• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. خضر حیات

    فضلائے جامعہ لاہور اسلامیہ

    اس پمفلٹ کی کوئی خبر ہے ؟ اور محترم شیخ ابن بشیر صاحب سے التماس ہے کہ وہ جامعہ کے فاضل ہونے کی حیثیت سے یہاں تعارف کروائیں ۔ اور یہی گزارش درج ذیل محترمین سے بھی ہے : حافظ طاہر اسلام عسکری کلیم حیدر عمران اسلم کیلانی
  2. خضر حیات

    ڈاکٹر فرحت ھاشمی صاحبہ کی شفقت اپنی طالبات پر

    مفتی عبداللہ صاحب ! خیر سے تو ہیں بڑی دیر بعد نظر آئے ہیں ؟
  3. خضر حیات

    اگر امام ابو حنیفہ رحم اللہ نے ایسا کیا ہے تو وہ اسلام سے خارج ہیں

    آپ بحث کو جس رخ لے کر جارہے ہیں اس سے امام صاحب کی ’’ کرامت ‘‘ خود بخود ختم ہوجائے گی ۔ بہرصورت یہ پھر بعد میں سہی فی الوقت اس عبارت پر غور فرمائیں : مخصوص دنوں میں مہینوں میں یا حالات میں پوری رات کا جاگنے کا جواز احادیث کے اندر ہی موجود ہے جیساکہ رمضان کے آخری دس دن میں نبی کریم صلی اللہ علیہ...
  4. خضر حیات

    تجویز محدث فورم پر عربی کورس؟

    ٹھیک ہے ۔ جن اراکین کو آپ جانتے ہیں کہ وہ اس سلسلے میں دلچسپی رکھتے ہیں ان کو ذاتی پیغامات یا کسی دوسرے ذریعے اطلاع کریں تاکہ ہم انتظامیہ کے دفتر کے سامنے نعرہ بازی کریں اور یہ کام منظور کروالیں ۔ ( ابتسامہ ) ویسے بھی آپ بھی جانتے ہیں اور مجھے بھی معلوم ہے اس طرح کے کاموں میں انتظامیہ کی اجازت...
  5. خضر حیات

    تجویز محدث فورم پر عربی کورس؟

    رائے کے لیے آپ نے کوئی گنجائش چھوڑی ہی نہیں ۔ اب دیگر اہل علم اور ساتھیوں سے مشورہ لے لیں کہ اس سلسلہ کو کس طرح نافع اور مفید بنایا جا سکتا ہے ؟ اور پھر اس عنوان سے ایک عدد ’’ لڑی ‘‘ شروع کرلیتےہیں ۔ اعلان کرکے پوچھ لیں کوئی اور بھی سیکھنے والا ہے کہ نہیں ؟ ایک دفعہ شروع کرلیا تو پھر بھاگنے کی...
  6. خضر حیات

    اگر امام ابو حنیفہ رحم اللہ نے ایسا کیا ہے تو وہ اسلام سے خارج ہیں

    1۔ اگریہ عمل خلاف سنت ہےتو پھر اس کو کرامت کسی صورت نہیں کہا جاسکتا ۔ کرامت ولی سے صادر ہوتی ہے ۔ اور ولی سنت کا مخالف نہیں بلکہ سنت کی دوسروں سے بڑھ کر اتباع کرنے والا ہوتا ہے ۔ 2۔ آپ نےکہا کہ 40 کا عدد کثرت کے لیے بولا گیا ہے حقیقت مراد نہیں ۔ 7 ، 70 ، 700 کا عدد تو سنا پڑھا ہے کہ کثرت کے لیے...
  7. خضر حیات

    تجویز محدث فورم پر عربی کورس؟

    اہلا وسہلا ۔ کرلیں شروع اس پر ایک عدد ’’ لڑی ‘‘ ۔ لیکن اس سے پہلے آپ کو یا دیگر عربی سیکھنے کے خواہشمند حضرات کو ایک زحمت دینا ضروری ہے ۔ فورم پر پہلے کتنی دفعہ اس طرح کے موضوعات شروع کیے گئے ہیں ۔ ؟ اور ان کا فائدہ کیا ہوا ہے ؟ اور پھر وہ ختم کیوں ہوگئے ہیں ؟ ان تین سوالات کےجوابات ڈھونڈ لیں...
  8. خضر حیات

    منسٹر اور گدھا

    یوسف ثانی صاحب ! آپ کا ’’ تحریری ‘‘ ذخیرہ فورم کی زینت بن چکا ہے تو ’’ دھاگہ ‘‘ عنایت فرمائیے ۔ اگر نہیں تو ہم آپ سے پرزور گزارش کرتے ہیں کہ یہاں ضرور پیش کریں ۔ ( اس سلسلے میں میں اگر مزید حمایت ( ووٹنگ ) کی ضرورت ہوئی تو بتائیے گا ۔ مسکراہٹ )
  9. خضر حیات

    علمی و اسلامی مباحثہ کے سلسلے کا آغاز

    مفتی عابد الرحمن صاحب آپ بھی اپنے علمی و طبی مشوروں سے نوازتے رہا کریں ۔ اور کچھ نہیں بحث و مباحثہ کے لیے کوئی نیا موضوع ہی فراہم کردیا کریں تاکہ صلاحیتیں درست سمت لگ جائیں ۔
  10. خضر حیات

