• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. خضر حیات

    نشید: سيدة عائشہ رضی اللہ عنہا کا پیغام پوری دنیا کے نام - ضرور سنیں !!!

    کسی اور کی آواز میں ہے ساتھ اردو بھی نہیں ہے البتہ عربی لکھی ہوئی ساتھ ساتھ آ رہی ہے اس کے لیے مفید ہے جو اس قصیدہ کو لکھنا چاہتا ہے ۔
  2. خضر حیات

    غیرمقلدین کو پُرخلوص دعوتِ فکر وعمل

    السلام علیکم و رحمۃ اللہ وبرکاتہ ! بالا اقتباس میں پر خلوص دعوت دی گئی ہے اور واقعتا بہت اہم اور مفید بات سمجھانے کی کوشش کی گئی ہے ۔ لیکن یہ دعوت پرخلوص بقول حضرت علی رضی اللہ عنہ ''کلمۃ حق أرید بہا الباطل'' کا مصداق محسوس ہوتی ہے ۔ لہذا چند گزارشات پیش خدمت ہیں : پہلی گزارش : اس بارے میں کوئی...
  3. خضر حیات

    دیوبندیوں کے ہاں۷۸۶ بسم اللہ شریف کے عدد ہیں !

    مفید معلومات کے لیے شکریہ و بارک اللہ فیکم ۔
  4. خضر حیات

    الاسانید الصحیحہ فی اخبار الامام ابی حنیفہ﷫

    سنی سنائی خبر ہے کہ یہ کتاب شیخ کی وصیت کے مطابق ان کی وفات کے بعد شائع کی جائے گی ۔ شیخ کی ایک اور کتاب ’’ انوار السبیل فی میزان الجرح والتعدیل ‘‘ وغیر ہ کے بارے میں بھی یہی کچھ سنا گیا ہے ۔ واللہ أعلم ۔
  5. خضر حیات

    دیوبندیوں کے ہاں۷۸۶ بسم اللہ شریف کے عدد ہیں !

    میرے خیال سے اس فتوی میں قابل اعتراض بات تو کوئی نہیں ہے ۔ واللہ اعلم
  6. خضر حیات

    رمضان کے بعد

    أحسن اللہ إلیک ۔
  7. خضر حیات

    دوراستے

    جزاکم اللہ خیرا ۔
  8. خضر حیات

    حضرت عمر بن الخطاب رضی اللہ کا لقب فاروق کیسے پڑا؟۔

    جزاکم اللہ خیرا ۔ شاید آپ کا مقصد یہ ہے : مجاہد بن جبر المکی رحمہ اللہ حضرت عبد اللہ بن عباس رضی اللہ عنہ سے روایت کرتے ہیں کہ ۔۔۔۔
  9. خضر حیات

    گرمی کا موسم اور بازاروں میں نمائش حسن

    بالکل ضرور ہونا چاہیے ۔۔
  10. خضر حیات

    غزوہ احزاب ، اسباق و نصائح

    میرے خیال سے میں نے صرف 6 خطبات فورم پر ارسال کیے تھے آپ ’’ خطبات حرمین ‘‘ کے تحت عناوین دیکھ لیں جن عناوین کے آخر میں ( خطبہ جمعہ از مسجد نبوی ) لکھا ہوگا وہ میں نے ہی ارسال کیے ہیں ۔ آپ کی بات ٹھیک ہے بہت سارے خطبات ابھی رہ گئے ہیں تقریبا ابھی تک 22 خطبات کاترجمہ ہو چکا ہے ۔ جبکہ فورم پر موجود...
  11. خضر حیات

    تصوف کے شیخ اکبر کی توحید

    بھائی کم ازکم ہمارے جیسے غیر صوفیوں کے ساتھ صوفیانہ رویہ نہ اپنایا کریں ۔ بالکل واضح اور ظاہر بات کو چھوڑ کر باطنی نکات نکالنے کی کوشش شروع کردیتے ہیں ۔ بات ابن عربی کی ہو رہی تھی اور آپ نے ساتھ ابن تیمیہ و ابن قیم کے تصوف کی بحث شروع کردی تھی اورمیں نے آپ سے گزارش کی تھی کہ جناب حابل و نابل کو...
  12. خضر حیات

