الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
ضروری نہیں ہے ۔ لیکن ان دونوں صورتوں کے سوا تیسری کوئی صورت بہت کم ہے ۔ والقلیل کالمعدوم ۔ أو ۔ للأکثر حکم الکل ۔
سرفراز فیضی بھائی ! اس طرح کے موضوعات پر لکھتے رہا کریں ۔ اس کی بہت ضرورت ہے ۔
عبدالرحیم رحمانی بھائی !
صحیح اور سائغ وجہ ’’ رسول اللہ ‘‘ بغیر ’’ ال ‘‘ کے ہی ہے ۔ ’’ ال ‘‘ کے ساتھ بعض اشعار میں موجود ہے ۔ جس کو ضرورت شعری یا شاذ کہا جاتا ہے ۔
دونوں باحثین کا بہت بہت شکریہ اگر وہ علمی انداز گفتگو ہی رکھیں ۔
اور میرے خیال سے موضوع کی پابندی بھی کریں تاکہ بات کسی نتیجے کو پہنچے ۔
جو باتیں آپس میں متفق علیہ ہیں ان کو بنیاد بناکر ایک دوسرے کو طعنہ زنی کرنے سے ’’ محل نزاع ‘‘ گم ہوجاتا ہے ۔
صاحب گفتگو احتیاط سے کریں ۔
علمی موضوعات شروع کرکے انداز میں بھی علمی ہونا چاہیے ۔
اگر اپنے ذوق کو تسکین دینے کا مسئلہ ہے تو پھر علمی موضوعات کا سہارا لینے کی ضرورت نہیں ۔
آپ کے الفاظ میں ہم بھی کہہ سکتے ہیں کہ اگر آپ نے یونہی کج بحثی ہی کرنی ہے تو کسی اور جگہ جاکر کرلیا کریں یہ ایک علمی فورم ہے ۔
رہنمائی تو آپ کی کفایت اللہ بھائی کردیں گے ان شاء اللہ ۔
آپ سے گزارش ہے کہ اپنا حاصل مطالعہ یا کہہ لیں کے حضرات احناف کا موقف جو آپ سمجھے ہیں بیان کیجیے گا ۔
اردو بھائی !
کیاہی اچھا ہو اگر آپ پیس ٹی وی پر آنے والے قاسمی صاحب سمیت بڑے بڑے علماء کرام کی تقاریر یہاں لگاتے رہا کریں ۔
لگتا ہے اس سلسلے میں آپ جانکاری رکھتے ہیں ۔
قرآن کی آیت ہے : ’’ وما خلقت الجن والإنس إلا لیعبدون ‘‘
میں نے جنوں اور انسانوں کو صرف اپنی عبادت کے لیے پیدا کیا ہے ۔
اس آیت سے پتہ چلتا ہے کہ تخلیق کا اصل مقصد اللہ کی عبادت ہے ۔
ویسے جو روایت موضوع اور من گھڑت ہو اس کو رد کرنے کے لیے کسی صحیح دلیل کی ضرورت نہیں ہوتی ۔
اس کا ’’ من گھڑت ‘‘ ہونا...
یہ تو بہت اچھا ہوگیا ۔
عبدہ بھائی !
جواز کے قائلین کی طرف سے فیضی صاحب کو سمجھیں ۔
اور سرفراز بھائی امید ہے اب آپ کو ’’ کاپی پیسٹ ‘‘ کی شکایت نہیں ہوگی ۔
چونکہ میں اور عبدہ بھائی نے یہ طے کیا تھا کہ بحث و مباحثہ سے پہلے دونوں طرف سے ( قائلین جواز و قائلین عدم جواز ) ایک ایک عالم دین کا فتوی...
شاہد نذیر بھائی !
میرا مشورہ یہ ہے کہ اس رسالے کے تمام مضامیں چونکہ یونیکوڈ میں بھی موجود ہوتے ہیں لہذا ان کو یہاں فورم پر بھی لگادیا کریں ۔
ہر مضمون کو اس کے متعلقہ زمرے میں اس کا فائدہ یہ ہوگا کہ ایک تو سب بھائی اس کو تفصیلا پڑھ لیں گے دوسرا اگر کوئی تبصرہ کرنا چاہیں تو بھی کرسکیں گے ۔
اب اس...
کلیم بھائی ! ’’ دور حاضر کے مالی معاملات ‘‘ کے کچھ صفحات میں یہاں فورم پر لگا چکا ہوں ۔ ان کو بھی شامل کردیں تاکہ دوبارہ پھر محنت نہ کرنی پڑے ۔
یہ ہے دھاگہ...
شكرا و جزاكم الله خيرا ۔
ویسے مجھے ’’ حسن اتفاق ‘‘ اور ’’ سوئے اتفاق ‘‘ میں کوئی حرج ابھی تک پتہ نہیں چل سکا ۔ بڑے بڑے علماء دین سے بھی سنا ہے ۔
اس بارے مزید ذرا وضاحت فرمائیے گا ۔ ممکن ہے ہمیں اپنی غلطی درست کرنے کا موقعہ مل جائے ۔
میرے خیال سے ابھی تک برقی مکتبہ ( آنلائن لائبریری ) میں نہیں رکھی گئی ورنہ یہاں اس کا ربط ( لنک ) ضروردیا جاتا ۔
آپ اسلاف کے خزانے سے مزید اس طرح کے ہیرے جواہرات ڈھونڈ کر لائیں ان شاء اللہ منتظمین پوری محنت و جانفشانی کے ساتھ تعاون کریں گے ۔
بس ایک اہم بات کہ ہر نئی کتاب کے لیے علیحدہ سے ’’ لڑی...
اصل میں یہ تحریر ایک طویل مضمون (جو شاید قیامت تک مکمل ہوجائے ۔ مسکراہٹ ) کا حصہ ہے جو مولانا سعید احمد پالن پوری کی ایک تقریر ’’ اصلی سلفی اور آج کے سلفی ‘‘ (تحریری شکل میں موجود ہے ۔ ) کا جائزہ لینے کے لیے شروع کیا تھا ۔
کفایت اللہ بھائی کی ابن تیمیہ کی حدت یا شدت والے عنوان کے تحت تقریبا...