الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
کتاب مذکور کا مختصر تعارف اردو داں طبقہ کے لیے :
کتاب کا مختصر تعارف :
کتاب کے شروع میں ایک مختصر مقدمہ تحریر فرمایا ہے جس میں حجیت سنت ، مکانۃ المحدثین ، سنن الترمذی کی اہمیت واضح کرنے کے ساتھ ساتھ اپنے منہج و طریقہ کی وضاحت کی ہے اور آخر میں بطور تتمہ اختصار کےساتھ اپنے مشایخ و اساتذہ کے...
جائزةالأحوذي في التعليقات على سنن الترمذي
للشيخ الحافظ أبي النصر ثناء الله عيسى خان المدني الباكستاني
لا تخفى أهمية سنن الإمام الترمذي – رحمه الله – بين كتب الحديث ، فإنه من المراجع الحديثية المهمة ، ومن المصادر التي لا يستغني عنها باحث . قال ابن الأثير في (جامع الأصول ) مثنيا على الإمام...
یہ موضوع تو اچھا ہے لیکن لگتا ہے احادیث کی صحت وضعف کا کوئی خیال نہیں رکھا گیا ۔ صاحب کتاب کو ہی چاہیے تھا کہ تمام احادیث کی تحقیق بھی شامل کتاب رکھتا ۔
دیگر احادیث کا تو مجھے علم نہیں البتہ درج ذیل حدیث کے متن کی وجہ سے مجبورا ایک دوجگہ دیکھنا پڑا تو پتہ چلا ہے کہ روایت صرف ضعیف نہیں بلکہ...
سنا ہے کہ ارشاد الحق اثری صاحب کی توضیح الکلام
اور
زبیر علی زئی صاحب کی نور العینین
دونوں کتابیں جس جس موضوع پر لکھی گئی ہیں ان پر بطور انسائیکلوپیڈیا ہیں ۔
جزاہما اللہ خیرا الجزاء ۔
ThrPk"]الأثر پبلیکیشنز[/URL] جس دینی جماعت کی طرف سے متعارف کروایا گیا ہے اس سے تعلق رکھنے والے کافی سارے ساتھی یہاں موجود ہیں امید ہے کوئی اس سلسلے میں ضرور رہنمائی کریں گے ۔
مولانا سرفراز صفدر صاحب کی تفصیلی بحث کے باوجود احناف کے دلائل کے حوالے سے سوالیہ نشان (؟) باقی رہ جاتا ہے ۔ البتہ اگر مولانا ارشاد الحق اثری صاحب کی توضیح الکلام پڑھ لی جائے تو پھر حتمی انداز میں کہا جاسکتا ہے کہ احناف کے دلائل بالکل کچھ بھی نہیں ہیں ۔
فقہاء کا اور محدثین کا کسی ضعیف کو کتاب...
یہ بات ایک دھوکا اور فریب ہے جس کے ذریعے علامہ البانی سے بغض رکھنے والے اپنے دل کو تسکین دیتے ہیں ۔
قرآن سنت پر عمل کرنے والوں کو علامہ البانی رحمہ اللہ نے بہت فائدہ پہنچایا ہے کہ روایات کی تلاطم خیز موجوں میں سنت کے چشمہ صافی اور ارد گرد بہنے والے گدلے پانی کے درمیان خط امتیاز کھینچ دیا ہے...
اہل حدیث حضرات کتاب و سنت کو شرعی احکام کا مصدر مانتے ہیں ۔ اس کے سوا دین حاصل کرنے کا کوئى اور ذریعہ نہیں ہوسکتا ۔
رہا معاملہ اقوال صحابہ ، قیاس اور اجماع کا تو یہ چیزیں اگر قواعد و ضوابط کے ساتھ ہوں تو یہ بھی قرآن وسنت سے ثابت ہیں اور ہم ان کو مانتے ہیں اور اگر یہ اصولوں کے خلاف ہوں تو ہم ان...
