الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
اللہ آپ کی محنت قبول فرمائے ۔
میرا آپ کو مشورہ ہےکہ آپ جس موضوع پر اشتہار تیار کرنا چاہیں اس موضوع پر لکھی ہوئی کتب سے استفادہ کیا کریں ۔
مثال کے طور پر فاتحہ خلف الإمام کے موضوع پر ارشاد الحق اثری صاحب کی کتاب توضیح الکلام بہترین کتاب ہے ۔
اسی طرح رفع الیدین کے موضوع پر زبیر علی زئی صاحب...
بھائی میں نے ایک غلطی کی تھی ۔ اس کی تصحیح کردی گئی ہے ۔ لیکن اس میں ہمارے مختلف فیہ مسئلہ کے حوالے سے کوئی فرق نہیں پڑتا ۔ کیونکہ یہأں توجیہ میں غلطی نہیں ہوئی بلکہ قاعدہ کی تعیین میں غلطی ہوئی ہے ۔
ممکن ہے آپ اب میرے دوسرے بیان کیے ہوئے قاعدہ کے حوالے کا مطالبہ کریں ۔ تو اس کے لیے جیسا کہ میں...
محترم مفتی صاحب ! مہموز ، إعلال و ادغام وغیرہ کے قواعد ہم نے علم الصیغہ سےپڑھے ہوئےہیں اور اس سے پہلے مولانا مشتاق احمد چرتھاولی کی کتاب علم الصرف اخیرین سے ۔
اس وقت میرے پاس ان میں سے کوئی بھی کتاب نہیں ہے (اگر کسی جگہ نیٹ پر دستیاب ہوتو دھاگہ عنایت فر ما کر شکریہ کا موقعہ دیں ۔) اس وجہ سے میں...
آپ فورم کے قواعد و ضوابط کو مدنظر رکھتے ہوئے یہاں نقص کو واضح کردیں ۔ ان شاء اللہ بساط بھر کوشش کروں گا کہ آپ مطمئن ہو جائیں ۔ بعد میں آپ اگر چاہیں تو ان کو وہاں نقل کردیجیے گا ۔
مجھے وہاں آنا مسئلہ نہیں ہے ۔ لیکن مسئلہ یہ ہے کہ میں نیٹ کے اسرار و رموز کو اتنا اچھی طرح نہیں سمجھتا ۔ اب کافی...
خود بدلتے نہیں قرآں کو بدل دیتے ہیں
باقی باتیں تو چلتی رہیں گی لیکن ساتھ ساتھ مفسر قرآن جناب مسلم صاحب کےتفسیری نکات بھی ملاحظہ کرتے جائیں جن کو اپنی قرآن فہمی پر اتنا گھمنڈ ہے کہ حدیث رسول کی بھی ضرورت نہیں سمجھتے ۔
ایک اور جگہ ملاحظہ فرمائیں :
حالانکہ جس طرح حدیث قرآن کی تفسیر ہے قرآن...
يضل من يشاء و يهدي من يشاء
آپ کی ان حرکات پر عربی کا ایک محاورہ یاد آگیا ہے عادت حلیمة إلى عادتها القديمة -
(١) آپ اپنے آپ کو اللہ کا رسول سمجھ کر ایسا کر رہے ہیں ؟ شرم تم کو مگر نہیں آتی ۔
(٢)ہم اللہ سے بڑھ کر کوئی شہادت نہیں لا سکتے ۔ اس کی ہم بار بار وضاحت کر چکے ہیں ۔ لیکن ہمیں...
عامر بھائی اللہ آپ کو جزائے خیر دے ۔
آپ کے تیار کردہ اس اشتہار میں عربی عبارت میں کافی ساری غلطیاں ہیں ۔ ایک ایک کو لکھنا یہاں کافی مشکل ہے ۔ آپ سے گزارش ہے کہ اس پر نظر ثانی کریں ۔
مثال کے طورپر
پہلی حدیث میں أبی سلمہ بن عبد الرحمن کی بجائے أبی سلمہ بن ابد الرحمن لکھا ہوا ہے ۔
ابی ہریرۃ...
اللہ بہتر جانتا ہے ۔
صرفی قواعد کی رو سے دیکھا جائے تو لفظ( البريئة اور البرية )ميں معنی کے لحاظ سے کوئی فرق نہیں کیونکہ دونوں کا مادہ اور صیغہ ایک ہی ہے ۔
ایک تخفیف سے پہلے کی حالت ہے اور دوسری تخفیف کے بعد ۔
کیونکہ تخفیف ہمزہ کے قواعد میں یہ قاعدہ ہے کہ
جب ہمزہ متحرک ہو اور اس کا ماقبل...
