عقیل قریشی بھائی اگر تو آپ کا مقصد یہ ہے کہ اس طرح کے واقعات سنا کر آپ اہلحدیث کو صوفیت پر راضی کر لیں گے تو یہ ناممکن سی بات لگتی ہے ۔
کیونکہ جتنے بزرگوں کے آپ نام لے رہے ہیں ان میں سے کوئی بھی أئمہ أربعہ سے بڑھ کر نہیں ہوگا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ میرے خیال سے آپ بات سمجھ گئے ہوں گے ۔
مزید غور کریں...