• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. خضر حیات

    اعلانات محدث فتویٰ سائٹ: بنیادی معلومات

    شاہد نذیر بھائی کچھ عرض کرنا چاہوں گا ۔ ١۔ پہلی بات تو یہ ہے کہ فتوی کی بنیاد قرآن وسنت ہونی چاہیے کسی بھی جماعت کا ’’ جماعتی موقف ‘‘ نہیں ہونا چاہیے ۔ کیونکہ یہ بالکل وہی بات ہے جو مقلدین کرتے ہیں کہ ہمارے امام صاحب کا فتوی یا ہمارے مذہب کا ’’ مفتی بہ قول ‘‘ یہ ہے قرآن و حدیث سے ہمیں کوئی غرض...
  2. خضر حیات

    ابو جہل تا اسفندیار

    دنیاوی چکاچوند سے جن کی آنکھیں اندھی ہوجائیں ۔۔۔ ان سے ایسی باتیں کوئی بعید نہیں ۔ افسوس اس بات پر تو ہے ہی کہ حکمران اس طرح کی بکواس کرتےہیں لیکن اس سے بڑھ کر افسوس اس بات پر ہے کہ اس طرح کے جاہل ہمارے بھگوان بنے بیٹھے ہیں ۔ اللہ المستعان یہ تو چند باتیں ہیں ابھی پتا نہیں کتنی غلاظت ہے...
  3. خضر حیات

    یاد داشت تیز کرنا

    غالبا بہن نسرین فاطمہ نے ہی تین ماہ پہلے صراط الہدی فورم پر یہ نسخہ لکھا تھا ۔ اس وقت سے میں نے یہ نسخہ اپنے پاس محفوظ کر لیا ابھی تقریبا مہینہ ہوگیا ہے تیار کرکے ایک دو دفعہ استعمال کیا لیکن چونکہ پتہ نہیں تھا کہ یہ نسخہ صرف’’ حکیم ‘‘ صاحب کا ہے یا پھر ساتھ ’’نیم ‘‘ بھی شامل ہے ۔ اس وجہ سے...
  4. خضر حیات

    رکوع کے بعد قیام میں ہاتھوں کو چھوڑنا ہی صحیح عمل ہے۔

    شاکر بھائی جزاکم اللہ ۔ محدث روپڑی کی کتاب والا دہاگہ واقعتا کام نہیں کر رہا یا میرے ہاں ہی کوئی مسئلہ ہے ؟
  5. خضر حیات

    رکوع کے بعد قیام میں ہاتھوں کو چھوڑنا ہی صحیح عمل ہے۔

    ابو عیینہ بھائی ! یہ سب رسائل مطبوع ہیں ؟ ان میں سے اگر کوئی نیٹ پر ہے تو رہنمائی کریں ۔ اللہ آپ کو جزائے خیر دے ۔
  6. خضر حیات

    رکوع کے بعد قیام میں ہاتھوں کو چھوڑنا ہی صحیح عمل ہے۔

    بلى ! والحمدلله على ذلك ۔
  7. خضر حیات

    علماء کرام کے دینی مکتبوں کی طرف علمی سفر!ایک پیغام!

    بھائی یہ کتاب نیٹ پر دستیاب ہے ؟ یہ ذکر کرنا یہاں فائدہ خالی نہیں کہ شیخ البانی اور شیخ بدیع الدین الراشدی رحمہما اللہ کی آپس میں اس موضوع پر بالمشافہۃ گفتگو ہوئی تھی لیکن کوئی نتیجہ نہیں نکل سکا اور حالات کچھ ایسے بنے کہ شخین میں سے ہر ایک اپنی بات دوسرے تک صحیح طرح پہنچا نہیں سکا ۔ اس حوار...
Top