے ساتھ اچھا وقت گزرے گا ۔ اللہ تعالی آپ کو علم دین کی نشر و اشاعت کی کما حقہ توفیق عطا فرمائے ۔ اور قارئین کرام محترم عبد المجید صاحب ہمارے جامعہ ( اسلامیہ...
  14. خضر حیات

    جامعہ اسلامیہ مدینہ منورہ کے طلبا کی طرف سے محبت رسول کے اظہار کا ایک طریقہ

    او ہو ۔۔ اب تو پھر ایک ہی حل بچا ہے ۔ لیجیے ڈراپ بکس کا لنک ملاحظہ فرمائیں: https://www.dropbox.com/s/tuxuipwmdvo696u/videoplayback_7.MP4
  15. خضر حیات

    جامعہ اسلامیہ مدینہ منورہ کے طلبا کی طرف سے محبت رسول کے اظہار کا ایک طریقہ

    یاد رہے اس ویڈیو کے سب کردار ، ویڈیو کو تیار کرنے والے ، نشر کرنے والے اول و آخر سب جامعہ اسلامیہ کے طالب علم ہیں ۔ ویسے ذاتی طور پر بعض مواد پر مجھے اعتراض ہے لیکن بحیثیت مجموعی بہترین کوشش و کاوش ہے ۔ ملاحظہ فرمائیں :
  16. خضر حیات

    الرحمانیون فی الجامعۃ الإسلامیۃ

    ان شاء اللہ آہستہ آہستہ یہ سب کرنے کا ارادہ ہے ۔ ویسے شیخ مشورہ ہے یہاں ’’ جامعات ‘‘ کے نام سے ایک مستقل زمرہ ہے جہاں آپ اپنے جامعہ کے تعارف کے حوالے سے لکھ سکتے ہیں ۔ بلکہ آپ کو ضرور لکھنا چاہیے ۔
  17. خضر حیات

    کیا حافظ عمر صدیق کو سزائے موت سنائی گئی ہے؟

    شیخ یہاں اہل ذوق مثلا یوسف ثانی صاحب ، باذوق صاحب توہیں لیکن میرے جیسے لوگوں کی کثیر تعداد بھی موجود ہے جنہیں ’’ فارسی ‘‘ کے نام کے سوا کچھ نہیں آتا ۔ لہذا اردو ترجمہ بھی کردیا کریں ۔ اور دوسری بات آپ نے رات ہی رات آتے ہی فورم پر بہت کچھ لکھ ڈالا ہے لہذا قبل اس کے صبح آنے والے آپ کے بارےمیں قیاس...
  18. خضر حیات

    اولیاء اللہ اور اولیاء الشیطان میں تمیز

    میں نے نسائی کی کتب دیکھی ہیں مثلا الضعفاء والمتروکین ، تسمیۃ من لم یرو عنہ غیر رجل واحد اور الطبقات وغیرہ سرے سے اس میں '' ہانی بن ہانی '' کا تذکرہ ہی نہیں ہے ۔آپ کی نظر میں نسائی کی کسی کتاب سے یا کسی دوسری کتاب میں باسند کوئی حوالہ ہے تو پیش فرمائیں ۔ بھائی ثقہ کیسے کہہ دیں ؟ رفع جہالت کے...
  19. خضر حیات

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ بھائی جان فورم پر خوش آمدید ۔ کوئی بھی مسئلہ ہوا تو بتائیے گا ۔۔

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ بھائی جان فورم پر خوش آمدید ۔ کوئی بھی مسئلہ ہوا تو بتائیے گا ۔۔
  20. خضر حیات

    تجویز فورم پر تصاویر کی پوسٹنگ

    محترم شاکر بھائی کو دعوت دیتے ہیں تاکہ انتظامیہ کا موقف واضح کرسکیں ۔ خوش قسمتی سے محترم ابوالحسن علوی صاحب بھی موجود ہیں علمی حوالے سے رہنمائی فرما سکیں گے ۔
Top