• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. خضر حیات

    یوسف ثانی کی کہانی

    اللہ آپ کے اوقات و افکار اور خالص دین کی تبلیغ کے دیگر ذرائع میں برکت عطا فرمائے اور آپ سے دین کا زیادہ سے زیادہ کام لے ۔ اور دنیا و آخرت میں کامیابیوں سے نوازے ۔ آپ کی اولاد کو بھی آپ کے اس نیک مشن کو سمجھنے اور بہتر طریقے سے آگے بڑھانے کی توفیق عطا فرمائے ۔
  2. خضر حیات

    یوسف ثانی کی کہانی

    وعلیکم السلام و رحمۃ اللہ وبرکاتہ ! محترم یوسف ثانی صاحب ! آپ کا یہ تعارفی دھاگہ فورم پر تقریبا ہمارا ہم عمر ہے ۔ لہذا آپ کو خوش آمدید نہ سہی یہ بتانا ضروری سمجھا کہ ہم نے بھی آپ کے اس ’’ نصف صدی ‘‘ کے قصے کو اور اس پر موجود تبصرات و تعلیقات کو اول تا آخر ایک ہی نشست میں پڑھ لیا ہے ۔ یقینا آپ...
  3. خضر حیات

    علمی دورہ کراچی

    ماشاء اللہ اللہ آپ کی حفاظت فرمائے اور خدمت دین کے جذبے میں اضافہ فرمائے ۔
  4. خضر حیات

    اولیاء اللہ اور اولیاء الشیطان میں تمیز

    بیہقی نے اس حدیث کو اپنی مختلف تصانیف میں ذکر کیا ہے ۔ اور تصریح بالسماع کے لیے ضروری نہیں کہ اسی کتاب میں یا کسی خاص کتاب میں اس کا وجود ہو ۔ لہذا وہ روایت جس کو الآداب میں عنعنہ کے ساتھ بیان کیا ہے اسی روایت کو السنن الکبری میں صیغہ تحدیث کے ساتھ بیان کیا ہے ۔ اور یہ بات آپ کی درست ہے کہ ’’...
  5. خضر حیات

    تجویز فورم پر تصاویر کی پوسٹنگ

    معاملات میں بعض دفعہ حلت و حرمت سے ہٹ کر کسی چیز کے عواقب و نتائج کی وجہ سے بھی فیصلہ کیاجاتا ہے ۔ اگر تصویروں کی اجازت دے دی جائے تو یہاں وہی مچھلی فارم بن جائے گا تو دیگر اس طرح کی جگہوں پر ہے ۔ 1۔ بہت سارے لوگ اپنی شناختی تصویر لگائیں گے ۔ اور پھر ایک دوسرے پر جائز ناجائز تبصرے کریں گے ۔ 2۔...
  6. خضر حیات

    الرحمانیون فی الجامعۃ الإسلامیۃ

    1۔ محمد رضوان رفیق ماجستير ، اصول الفقه عنوان الرسالة : تخريج الفروع الفقهية على القواعد الأصولية مما يتعلق بالاجتهاد والتقليد والتعارض والترجيح من خلال شرح مختصر الطحاوي للجصاص ، جمعا و دراسة ۔ 2۔ قاری ابراہیم میرمحمدی ماجستير ، اصول الفقه عنوان الرسالة : المسائل التي قيل عنها : إن الخلاف...
  7. خضر حیات

    تجویز سودی نظام کے خلاف جنگ ۔۔۔ ایک تجویز

    کلیم بھائی ابھی تک مسئلہ برقرار ہے ۔ اس لیے میں نے سارا غصہ ’’ مکالمات نورپوری ‘‘ پر نکال لیا ہے ۔ یہ کام میں نے خود ہی کرلیا ہے ۔ الحمد للہ ۔
  8. خضر حیات

    راہ حق کے مسافرو مجھے بھی ساتھ ملالو

    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ ! اہلا وسہلا ۔ محترم قصوری صاحب ۔ زکاۃ کےحوالے سےآپ کی ’’ شراکت ‘‘ پڑھ کر آپ کے تعارفی دھاگے کودیکھنے کی خواہش ہوئی اور پھر آپ کو خوش آمدید کہے بغیرواپسی پر دل آمادہ نہیں ہوا ۔ امید ہے آپ علم و فضل کی اس دنیا میں بہترین اضافہ ثابت ہوں گے ۔
  9. خضر حیات

    دیوبندیوں اور بریلویوں کا عقائد میں اختلاف مسلک اہل حدیث کے افراد کو کیوں نظر نہیں آتا

    اشماریہ بھائی @ لکھ کر بغیر کسی فاصلے کے اس رکن کا نام لکھیں جس کو اشارہ ( ٹیگ ) کرنا چاہتے ہیں ۔
  10. خضر حیات

    اولیاء اللہ اور اولیاء الشیطان میں تمیز

    محترم بھائی اللہ آپ کو جزائے خیر عطافرمائےکہ آپ نے محنت کے ساتھ علمی انداز میں گفتگو کو آگے بڑھایا ۔ اس روایت پر میں نے عرض کی کہ تین علتیں ہیں : 1۔ ہانی بن ہانی کی جہالت ۔ 2۔ حجل والے الفاظ کی نکارت یا شذوذ ۔ 3۔ابو اسحاق السبیعی کا عنعنہ ۔ سبیعی کےعنعنعہ میں تدلیس کے احتمال کو آپ نے السنن...
  11. خضر حیات

    عبرت ناک ویڈیو خاص طور پر سگنل توڑ کر فخر محسوس کرنے والے نوجوانوں کے لیے۔ شیئر ضرور کیجیئے

    پاکستان میں بھی کیمرے لگے ہوئے ہیں ؟ خاص طور پر اس طرح کی غیر معروف جگہوں پر ؟
  12. خضر حیات

    آج میں ایک انتہائی نازک موضوع پر بات کرنے جارہا ہوں !!!