جناب ڈاکٹر علی بن عبد الرحمن الحذیفی حفظہ اللہ نے 10 جمادی الاولی 1434 کو" نیکیوں کے دروازے " کے موضوع پر خطبہ جمعہ ارشاد فرمایا، جس میں انہوں نے اللہ کی اطاعت اور اسکی جانب سے مقرر کردہ عبادات کی انواع و اقسام کے متعلق گفتگو کی اور اسکے ساتھ ساتھ نیک کام کرنے کی ترغیب بھی دلائی ، پھر آخر میں...
اگر آپ یہ نوٹ نہ بھی لگاتے تو سمجھدار کے لیے یہ فیصلہ کرنا مشکل نہیں تھا کہ یہ کس نوعیت کی تحریر ہے ؟
اس تحریر کے غیر سنجیدہ و غیر علمی ہونے کے لیے اتنا ہی کافی ہے کہ اہل حدیث کی مذمت میں یہ اقوال جن مصادر سے لیے گئے ہیں اکثر میں ساتھ ساتھ ان اقوال کی توجیہات بھی ہیں ۔ لیکن جمشید صاحب نے اس...
قابل احترام مفتی عابد الرحمن اور محترم کنعان صاحب نے جتنی باتیں پیش کی ہیں ان سب کی وضاحت عبد الکریم خضیر صاحب کے فتوی میں موجود ہے
ان کے فتوی کا خلاصہ یہ ہے کہ دوشرائط کے ساتھ وائی فائی کا استعمال جائز ہے :
١۔ مالک کو کوئی اضافی چارجز نہ آئیں ۔
٢۔ اس کے علاوہ مالک کا مزید کوئی نقصان نہ ہو...
مضمون نگار کے الفاظ ہیں :
’’ اصول تفسیر کسی نے نہیں لکھی (لکھے ) ‘‘ ۔۔۔۔۔۔ کہنا چاہیے تھا کہ اس اصول پر مستقل کتاب کسی نے نہیں لکھی ۔۔۔۔ اسی دوسری صورت پر ابن تیمیہ کا نام لینا شاید مناسب ہوگا ۔
ورنہ اصول تفسیر تو قرون اولی سے ہی چلے آرہے ہیں ۔ واللہ اعلم
بالکل اسی طرح جیسے اصول حدیث پر پہلی...
جزاکم اللہ خیرا جزیلا ۔
تاریخ اہل حدیث جلد نمبر ١ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ جلد نمبر اساتھ کیوں لکھا گیا ہے کیا اس کی مزید جلدیں بھی ہیں ؟
عبد الرشید ، کلیم حیدر بھائی توجہ فرمائیں ۔
فضائل قیام اللیل (خطبہ جمعہ ازمسجد نبوی )
فضیلۃ الشیخ ڈاکٹر عبد المحسن بن محمد القاسم حفظہ اللہ نے 03-جمادی الاولی-1434 کا خطبہ جمعہ بعنوان: "فضائل قیام اللیل" ارشاد فرمایا، جس میں انہوں نے نمازِ تہجد کے بارے میں کتاب و سنت کے مطابق فضائل بیان کئے، اور قیام اللیل کا اجر پانے کے خواہشمند حضرات...
قطع نظر اس سے کہ امام احمد بن حنبل اور دیگ آئمہ کا تقلید کے بارے میں موقف کیا تھا ۔ اور اوپر پیش کی گئی عبارت سے مزعومہ نتیجہ نکلتا ہے کہ نہیں ۔
بس ایک گزارش ہے کہ یہ جملہ
عامی پر مجتہد کی تقلید واجب ہے ۔
اس میں وجوب تقلید ثابت کیا گیا ہے جبکہ کسی چیز کا واجب ہونا یہ ایک شرعی حکم ہے ۔
اور...
(١) وقاص بھائی !آپ کی بات سے متفق تھا بھی اور ہوں بھی ۔
(٢) میری مراد یہ نہیں تھی ۔ شفقت کرنے کا شکریہ ۔۔۔ ویسے میرے علم میں پہلے بھی تھا کہ کتاب کا مترجم کون ہے ؟ اور مؤلف کون ہے ؟ اور بھی کچھ کچھ یاد ہے کہ فوزی صاحب نے صرف واقعات پر استنادی حیثیت سے گفتگو کی ہے جبکہ صدیق رضا صاحب نے ساتھ...