کھوج اس کا کیا لگائیں بھائی ؟
بطور مثال اب اوپر آپ نے جو واقعہ پیش کیا ہے اس میں کھوج کے کیا طریقے ہو سکتے ہیں ؟
واقعہ میں مذکور جتنی شخصیات ہیں ان میں سے ایک بھی زندہ نہیں ؟ ایک دروازہ تو ہوگیا بند ۔
واقعہ کی سند آپ نے پیش نہیں کی ۔
کشف و الہام ہمارے جیسے (گستاخ ۔۔ ابتسامہ ) لوگوں کو ہوتا...