الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
بڑوں سے سن رکھا ہے کہ زندہ قومیں اپنی تہذیب کا تحفظ کرتی ہیں
لہذا پاکستان میں کسی کا شلوار قمیص یا سعودی عرب میں ثوب (جبہ وغیرہ ) کو پسند کرنا شاید اسی وجہ سے ہے ۔
جمشید بھائی !اگر مذکورہ مسلمان کوئی اور ممنوع کام بھی کرنا شروع کردیں تو یہ فعل اس کے جواز کی دلیل بن سکتا ہے ؟
(١) اردو ادب کے مخطوطات کو آپ فن حدیث کے مخطوطات پر قیاس کر رہے ہیں جن میں زمین و آسمان کا فرق ہے اور جو اصول حدیث اور مخطوطات حدیثیہ کے تعلق سے کچھ نہ کچھ معلومات رکھتا ہے وہ اس بات کو بخوبی جانتا ہے ۔ بہر صورت اگر منکرین حدیث میں سے کوئی بھی آپ کی اس بات کو سن چکا ہے یا پڑھ چکا ہے تو اس سے...
أیہا الشیخ عابد الرحمن شکر سعیک و أعلی ہمتک
آپ نے ’’ میں ‘‘ کے ’’استعمال‘‘ کے مسئلہ میں کافی محنت کی ہے ماشاء اللہ لیکن جاتے جاتے ’’ استعمال ‘‘ کے ’’ استعمال ‘‘ ’’ میں ‘‘ مسئلہ کھڑا ہوجاتا اگر ہم ذہن کو فورا ’’ استعمال ‘‘ ’’ میں ‘‘ لا کر سبق قلم کا عذر ’’ استعمال ‘‘ نہ کر تے ۔ ( ابتسامہ )...
اسلام میں کوئی خاص قسم کا لباس پہننےکا پابند نہیں کیا گیا بلکہ ہر وہ لباس جس میں شرعی طور پر کوئی قباحت نہ ہو پہننا جائز ہے یہی وجہ ہے پاکستان کے مختلف علاقوں میں مختلف قسم کا لباس پہنا جاتا ہے لیکن اس پر کوئی بھی اعتراض نہیں کرتا ۔
اورپینٹ شرٹ کے نام سے جو لباس ہم نے لوگوں کو پہنے ہوئے دیکھا...
ہم نے جو پڑھا ہے اس کے مطابق
قرآن ، حدیث ، اجماع ، قیاس
کو دو حصوں میں تقسیم کیا جاسکتا ہے
کچھ ہیں مثبت شرع یعنی قرآن و حدیث
اور کچھ ہیں مظہر شرع اور وہ ہیں اجماع اور قیاس
اجماع اتفاقی اور قیاس غیر اتفاقی ہے ۔
علماء اہل حدیث و سلف صالحین میں سے کوئی بھی نہیں ہےجو اجماع کو ماخذ شریعت اس...
دو زبانوں کا آپس میں طریقہ املاء مختلف ہو سکتا ہے ۔ مثلا ایک اور لفظ ہے ’’ علیحدہ ‘‘ یہ لفظ عربی سے لیا گیا عربی میں اس کو ’’ علی حدۃ ‘‘ لکھا جاتا ہے۔
اس طرح کی مزید مثالیں بھی تلاش کی جا سکتی ہیں ۔
لیکن جملہ ’’ ان شاء اللہ ‘‘ چونکہ اردو میں بھی دونوں طرح (حسب علمی ) لکھا جاتا ہے ۔ ’’ ان...
ماشاء اللہ کتاب تو اچھی ہے ہی اسی بہانے ایک خوبصورت علمی خزانے کا بھی تعارف ہوگیا ہے ۔ بہت اچھی سائٹ ہے اللہ مزید ترقی دے ۔
اس میں تقریبا کتنی کتابیں موجود ہیں ؟
ایک بات ہے کہ اس میں کتاب ڈاؤن لوڈ کرنا نسبتا مشکل ہے شاید یہ میری نا تجربہ کاری کی وجہ سے ہو ۔
جو بھی صحابی ہے وہ صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین کے بارے میں وارد آیات کا مصداق ہے ۔
بقول آپ کے جس کو بھی صحابی کہا جا (سکتا ) ہے وہ ان آیات کا مصداق ہے ۔
یہ بات ذہن میں رہے کہ ہم عمومی آیات کے بارے میں بات کر رہے ہیں بعض آیات بعض صحابہ کے بارے میں خصوصانازل ہوئی ہیں ظاہر ہے وہ ان کے...
تھوڑی بہت خبریں اور کچھ نہ کچھ تجزیاتی پروگرام دیکھنے کا موقع ملتا رہتا ہے ۔
میری معلومات کی حدتک اسلام اور اہل اسلام کے بارے میں منفی نظریات اور اہل مغرب کے بارے میں مرعوبیت کا اظہار کرنے میں جو حظ حسن نثار نے اٹھایا ہے شاید کوئی حاصل نہیں کرسکا ۔
سو میں سے ہزار فیصد اس کا ذہن مادہ پرست ہے ۔...
جس محور سے آپ نے بات شروع کی تھی پہلے اس کو صاف کرلیں پھر دیگر محاور پر بھی گفتگو کر لیں گے ۔
اگر آپ نے مزید موضوع سے ہٹ کر بات کی تو میری طرف سے عدم توجہ پر معذرت سمجھیے گا ۔
صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین کے بارے میں اللہ تعالی نے قرآن میں اعلان کردیا ہے رضی اللہ عنہم و رضوا عنہ ۔
اور نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی حدیث ہے
لو أن أحدَكم أنفق مثلَ أحدٍ ذهبًا ، ما أدرك مدَّ أحدِهم ، ولا نصيفَه
اگر تم احد پہاڑ کے برابر سونا بھی صدقہ کرلو تو ان کے خرچ کیے ہوئے...
حالیہ موضوع کی پہلی مشارکت میں آپ کوجو اس نام سے کراہت آرہی تھی وہ ختم ہوگئ ہے ۔ یا ابھی باقی ہے ؟
کیونکہ میرا اور آپ کا مناقشہ سبائیت یا مجوسیت پر شروع نہیں ہوا تھا ۔
بلکہ آپ نے حضرت معاویہ رضی اللہ عنہ کی توہین کرنے کی کوشش کی تھی اس لیے میں نے آپ کو سمجھایا تھا ۔
البتہ یہ موضوع کہ...
جب آپ احادیث رسول سے اپنی غرض نکالنے کے لیے حوالے پیش کریں گے تو ظاہر ہے آپ کو سمجھایا جائے گا کہ حدیث سے استدلال کرنے کے کیا اصول و ضوابط ہیں ۔
اگر آپ احادیث سے استدلال کرنا چاہتے ہیں تو اہل حدیث ( محدثین ) کے بنائے ہوئے اصولوں سے مدد لینا ضروری ہے ۔
اگر آپ محدثین کے بنائے ہوئے اصولوں کو...
صرف ایک حدیث کو لے کر کسی معاملے کا فیصلہ نہ کریں ۔
دیگر احادیث کو بھی مد نظر رکھیں ۔
یہاں دو حدیثیں ہیں آپ ایک کو لے لیتے ہیں دوسری کو چھوڑ دیتے ہیں
یہ صفت قرآن میں کن لوگوں کی بیان ہوئی ہے ۔ ؟
أفتؤ منون ببعض الکتب و تکفرون ببعض
جب دونوں حدیثوں کو ملائیں گے یعنی حدیث کا مفہوم حدیث کی...