    یہ تو سنا تھا کہ کبھی کبھار کوئی نچلی ذہنیت کے لوگ انفرادی طور پر ایسا کام کرتےہیں ۔ لیکن یہ بات تو واقعتا قابل حیرت ہے کہ ہر جگہ یہ گھٹیا حرکت کی جارہی ہے ۔ اب ظاہر ہے کسی بھی ہوٹل میں جائیں گے تو ضروریات وحاجیات تو ساتھ ساتھ ہی رہیں گی ۔ حکومت کو چاہیے کہ اس طرح کے معاملات کی سختی سے تفتیش...
  13. خضر حیات

    سلسلہ وار مجلہ اھل الحدیث ملتان کا تعارف

    بارک اللہ فیکم ۔ جو مضامین پہلے فورم پر موجود ہیں ان کے حوالے سے یہ بہتر رہے گا کہ آپ اس ’’ لڑی ‘‘ ( تھریڈ ) میں جاکر رسالے کا ’’ دھاگہ ‘‘ لگا دیں ۔ ایک تو وہ ’’ لڑی ‘‘ تازہ ہو جائے گی ۔ دوسرا اس ’’ لڑی ‘‘ کو دیکھنے والے یہ بھی جان سکیں گے کہ یہ مضمون فلاں رسالہ میں بھی شائع ہوچکا ہے ۔
  14. خضر حیات

    پڑھتا جا اور شرماتا جا !!! ( سیکولر استاد کی محترمہ سے بدتمیزی) ضرور پڑھیں -

    سبحان اللہ ۔ دوسروں کو تنگ نظر ، سطحی سوچ ، اور تشدد پسند قرار دینے والے کس قدر وسیع الظرف واقع ہوئے ہیں ۔ حقیقت تو یہ ہے کہ بہت سارے لوگ جو اسلام پسند لوگوں کو اسلامی نظریات کی دعوت و تبلیغ یا دفاع پر ’’ تشدد پسند ‘‘ جیسے القابات سے نوازتے ہیں وہ بذات خود اپنی رائے اور ہٹ دھرمی کے خلاف ایک لفظ...
  15. خضر حیات

    اولیاء اللہ اور اولیاء الشیطان میں تمیز

    معذور ہونے کے حوالےسے آپ نے جو بات کہی تھی مجھے اس سے اختلاف نہیں ۔ اس سند کی مزید دو علتیں : 1۔أبو اسحاق السبیعی مدلس راوی ہے اور عن کے ساتھ بیان کر رہا ہے ۔ 2۔ اس میں ’’ حجل ‘‘ کے الفاظ شاذ یا منکر ہیں کیونکہ یہی واقعہ دیگر کتب مثلا صحیح بخاری وغیرہ میں موجود ہے لیکن ان میں اس کا ذکر نہیں ہے ۔...
  16. خضر حیات

    اولیاء اللہ اور اولیاء الشیطان میں تمیز

    سر دست یہ پتہ چلا ہے کہ اس کی سند میں ہانی بن ہانی راوی مجہول الحال ہے ۔ ( دیوان الضعفاء للذہبی رقم 4451 ) ابو إسحاق السبیعی کے علاوہ اس سے کسی اور نے روایت نہیں کی ۔ اس کے علاوہ سند میں اور بھی علتیں ہیں ۔
  17. خضر حیات

    ایک عمر بن الخطاب جیسے حکمران تھے ایک یہ ہیں !!!

    الله اكبر۔ استغفر الله ۔ قال يوسف بن حسين : في الدنيا طغيانان طغيان العلم طغيان المال مطلب کچھ لوگ علم کے ذریعے سرکشی کرتے ہیں اور کچھ علم کے ذریعے ۔ میرے خیال سے اس کو قبر کی بھی ابھی سے تیاری شروع کروا دینی چاہیے ۔
  18. خضر حیات

    کیا تلقی بالقبول حاصل ہو جانے سے روایت صحیح ہو جاتی ہے ؟

    جزاکم اللہ خیرا ۔ بھائی جان تعارف کے زمرہ میں تشریف لائیں اور اپنے بارے میں کچھ بتائیں ۔ تاکہ فورم کے اراکین آپ کے علم سےمستفید ہوسکیں ۔ اورآپ کے مقالے کے منتظر رہیں گے ۔
  19. خضر حیات

    قسطوں میں خرید و فروخت ۔

    جی سرفراز فیضی صاحب ۔
  20. خضر حیات

    محمد رسول اللہ کی دختران نیک اختر

    وإیاکم ۔ عنوان درست کردیا گیا ہے ۔
Top