    علمی و اسلامی مباحثہ کے سلسلے کا آغاز

    اچھا ویسے ہر ایک کا اپنا اپنا ذوق ہوتا ہے ۔ کوئی بھی موضوع رکھا جاسکتا ہے ۔ لیکن کم ازکم وہ موضوع ایسا ہونا چاہیے جس میں نئی باتیں سامنے آئیں نئی جہتیں کھلیں اور بحث و مباحثہ میں شرکت کرنے والے حضرات کی اپنی محنت اور کوشش و کاوش نظر آئے ۔ فورم پر شروع کردہ موضوعات میں سے کوئی بھی غیر اہم نہیں...
  11. خضر حیات

    حافظ ثناء اللہ مدنی سے رابطہ کا طریقہ!

    علماء کی ایک کثیر تعداد کے ساتھ ہمارے لیے رابطے کا آسان طریقہ ’’ فون نمبر ‘‘ کے سوا اور کوئی نہیں ۔ البتہ سوالات کے لیے یا لمبی چوڑی باتوں کے لیے بذریعہ خط بھی رابطہ کیا جاسکتا ہے ۔ بہرصورت جب ہم سب اس پر توجہ دیں گے تو بہت آسانی ہونے کی امید ہے ۔
  12. خضر حیات

    حافظ ثناء اللہ مدنی سے رابطہ کا طریقہ!

    کسی بھی رسالہ یا مجلہ وغیرہ کے شروع میں خط و کتابت کے پتے درج ہوتے ہیں ۔ کوئی پیغام ، سوال یا تحریر بھیجنے کے لیے انہیں سے مدد لینی چاہیے ۔ میرے خیال سے یہ بہت اہم موضوع ہے کہ ’’ علماء اور مکتبات سے رابطہ ‘‘ کیسے کیاجائے ۔ اس پر توجہ دینی چاہیے ۔ رضا میاں اور محمد ارسلان بھائیوں کا بہت بہت...
  13. خضر حیات

    علمی و اسلامی مباحثہ کے سلسلے کا آغاز

    میرے خیال سےاپنے حصے کی شمع جلانے میں کوتاہی نہیں کرنی چاہیے ۔ آپ اپنے افکار و خیالات کو گاہے بگاہے پیش کرتی رہا کریں۔ ان شاء اللہ ضرور محنت رنگ لائے گی ۔
  14. خضر حیات

    منسٹر اور گدھا

    تصحیح کے لیے شکریہ قبول فرمائیے ۔ کراچی کے حوالے سے انہوں نے ایک دو قطعے کہے تھے جن سے مجھے محسوس ہوا کہ کراچی سے ہیں ۔ یہ حسین اور پھر حسن ۔۔۔۔۔شیعہ ہمدردی کے الزامات کچھ نہ کچھ حقیقت ہے ۔ ویسے نام کی حد تک ’’ حسین احمد ‘‘ میں کوئی حرج محسوس نہیں ہوتا اچھا نام ہے ۔ البتہ ’’ منور حسن ‘‘ کو اگر...
  15. خضر حیات

    تعارف

    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ ! خوش آمدید ۔ امید ہے آپ فورم پر مزید علمی رونق کا باعث بنیں گے ۔
  16. خضر حیات

    غیر مقلدین یعنی نام نہاد اہل حدیثوں سے چند سوالات

    قبل اس کے یہ موضوع میدان معرکہ کا منظر پیش کرنے لگے سب ساتھیوں سے گزارش ہے کہ اگر آپ واقعتا بحث برائے بحث نہیں کرنے آتے تو چند باتوں کا خیال رکھ لیا کریں ۔ 1۔ علمی اختلاف کو علمی اسلوب اور انداز میں پیش کیا کریں ۔ کوشش کرکے ایسے جملے استعمال نہ کریں جن سے بات علمی بحث و مباحثہ سے نکل کر میدان...
  17. خضر حیات

    علمی و اسلامی مباحثہ کے سلسلے کا آغاز

    تین چار دنوں سے میرے ذہن میں آرہا تھا کہ اس طرح کا ایک ’’ موضوع ‘‘ شروع کیا جائے ۔ پھر یاد آیا کہ یہ تو ماشاء اللہ پہلے سے جاری ہے ۔ لہذا اسی پر اکتفا کرتے ہیں۔ ( اگر ضرورت محسوس ہوئی تو دیکھ لیں گے ) لیکن مسئلہ یہ ہے عام طور پر اس طرح کے موضوعات کچھ دیر بعد ہی غربت کا شکار ہوجاتے ہیں ۔ پتہ...
  18. خضر حیات

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ ۔ جناب کہاں کھوگئے ہیں آتے رہا کیجیے ۔ آپ جیسے احباب کی بہت ضرورت رہتی ہے ۔

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ ۔ جناب کہاں کھوگئے ہیں آتے رہا کیجیے ۔ آپ جیسے احباب کی بہت ضرورت رہتی ہے ۔
  19. خضر حیات

    و علیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ !

    و علیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ !
  20. خضر حیات

    اللہ آپ کو توفیق مزید سے نوازے ۔

    اللہ آپ کو توفیق مزید سے نوازے ۔
Top