الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
اہلحدیث کا اس سلسلے میں کیا عقیدہ وہ پہلے کئی جگہ پربیان ہوچکا ہے اور بعد میں مزید وضاحت کی ضرورت ہوئی تو کرلیں گے ۔
فی الوقت ہم آپ کے اس دعوی کا جائزہ لے رہے ہیں کہ امام بخاری ’’ اہل بیت ‘‘ کےساتھ ’’ علیہ السلام ‘‘ لکھتے ہیں کہ نہیں ۔
اس سلسلے میں حسب سابق آپ کوئی پختہ دلیل تو نہیں دے پائے لیکن...
ابتسامہ ۔ آپ اتنا تکلف کررہے ہیں مجھ حکم کرتے میں ایک دفعہ اردو میں بھی کردیتا ۔ بہر صورت اللہ آپ کو جزائے خیر سے نوازے ۔
آپ بھی جامعہ میں بطور طالب علم ہیں ؟
اچھا آپ کو یہ وہابی ویب سائٹیں تو نظر آرہی ہیں اور اوپر جو آپ کو کتاب کی تصویر پیش کی ہیں وہ نظر کیوں نہیں آرہی ؟
آپ صرف بحث برائے بحث کرنے کا شوق رکھتے ہیں اگر آپ '' بحث برائے فائدہ '' پر حریص ہوتے تو اس بات پر ضرور کچھ نہ کچھ ارشاد فرماتے ہیں میں نے کہا تھا :
اگر ویب سائٹ امام بخاری کے اس حدیث...
میرے خیال میں یہ بہت ہی اچھی بات کی طرف توجہ دلائی گئی ہے ۔
مولانا کے اسقدر غیر ضروری حسن اخلاق کی وجہ سے عامر خان ان کی ذات کے تو معترف ہوگئے ہوں گے لیکن کیا اسلام سیکھنے سمجھنے پر بھی انہوں نے غور کیا ہوگا ؟
ہوتا یوں ہے کہ یہ '' غلط کار '' جب کسی عالم دین کی ذرا توجہ حاصل کرلیتے ہیں تو کچھ تو...
بہرام صاحب !
یار اس قدر بچکانہ باتیں شروع کردی ہیں آپ نے ۔
میں نے آپ سے شروع میں کہا تھا کہ کسی مصنف کی کسی کتاب میں اس طرح کی باریکیوں کو ( مثلا کسی حرف کا رسم الخط کیا ہے ؟ صلی اللہ علیہ وسلم ، علیہ السلام ، رضی اللہ عنہ ) حتمی طور پر مصنف کی طرف طرف منسوب نہیں کیا جاسکتا ۔ کیونکہ اس طرح کی...
اس پر روشنیاں تو بہت ڈالی گئی ہیں لیکن یہاں صرف ایک چھوٹی سی شعاع ہی کافی رہے گی ۔
جس طرح کافروں سے خود کو ممتاز کرنے کےلیے ’’ مسلم ‘‘ کہلانا ضروری ہے ۔ اسی طرح مسلمانوں کے اندر غلط عقائد و نظریات رکھنے والوں مسلمانوں سے فرق کے لیے ’’ اہل حدیث ‘‘ یا اس سے کوئی ملتا جلتا نام کہلوانے کی ضرورت ہے ۔...
خلافت و ملوکیت تو بہت بعد کی بات ہے حرب بھائی ۔
یہ جس بخاری کے بار بار حوالے دے رہے ہیں اس پر بھی قائم نہیں رہیں گے ۔
یہ ساری بحث ان کے ساتھ تنازلا ہورہی ہے اصولی بنیادوں پر نہیں ۔
ہم بھی لگے ہوئے ہیں کہ ’’دل کے بہلانے کو غالب یہ خیال اچھا ہے ‘‘
ان ویب سائٹوں کے سحر سے نکلیں ذرا تحقیقی دنیا کی طرف آئیں اور صحیح بخاری کا ایک نسخہ ملاحظہ فرمائیں :
حرف اعتذار : فن تصویر میں ناتجربہ کاری کی وجہ سے ’’ الجامع الصحیح ‘‘ صحیح طرح سے نہیں آسکا ۔ اگر ذہن میں کوئی شک یا وسوسہ ہوا تو تصویر دوبارہ پیش کی جاسکتی ہے ۔
ذرا غور کریں کہ
کہاں الجھا ہے پاؤں یار کا زلف دراز میں
کہاں آپ اپنے دام میں صیاد آیا ہے ؟
جناب آپ کے نزدیک امام بخاری اہل بیت کے ساتھ ’’ علیہ السلام ‘‘ لکھتے ہیں یا اس کو برقرار رکھتے ہیں ۔۔۔۔ یہ دعوی آپ کا ہے ۔ اب آپ کے دعوی کی دلیل پیش کرنا میری ذمہ داری ہے ۔ ؟
اب الجھے گا پاؤں یار کا زلف...
کیوں الجھے گا پاؤں یار کا زلف دراز میں
کیوں آپ اپنے دام میں صیاد آئے گا ؟
امام بخاری رحمہ اللہ کے ہاتھ کا یا ان کے دور کا لکھا ہوا نسخہ آپ نے دیکھا ہے ؟
میں پہلے بھی عرض کرچکا ہوں کہ :
کتابوں کے اندر کچھ چیزیں ایسی ہوتی ہیں جن کو ناشر یا کاتب کی غلطی سمجھ کر نظر انداز کردیا جاتا ہے اور وقت آنے...
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ !
چند لمحے پہلے ایک پرمسرت اطلاع موصول ہوئی ہے کہ استاد محترم انس نضر ( ناظم اعلی محدث فورم ) صاحب حفظہ اللہ ویرعاہ مکہ مکرمہ میں عمرہ کی غرض سے موجود ہیں ۔
آج رات جوار بیت اللہ الحرام گزاریں گے اور ان شاء اللہ کل کچھ ضروری مہمات کے سلسلہ میں ریاض کو رواں ہوں گے...
خلاصہ یہ ہے کہ :
عامر خاں مکہ او رمدینہ منورہ میں طارق جمیل صاحب کے اخلاق اور پیار محبت سے بہت متاثر ہوا
بعد میں ایک دن اس نے مولانا کو برقی پیغام بھیجا کہ میری فلاں فلم کی کامیابی کے لیے دعا کیجیے
مولانا کہتے ہیں : میں اس کو ناراض بھی نہیں کرنا چاہتے تھا اور غلط کام میں کامیابی کی دعا بھی...