الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
ارے ہمارے اتنے اچھے بھائی اور فورم کے اتنے اہم رکن کو کیا ہوگیا ہے ۔ اللہ ان کی پریشانیاں دور فرمائیں ۔
اللہ نہ کرے کہ ان پر کوئی ایسی مصیبت آئی ہو جس کا مداوا مشکل ہو جائے ۔۔۔۔ امید ہے ان شاء اللہ جلد واپس تشریف لائیں گے ۔
یا اللہ ہمارے بھائی کے لیے ہر طرح سے آسانی فرما تاکہ وہ دین کا کام زیادہ...
ہندوستان کے معروف عالم دین دکتور عبد العلیم عبد العظیم بستوی صاحب حفظہ اللہ کی درج ذیل کتاب بھی اس سلسلے میں کافی اہمیت رکھتی ہے ۔
انہوں نے موضوع سے متعلقہ تمام صحیح و ضعیف احادیث کو الگ الگ جمع کردیا ہے ۔ ان کے مطابق 8 احادیث مرفوعہ اور 11 آثار ایسے ہیں جن میں مہدی کا صراحت کے ساتھ ذکر ہے ۔
اس...
http://www.islamhouse.com/2124/ar/ar/books/%D8%B9%D9%82%D9%8A%D8%AF%D8%A9_%D8%A3%D9%87%D9%84_%D8%A7%D9%84%D8%B3%D9%86%D8%A9_%D9%88%D8%A7%D9%84%D8%A3%D8%AB%D8%B1_%D9%81%D9%8A_%D8%A7%D9%84%D9%85%D9%87%D8%AF%D9%8A_%D8%A7%D9%84%D9%85%D9%86%D8%AA%D8%B8%D8%B1
یہ عقيدة أهل السنة والأثر في المهدي...
ماشاء اللہ بہت اہم موضوع پر کتاب فراہم کی گئی ہے ۔ جزی اللہ خیرا کل من ساہم فی ہذا ۔
میرے خیال سے اردو زبان میں اس موضوع پر ’’ تدوین سیر و مغازی از قاضی اظہر مبارکپوری ‘‘ مصدر اول کی حیثیت رکھتی ہے ۔
اسی طرح ایک کتاب ’’ أصح السیر ‘‘ مصنف کا نام غالبا مولانا داناپوری کرکے ہیں ۔ جو قاضی اطہر سے...
لگتا ہے شیخ محمد بن عبد الوہاب کی خدمات سے آپ کافی واقف ہیں ۔ آپ کا ذوق تحقیق ایک طرف ذرا درج ذیل دھاگے میں نظر دوڑائیے یقینا آپ اپنی تحقیق کو قابل تحکیک سمجھیں گے ۔
http://waqfeya.net/book.php?bid=3697
اگر پھر بھی کچھ نظر نہ آئے تو پھر سمجھیں کہ واقعہ آپ صوفیت کے اعلی درجے پر فائز ہو گئے ہیں ۔
عقیل قریشی صاحب نے شاید کسی جگہ لکھا تھا کہ وہ خود بھی اہل حدیث ہیں (واللہ أعلم ) اور یہاں یہ کہا ہے کہ کچھ اہل حدیث نہ تو تاریخ اہلحدیث سے واقف ہیں اور نہ منہج اہل حدیث کوسمجھتے ہیں ۔ فورم پر ان کی عام مشارکات پڑھنے کے بعد یہ اندازا لگانا مشکل نہیں کہ خود عقیل قریشی صاحب بھی اسی صف میں کھڑے ہیں...
عقائد کے حوالے سے دیوبندی حضرات کا معاملہ بہت عجیب ہے ۔ خود صاحب المہند بھی یہ بات واضح نہیں کر سکے کہ وہ عقائد میں مقلد ہیں یا متبع ؟
شروع میں لکھتے ہیں کہ ہم عقائد میں ابو منصور ماتریدی و ابو الحسن اشعری کے متبع ہیں (المہند ص 29 ، 30 ( ط اسلامیات ) سوال نمبر 1 ، 2 ) ۔۔۔۔ کچھ دیر بعد جا کر کہتے...
ڈوبتے کو تنکے کا سہارا ۔
بنیاد ضعیف احادیث پر ہے یا رائے پر ہے ۔ بہر صورت قرآن اور حدیث صحیح پر نہیں ہے ۔
ویسے بھی ہم نے یہ کہیں نہیں کہا کہ مذہب حنفی میں رائے کو شجرہ ممنوعہ سمجھا جاتا ہے ۔
کہنے کا مقصد یہی تھا کہ فقہ حنفی کی کتب میں پائی جانی والی احادیث میں اکثریت ضعیف ہیں ۔
اعتراف کرنے کا...
السلام علیکم و رحمۃ اللہ وبرکاتہ !
ماشاء اللہ تبارک اللہ
تمام منتظمین بالخصوص شاکر بھائی کے لیے فورم کو نئے کپڑے پہنانے پر بہت بہت مبارکباد اور توفیق مزید کی دعا ہے ۔
اور اپنے فورم کو بھی ہم دعا دیتے ہیں کہ البس جدیدا و عش حمیدا ۔ تبلی و یخلف اللہ تعالی ۔
صحیح و وسقیم میں چھان بین میں کوتاہی کرنے کا یہ نتیجہ نکلا تھاکہ کچھ لوگ ’’ موضوع ‘‘ احادیث کو ’ موضوعات شریف ‘ کا لقب دے کر حدیث رسول قرار دینے لگے تھے ۔ یہ البانی جیسے محققین کی محنتوں کا نتیجہ ہے کہ آج موضوعات شریف کہنے والے بھی صحت و ضعف کو پہنچاننے لگے ہیں ۔
محدثین کے بیان کردہ اصول کی...
اس فتوے میں کسی جگہ بھی یہ نہیں لکھا ہوا کہ کلمہ طیبہ درست نہیں کہ آپ کو تبدیلیِ ترتیبِ کلمہ طیبہ کی طرف توجہ کروانی پڑی ہے ۔ آپ کلمہ طیبہ پورا لکھ دیا کریں اللہ محمد کو الگ الگ کرکے نہ لکھا کریں ۔ آپ پر کوئی اعتراض نہیں کرے گا ۔ إن شاء اللہ ۔
لا إلہ إلا اللہ
محمد رسول اللہ
دونوں میں فرق...