السؤال :
کيف کانت بيعة علي عليه السلام لابي بکر و متى بايعه؟ هل هناک حديث صحيح في هذا مجال؟
الجواب :
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ زَنْجَوَيْهِ، قَالَ: حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ، قَالَ: أَرَنَا مَعْمَرٌ، عَنِ الزُّهْرِيِّ، عَنْ عُرْوَةَ، عَنْ عَائِشَةَ، أَنَّ فَاطِمَةَ، وَالْعَبَّاسَ،...
مذکورہ مشارکات میں سے اگر کوئی بھی آپ کے دل کو نہ لگے تو گزارش ہے کہ
جب آپ کے نزدیک سجدوں میں رفع الیدین ثابت ہے اور منسوخ بھی نہیں ہے تو جناب کر لیا کریں ۔ لیکن اس طرح امام صاحب کی تقلید سے چھٹی ہو جائے گی ۔
مسلم صاحب !
معذرت کے ساتھ ۔
اب آپ کبھی کسی سے وضاحت پوچھ رہے ہیں کبھی کسی سے ۔ اور خود بھی تکے لگا رہے ہیں ۔ اب آپ کو چأہیے کہ قرآن کی کوئی آیت پیش کریں جس میں وضاحت ہو کہ
لفظ ضعف کو دونوں طرح یا صرف زبر یا پیش کے ساتھ پڑھنا ٹھیک ہے ۔
ا ب کریں اللہ سے خود رابطہ تاکہ اس مسئلے کا حل نکل آئے...
اللہ ہمیں قرآن وسنت کے صحیح فہم کی توفیق عطا فرمائے ۔
قریشی بھائی آپ نے لکھا :
گویا کہ ہمیں بزرگوں کی ’’شطحیات ‘‘ کو’’ خوبیاں ‘‘ بنانے کے لیے کوئی الگ سے نصاب پڑھنا پڑے گا ۔ بھائی ہمیں اس نصاب کی طرف رہنمائی کریں اور ساتھ اس کے اساتذہ کے نام بھی بتادیں تاکہ ہم اگر ہو سکاتو ان سے ہی اس ’’ فن...
ماشاء اللہ ۔ بہت اچھے ۔ یہ ہوا نہ فن کا صحیح استعمال ۔ اللہ مزید ترقی دے ۔ اور بہتر بدلہ دے ۔
کاش کہ تمام مرد عورتیں اس بات کو سمجھ جائیں جس کو یوسف ثانی صاحب نے سمجھانا چاہا ہے ۔
ہماری دلی دعا ہے اللہ تعالی آپ سے اپنے دین کا زیادہ سے زیادہ کام لے ۔ کیونکہ روایتی قسم کے مکھی پر مکھی مارنے...
ماشاء اللہ ۔جزاکم اللہ ۔۔
لگتا ہے شیخ صاحب کے درس کو سن کر لکھا گیا ہے ۔
بہر صورت اگر ہمیں ارباص ، معجزہ ، کرامت ، اہانت اور استدراج وغیرہ کی تعریفات باحوالہ مل جائیں تو زیادہ فائدہ مند ہو سکتا ہے ۔
قریشی بھائی !
آپ ہماری باتوں پر زیادہ توجہ دیتے ہیں اوپر جو بکواسات کی گئیں ہیں ان کو بڑی آسانی سے ہضم کیے ہوئے ہیں ۔
اللہ تعالی کا ظہورعورتوں میں کروا کر ان کا مطیع و منقاد ہونے والے کے بارے میں آپ کی کیا رائے ہے ؟
آپ بزرگوں کی تعظیم کے نام پر اللہ کی عظمت و کبریائی کی توہین کرنے پر تلے...
جزاکم اللہ ۔
تورک کا جو طریقہ بتایا گیا ہے کافی مشکل بلکہ میں نے تو کوشش کی ہے نا ممکن لگتا ہے ۔ چاہے افتراش ہو چاہے تورک کسی بھی صورت میں آپ دائیں کولہے کو دائیں پیر پر نہیں رکھ سکتے ۔
شروح حدیث وغیرہ میں جو طریقہ تورک کا ہے اس میں صرف اتنا ہےکہ دایاں پاؤں کھڑا کریں اور بائیں کو دائیں ران...
بسم اللہ الرحمن الرحیم
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ !
ہمارے حدیث کے استاذ ہیں دکتور عبد الکریم حفظہ اللہ سبق پڑھاتے ہوئے دعوت و تبلیغ کے حوالے سے کافی توجہ دلاتے ہیں ۔ چنانچہ اسی ضمن میں متعدد واقعات و حکایات اوراپنے تجربات سےنوازتے رہتے ہیں اللہ ان کوجزائے خیر دے ۔
ایک دن انہوں نے ایک...
غیرت نام تھا جس کا گئی تیمور کے گھر سے
وإنا لله وإنا إليه رجعون
رؤوں دل کو کہ پیٹوں جگر کو میں ۔۔۔ مقدور ہو تو ساتھ رکھوں نوحہ گر کو میں
أللهم أصلح إخواننا المسلمين في كل مكان