الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
عنايت الله بالاکوٹی اور عبد الوکیل بھائی سےگزارش ہے چونکہ آپ ماشاء اللہ علم نحو کا ذوق رکھنے والے ہیں اس کتاب کو دیکھیں یقین سے کہا جا سکتا ہے علمی افق مزید وسیع ہو گا ۔
کیا ابن تیمیہ تشبیہ کے قائل تھے ؟
یہ وضاحت چند نکات میں پیش خدمت ہے :
1۔ ابن تیمیہ نے عقیدہ میں کئی کتابیں لکھی ہیں کسی ایک میں بھی انہوں نے صفات الہی ( مسئلہ نزول خصوصا )کے بارے میں تشبیہ کا موقف اختیار نہیں کیا ۔ کوئی ثابت کر سکتا ہے ؟
2۔ جس حدیث کا ابن بطوطہ کے بیان کردہ قصے میں...
(٢)
حکایت میں یہ بھی ہے کہ ابن تیمیہ مصر میں کئی سال قید رہے اور اسی دوران 40 جلدوں میں تفسیر البحر المحیط لکھی بالآخر آپ کی والدہ نے ملک الناصر کےپاس شکایت کی اور آپ کو رہائی دلوائی ۔
اصل عبارت یوں ہے :
فأمر الملك الناصر بسجنه فسجن أعواما، وصنف في السجن كتابا في تفسير القرآن سماه...
بطلانِ حکایت کے چند داخلی دلائل :
ابن بطوطہ کے سفرنامے میں درج حکایت کے مندرجات کو دیگر تاریخی واقعات کے ساتھ جوڑا جائے تو اس کا بطلان واضح ہو جاتا ہے اور یہ بھی معلوم ہوتا ہے کہ صاحب حکایت کی ابن تیمیہ کے بارے میں معلومات کس قدر غلط ہیں سردست چند نکات حاضر خدمت ہیں :
(١)
ابن...
ابن بطوطہ کا سفرنامہ ملک فأس ابو عنان المرینی کے کاتب خاص ابن جزی نے ابن بطوطہ سے براہ راست تمام تفصیلات سن کر مرتب کیا ہے ( أزہار الریاض ج3 ص 195 ) ۔ابن جزی چونکہ بذات خود شاعر او رصاحب طرز ادیب تھا لہذا اس نے موقعہ کی مناسبت سے اپنی طرف سے بھی اضافات کیے ہیں اور کئی چیزیں ابن جبیر کے...
پہلے معتزلہ کے موقف کی وضاحت پھر اہلحدیث کے منہج کا بیان اور آخر میں اہل اعتزال کا اہل حدیث سے فرق پھر اہل الرائے اور معتزلہ میں قدر مشترک کے حوالے سے کچھ باتیں ہوں گی ۔
1۔ معتزلہ کا حدیث نبوی کے بارے میں کیا موقف ہے ؟
معتزلہ کے نزدیک مآخذ شریعت چار ہیں :
عقل ،
قرآن ،
سنت ،
اجماع
جیسا کہ قاضی...
لعنت ہے اس شخص پر جو اصحاب رسول کو گالیاں دیتا ہے اور ان کی توہین کرنے کی کوشش کرتا ہے ۔
(١)(٢) اس حدیث میں کس جگہ حضرت معاویہ رضی اللہ عنہ کا نام لکھا ہوا ہے ۔۔۔۔ بلکہ یہاں تو ان کی جماعت تک کا ذکر نہیں ہے ۔ حدیث میں کسی کی تعیین نہیں ہے ۔۔۔۔ کہیں کی اینٹ اورکہیں کا روڑا لے کر بھان متی کی طرح...
حافظ ثناء اللہ مدنی صاحب حفظہ اللہ عربی میں ۔
اور شیخ رمضان سلفی صاحب حفظہ اللہ اردو میں ۔
مولانا محمد علی جانباز رحمہ اللہ تقریبا ٤ سال قبل اس دنیا فانی سے رخصت ہو چکے ہیں ۔ جیساکہ اس خبر کی تاریخ سے اندازہ لگایا جا سکتا ہے ۔ باقی بالضبط اس بارے میں شاید شیخ رفیق طاہرصاحب بتا سکتے ہیں ۔
جزاکم اللہ بھائی اللہ آپ کو مزید توفیق سے نوازے ۔
اس بارے میں کوئی شک و شبہ نہیں ہے کہ حضرت علی رضی اللہ عنہ صحابہ کرام میں بلند مقام پر فائز ہیں اور خلفاء راشدین میں سے ایک ہیں ، انہوں نے حضور صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ تمام جنگوں میں حصہ لیا ہے ( سوائے ایک جنگ کے ) اور ان کے بارے میں نبی...
مکتبہ شاملہ میں ان کی کتاب صفۃ الجنۃ کے بطاقہ ان کا مختصر تعارف یوں لکھا ہوا ہے :
ابن أبي الدُّنيا (208 - 281هـ، 823 - 894م).
عبد الله بن محمد بن عُبيد بن سفيان بن قيس، الأموي، أبو بكر بن أبي الدنيا، البغدادي. الحافظ، المحدث، صاحب التصانيف المشهورة المفيدة، كان مؤدب أولاد الخلفاء. وكان من...
