الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
یہ محترم کفایت اللہ صاحب کا رد لکھنے والے ’’ ابو عمر کاشف سلفی ‘‘ صاحب کا کوئی علمی یا ذاتی تعارف مل سکتا ہے؟
ساری کتاب ابھی پڑھ نہیں سکا البتہ پہلے ہی صفحہ میں ایسی زبان استعمال کی گئی ہے جو ( میرے نزدیک ) اہل علم کو استعمال نہیں کرنی چاہیے ۔
’’ جہالت ‘‘ ’’ بد دیانتی ‘‘ ’’ ’’ دھوکا دہی ‘‘ ایسے...
محمد ارسلان بھائی !
ماشاء اللہ بہت اچھی کوشش ہے ۔
البتہ
’’ لڑی ‘‘ کا عنوان درست کریں :
ازکار مسنونہ
کی بجائے
اذکار مسنونہ
’’ ز ‘‘ کی بجائے ’’ ذ ‘‘ لکھیں ۔
بہت خوب ۔
دروغ گو حافظہ نہ باشد
اسی طرح کی بے سرو پا سازش شیخ الاسلام ابن تیمیہ رحمہ اللہ کے خلاف بھی کی گئی تھی جس کے مندرجات دیگر حقائق کو چھوڑ کر صرف تاریخ ( ہسٹری نہیں ، ڈیٹ ) کے حوالے سے ہی غور کرنے پر جھوٹے ہونے کا اعلان کررہے تھے ۔
حرب بن شداد بھائی !
اس موضوع کو بھی رونق بخشیں ۔
سرفراز فیضی بھائی !
دوسروں کو چھوڑیں خود آپ جناب تو اپنی نگارشات سے نوازیں ۔
آپ نے کہیں لکھا تھا کہ اس سلسلے میں آپ کا تازہ تازہ مطالعہ اور ’’ اسکینز ‘‘ بھی ہیں ذرا وہ شریک بزم کیجیے نا ۔
بھائی یقین مانیے میرا اس سلسلے میں کوئی موقف نہیں ہے ۔ ہاں اگر آپ دلائل پیش کردیں علماء کے اقوال پیش کردیں تو شاید کوئی بات سمجھ آجائے ۔
بالکل واضح الفاظ میں یوں گزارش ہے کہ کسی کی بھی گناہ کی شرعی طور پر سزا دو طرح کی ہوتی ہے
1۔ تعزیر
2۔ حد
دوسری قسم میں کسی قسم کی تبدیلی یا کمی بیشی نہیں کی...
اخی ابن شداد :
معذرت کےساتھ میں آپ کے جذبات کی قدر کرتا ہوں اور آپ کے زور بیان میں برکت کے لیے دعا گو ہوں لیکن مجھ کوتاہ نظر کو موضوع سے متعلق کوئی دلیل نظر نہیں آئی ۔
ضدی بھائی اس موضوع پر آپ کے پاس کوئی دلائل ہوں :
بھائی حرب بن شداد !
شیعہ حضرات کافر ہیں کہ نہیں محترم سرفراز فیضی صاحب نے چند روز قبل اس نام سے ایک ’’لڑی ‘‘ شروع کر رکھی ہے ۔ وہاں دلائل کےساتھ اپنی بات رکھیں ۔
دوسری بات یہ ہے کہ صحابہ کے گستاخ کو ’’ پھانسی ‘‘ یا ’’ سزائے موت ‘‘ دینی چأہیے ۔ اس سلسلے میں اپنے دلائل یہی اسی موضوع میں پیش...
مسکراہٹ ۔
انتباہ : شیخ رحمہ اللہ کا نام ’’ محمد ‘‘ ہے باپ کا نام ’’ صالح ہے ’’ العثیمین ‘‘ غالبا قبیلے کے وڈیرے کا نام ہے ۔
محمد بن صالح العثیمین ۔ ابن العثیمین بھی درست ہے ۔
چائے کی داستان کے ساتھ ساتھ آپ ایک اور مزید انکشاف کرگئے ہیں ۔ (مسکراہٹ ) دیکھیں ذرا :
تین دھائی قبل : 30 سال پھر مزید پانچ سال اور ظاہر ہے کالج میں عام طور پر طالب علم 20 کے لگ بھگ تو ہوتے ہی ہیں ۔
30
5
20
ویسے ایک جگہ آپ کی تصویر دیکھنے کا اتفاق ہوا ہے 50 ، 60 سال کے لگتے نہیں ہیں ۔ مطلب چھپے...