الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
میرے خیال سے پہلے یہی طے کر لینا چاہیے کہ حضرت حسن نے حضرت معاویہ رضی اللہ عنہما کی بیعت کی تھی کہ نہیں ؟
تاکہ معاملہ ’’ بالفرض ‘‘ سے نکل کر حقیقت میں آجائے ۔ اور بحث اچھے انداز میں آگے چل سکے ۔
اللہ تعالی کاتب و ناقل سب کے علم و عمل میں برکت عطا فرمائے اور ہم سے اپنے دین کا زیادہ سے زیادہ کام لے ۔
معلومات کافی مفید ہیں لیکن انداز بیان میں مزید نرمی ہونی چاہیے ۔
یہ بات ٹھیک ہے کہ عام طور پر اس طرح کے موضوعات میں سختی آ ہی جاتی ہے لیکن کوشش کرکے جبرا لہجے کی اصلاح کرنی چاہیے ۔ اللہ ہم...
جیسا کہ اسی موضوع کے تحت پہلے بات گزر چکی ہے کہ اہل سنت والجماعت کا اس بات پر اتفاق ہے کہ جنت اور جہنم باقی رہیں گی فناء نہیں ہوگی ۔
البتہ متأخرین میں سے دو شخصیات کا نام لیا جاتا ہے کہ ’’ نار ‘‘ ( جہنم ) کے فناء ہونے کے قائل ہیں ( البتہ جنت کے بارے میں کسی کا کوئی اختلاف نہیں )
ان میں سے...
(١) یہ صفات ہیں اس کی کوئی دلیل بھی ہوگی آپ کے پاس ذرابیان فرمادیں ۔
(٢) صفت کی یہ تعریف بالکل غلط ہے صفت اچھی بھی ہو سکتی ہے اور بری بھی ۔ سچ بولنا اچھی صفت ہے جبکہ جھوٹ بولنا ایک بری صفت ہے ۔ بہتر یہ ہوگا کہ اپنے ذوق کے ساتھ ساتھ علماء سے استفادہ کرکے گفتگو کریں تاکہ موضوع جلدی سے جلدی سمیٹا...
بہت اچھی بات کہی آپ نے ۔
علماء اور بزرگوں کی اہانت کا بڑا سبب ایسے لوگ بھی بنتے ہیں جو ان کو شعوری و لا شعوری طور پر معصوم سمجھنا بلکہ منوانا شروع کردیتے ہیں اللہ ہر کسی کو ایسے نادان دوستوں سے بچائے ۔
بہر صورت کسی غلطی کے رد عمل میں کوشش کرنی چاہیے کے حد سے تجاوز نہ کیا جائے ۔
الحمد لله ايک بنيادی بات پر آپ نے اتفاق کا اظہار فرماديا ہے ۔
اس کے بعد جو آپ کا اشکال ہے اس کے حل سے پہلے توحيد أسماء و صفات کا مفہوم ذہن ميں رکھيں :
إفراد الله سبحانه وتعالى بما سمى به نفسه، ووصف به نفسه؛ في كتابه، أو على لسان رسوله صلى الله عليه وسلم، نفيا وإثباتا؛ فيثبت له ما أثبته...
اللہ تعالی کے حق میں ہم لفظ ’’ جسم ‘‘ کے استعمال کے بارے میں اہل سنت کا کیا موقف ہے اس کی وضاحت درج ذیل اقتباس سے سمجھ آ سکتی ہے ۔
لفظ " الجسد " لم يرِد في حق الله تعالى ، لا إثباتا ولا نفيا ، وقاعدة أهل السنة فيما كان كذلك : أنه لا يجوز نسبته إلى الله تعالى وإضافته إليه ، لأن وصف الله تعالى...
( 1) ان شاء اللہ حسب استطاعت کوشش کروں گا ۔
(2) اللہ کی صفات مثلا ہاتھ ، چہرہ وغیرہ کے ثبوت سے لازمی نتیجہ آپ خود نکال چکے ہیں کہ اس سے اللہ کا جسم ماننا پڑے گا ۔ آپ نے جسم کاانکار اس وجہ سے کیا کہ اس سے اللہ پاک کی شان مین تنقیص ہوتی ہے یعنی اللہ کی مخلوق سے مشابہت ہوتی ہے ۔
مین نے یہ وضاحت...
(١) سبحانك هذا بهتان عظيم ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ هاتوا برهانكم إن كنتم صدقين
(٢) هل القرآن و السنة يدلان على التشبيه ؟ التشبيه معنى باطل و لا يمكن - والله - أن يكون في القرآن والسنة شيء باطل ۔۔۔۔۔ من اعتقد هذا فلا شك في كفره ۔۔۔۔
(٣) الكذب يهلك يا شيخ ! ۔۔۔۔۔۔ من شبه الله بالقمر ؟؟؟ بل نقول : إن لله...
(١) سبحانك هذا بهتان عظيم ۔ بل آية ( ليس كمثله شيء و هو السميع البصير ) تدل دلالة واضحة على بطلان تشبيه المشبهين و تعطيل المعطلين ۔
(٢) إنما الحق الذي ينص عليه القرآن أو السنة على رغم أنف المبتدعة ۔
(٣) الحمد لله في هذه الآية أكثر من أربعة من الصفات الإلهية مما يدل على بطلان قول من شابه...
(1) آپ کی عقل کے لحاظ سے محال ہے اور عقل جب قرآن وسنت کے خلاف ہو تو اس کی کوئی حیثیت نہیں ہے ۔
(2) اگر جسم سے مراد آپ ایسا جسم ہے جو مخلوق کے مشابہ تو یہ بالکل بات ٹھیک ہے ۔ لیکن اگر اس سے وہ مراد لیا جائے جو اللہ کی ذات کے لائق ہے تو اس میں کوئی خرابی نہیں ہے ۔
یہ آپ کی ساری خرابی آپ کے سوء...
ہم بھی قرآن وسنت میں وارد صفات الہیہ کے سلسلے میں نصوص کا ظاہری و حقیقی معنی سیاق و سباق کی وجہ سے ہی کرتے ہیں ۔
مندرجہ ذیل اقتباس کو سمجھنے کی کوشش کریں :
الواجب في نصوص القرآن والسنة إجراؤها على ظاهرها دون تحريف، لا سيما نصوص الصفات، حيث لا مجال للرأي فيها.
ودليل ذلك: السمع والعقل.
أما...
جس بھائی نے یہ موضوع شروع کیا ہے اس کا مراسلہ کچھ یوں ہے :
اب اس حالت میں ان کو آپ کی طرف سے مرشحہ موضوعات پر درس دینا مناسب نہیں لگا ۔
اللہ آپ کے اوقات میں برکت دے آپ ایسے موضوعات شروع کرکے ممنون فرمائیں ۔ ہم بھی کوشش کریں گے کہ کچھ نہ کچھ حصہ ڈالتے رہیں ۔
یہ بھی غلط ہے وہ بھی غلط ہے
ہمارے ایک رشتہ دار ہیں میں نے ان سے کہا کہ آپ داڑھی رکھ لیں یہ اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی سنت ہے کہنے لگے یار ابھی نماز وغیرہ میں سستی ہو جاتی ہے جب پکا نمازی بن جاؤں گا تو داڑھی بھی رکھ لوں گا ۔
بعض ایسے لوگ ہوتے ہیں جو عام معاملات میں کمی کوتاہی ناپ تول...