شيخ رحمہ اللہ تو وفات پا چکے ہیں ۔
حافظ ثناء اللہ مدنی حفظہ اللہ ویرعاہ شمائل ترمذی کی شرح الوصائل کے نام سے عربی میں مکمل کر چکے ہیں لیکن ابھی طبع نہیں ہوئی ۔
جبکہ بخاری کی شرح کے لیے تقریبا دو سال پہلے پتہ چلا تھا کہ مراجع و مصادر وغیرہ اکٹھے کر چکے ہیں ۔
مولانا رمضان سلفی حفظہ اللہ نائب...
عبد الوحید بھائی میرے ساتھ جامعہ اسلامیہ میں کلیۃ الحدیث کے مستوی رابع میں پڑھتے ہیں ۔۔ آج ان کے پاس آئی پیڈ تھاتو میں ان سے لے کر محدث فورم کھول کر دیکھ رہا تھا ۔۔ان کے استفسار پر۔۔۔۔ میں نے فورم کا مختصر تعارف کروایا تو ان کا بھی جی للچایا کہ ہمارے درمیان گفتگو کا حصہ بنیں ۔
مجھے کہنے لگے...
میرے علم کے مطابق یہ روایت بخاری شریف میں تین جگہ آئی ہے انہی تین مقامات (دیگر کتب حدیث میں اور بھی بہت جگہ یہ حدیث مروی ہے) کا مطالعہ کر لیا جائے تو سب اشکال رفع ہو جائیں گے ۔ ملاحظہ فرمائیں
أول :
حدثنا محمد بن سلام، قال: أخبرنا وكيع، عن سفيان، عن مطرف، عن الشعبي، عن أبي جحيفة، قال: قلت...
عامر بھائی جزاک اللہ ۔
اللہ آپ کو مزید توفیق دے ۔۔۔
اس طرح کی عبارت درست محسوس نہیں ہوتی ۔۔۔ کیونکہ قرآن عربی زبان میں ہی ہے ۔۔۔۔۔۔ إنا أنزلناہ قرآنا عربیا
بہتر ہے کہ یوں لکھا جائے
یا اس طرح کی کوئی عبارت ۔۔۔۔
سب سے بہتر یہ ہے کسی بھی ترجمہ قرآن کو پیش کرتے ہوئے اس کے پہلے صفحے پر جو...
ہمارے مقلدین بھائی تقلید کا جواز اور دیگر وضاحتیں کرنے کے لیے اجتہاد کا سہارا لینے پر مجبور ہو جاتے ہیں یا ممکن ہے آسانی کے لیے ایسا کرتے ہیں۔۔۔۔ ( ابتسامہ )
اسی طرح کا ملتا جلتا حادثہ ایک شاعر کی ڈھارس بندھانےوالے کے ساتھ پہلے بھی پیش آ چکا ہے ملاحظہ فرمائیں
وقت خوش خوش کاٹنے کا مشورہ دیتے...
سبحان اللہ ۔
لیکن کیا راغب الطباخ محدث نہیں تھے ؟ ان کو اس اصول کا علم نہیں تھا ؟ انہوں نے سند دیتے ہوئے اس بات کا خیال کیوں نہیں رکھا کہ البانی اس قابل نہیں ہے کہ اس کو سند دی جائے ؟
یا تو شیخ البانی کو سند کا اہل مان لو
یا
پھر یہ مان لو کہ سند وغیرہ کی آج کے زمانہ میں کوئی اہمیت...
لو آپ اپنے دام میں صیاد آگیا
کیا آپ جانتےہیں کہ علامہ زاہد الکوثری بھی انہیں داڑھی کاٹنے والوں کی صف میں شامل ہیں ذرا ملاحظہ فرمائیں :
كتب للشيخ محمد زاهد الكوثري - منتديات المنزهون من أهل الحديث
کیا یہ سنت کے مطابق داڑھی ہے ؟
غالبا علامہ ابن عساکر رحمہ اللہ کا قول ہے :
إن لحوم العلماء مسمومۃ و سنۃ اللہ فیمن ہتک أعراضہم معلومۃ
اس کے باوجود بھی کوثریین میں سے کسی کا علماء اہل سنت میں سے کسی کے بارے میں بکواس کرنا کوئی عجیب بات نہیں کیونکہ خود کوثری سے علماء أمت میں سے بہت کم لوگ بچے ہیں ۔ اب کوثری تو اس دنیا سے چلے...
(١) شیخین سے آپ کی کیا مراد ہے ؟ اور ان کی سنت سے کیا مراد ہے ؟ یہ بھی بتائیں کہ شیخین کا یہی اسلوب تھا جو آپ اختیار کیے ہوئےہیں کہ سارے کے سارے دین کو ناقص قرار دے رہے ہیں ؟
(٢) اس قطعی ثبوت کی کوئی دلیل ؟
(٣) اس ام المؤمنین سے دین لینا تو گمراہی ہے آپ کے نزدیک ۔ کوئی ایسی بھی ہےامہات...
غلط کو غلط کہنے میں کوئی حرج نہیں ۔۔۔ لیکن صحیح کو بھی غلط کہنا قائل کے دماغ کی خرابی کی دلیل ہے ۔
آپ نے جو یہ قول کیا ہے :
بتائیں پورا دین غلط ہو گیا تو پیچھے کیا بچا ۔ دین کسی ایک صحابی کے ذریعے نہیں پہنچا بلکہ تمام صحابہ کی کوششیں اس میں شامل ہیں جن میں اہل بیت رضی اللہ عنہم بھی ہیں...