    آکابرین اہلحدیث کا مسلک کیا تھا؟

    اللہ تعالی آپ کے اتحاد امت کے جذبے میں اضافہ فرمائے ۔ اور یہ بھی سمجھ عطا فرمائے کہ امت میں کیونکر ہو سکتا ہے ۔ جن دو نکات پر میں نے کچھ عرض کیا ہے کیا یہ دونوں باتیں آپ کے مراسلے میں موجود نہیں تھیں ؟ ان دو باتوں کے بارے میں آپ نے اپنی رائے کا اظہار کیا ہے تو امت میں اختلاف نہیں ہوا اور اگر میں...
  13. خضر حیات

    غزوہ احزاب ، اسباق و نصائح

    جزاکم اللہ خیرا ارسلان بھائی ۔ اللہ آپ کو مزید توفیق سے نوازے ۔ ارسلان بھائی ماشاء اللہ کافی باہمت ہیں لیکن ایک مسئلہ ہے کہ فیس بک سے اس ترجمہ کو ڈھونڈنا ان کے لیے مشکل ہے اس وجہ سے انہوں نے کہا ہوا کہ مجھے دھاگہ ارسال کردیا جائے تو میں فورم پر خطبہ کا ترجمہ لگا دیا کروں گا ۔ اب مسئلہ یہ ہے کہ...
  14. خضر حیات

    مولانا محمد حنیف ندوی اور ان کی علمی خدمات

    جزاکم اللہ خیرا کلیم حیدر بھائی ۔ عربی میں تو یہ کتاب معروف ہے اصل میں میں مولانا حنیف ندوی صاحب کا اشعریت کے بارے میں موقف جاننا چاہتا تھا ۔ کیونکہ عام طور محقق یا مترجم حواشی کے ذریعے یا مقدمہ کے ذریعے اپنے موقف کی وضاحت کردیتا ہے جیساکہ بھٹی صاحب نے بھی وضاحت کی ہے ۔ خیر ان شاء اللہ منتظر...
  15. خضر حیات

    الحمد للہ امتحانات بخیر و عافیت تمام ہوئے ۔ اللہ اخروی امتحانات کی تیاری کی توفیق عطا فرمائے ۔

    الحمد للہ امتحانات بخیر و عافیت تمام ہوئے ۔ اللہ اخروی امتحانات کی تیاری کی توفیق عطا فرمائے ۔
  16. خضر حیات

    تصوف کے شیخ اکبر کی توحید

    اس حوالے سے یہی کہا جاسکتا ہے کہ ان بزرگوں کا معصومین میں شمار نہیں ہوتا ۔ انہوں نے بھی تو اپنے سے پہلے علماء کی غلطیوں کی نشاندہی کی ہے ۔ اور بعد والوں نے ان کی غلطیوں کی نشاندہی کی ہے ۔ دین ۔کتاب وسنت کا نام ہے ۔۔ اس کے علاوہ جو کچھ ہے خذ ما صفا و دع ما کدر والا رویہ اپنائیں ۔ ویسے ایک بات...
  17. خضر حیات

    حرف اول پروفیسر عبدالجبار شاکر

    جزاکم اللہ خیرا بھائی ۔ ڈاکٹر مقتدی حسن ازہری اور پروفیسر عبد الجبار شاکر صاحب کی نگارشات کو ایک جگہ دیکھ کر یاد آیا کہ علم و فن کے ان دو سمندروں کی اس دنیا سے رخصتی کی خبریں اور اہل علم کے ان کے بارے میں تأثرات بھی چند سال پہلے اسی طرح ساتھ ساتھ ہی آئے تھے ۔ رحمہما اللہ رحمۃ واسعۃ ۔
  18. خضر حیات

    مقدمہ از: ڈاکٹر مقتدیٰ حسن ازہری

    ماشاء اللہ ۔ حقا قيل : إنما يعرف من الناس ذا الفضل ذووه رحم الله الشيخين الجليلين - اور آصف مغل بھائی اللہ آپ کو ان جواہر پاروں کی پیشکش پر بہترین جزا عطا کرے ۔
  19. خضر حیات

    مولانا محمد حنیف ندوی اور ان کی علمی خدمات

    یہ کتاب کہیں نیٹ پر دستیاب ہے ؟ آزاد ، کلیم حیدر بھائی ۔
  20. خضر حیات

    مولانا محمد حنیف ندوی اور ان کی علمی خدمات

    أولئك آبائي فجئني بمثلهم -------- إذا جمعتنا يا جرير المجامع اللهم اغفر له و ارحمه و عافه و اعف عنه و أكرم نزله و وسع مدخله و اغسله بالماء والثلج والبرد - سقى الله ثراه و جعل الجنة مثواه -
Top