الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
جزاکم اللہ خیرا کفایت اللہ بھائی !
تأخیر کے لیے معذرت ۔
آپ نے لکھا ہے کہ
أقول :شیخ البانی جلباب المرأۃ المسلمۃ ص(45۔46) میں فرماتے ہیں :
الأول: أن الشرط مفقود هنا، فإن من شيوخ المرسلين "قتادة وابن جريج"، عطاء ابن أبي رباح كما هو مذكور في ترجمتهما، فيحتمل حينئذ أن يعود الحديث إلى طريق...
جزاکم اللہ کفایت بھائی !
مجھے محسوس ہوا کہ اس بات پر ہمارا اتفاق ہے کہ شیخ البانی رحمہ اللہ ضعف شدید جمع ضعف شدید وغیرہ کی حجیت کے قائل نہیں ہیں ۔
اب رہا مسئلہ صرف ضعف غیر شدید جمع ضعف کا کہ اس کو شیخ البانی حسن لغیرہ کے باب میں حجت مانتے ہیں کہ نہیں ؟
آپ یہ ثابت کرنا چاہتے ہیں کہ وہ اس...
بقلم الشيخ صلاح الدين مقبول أحمد في مقدمة تحقيقه لكتاب ((نقض قواعد في علوم الحديث )) مع بعض التعديلات اليسيرة التي يقتضيها المقام .
ترجمة العلامة السيد بديع الدين الراشدي السندي
((1342 _ 1416 هـ ))
((1926 – 1996 م ))
فتحت بلاد السند على يد المجاهد الإسلامي محمد بن القاسم الثقفي سنة 93 هـ وعم...
معروف محقق و محدث شیخ حمد ی عبد المجید السلفی (١٣٤٩ - ١٤٣٣هـ)
کل جمعرات ١٤ ذو القعدہ ١٤٣٣ هـ کو شام کے وقت انتقال کر گئے ہیں ۔
موصوف عبید اللہ الرحمانی اور سید بدیع الدین شاہ الراشدی جیسے أعلام سے سند اجازۃ رکھتے تھے ۔
إنا لله و إنا إليه رجعون ... إن لله ما أخذ و له ما أعظى و كل شيء عنده...
جزاکم اللہ کفایت اللہ بھائی !
ضعیف جمع ضعیف
اور
ضعیف شدید جمع ضعیف شدید یا ضعیف جمع ضعیف شدید
دو الگ الگ مسئلے ہیں ۔
جو لوگ حسن لغیرہ کی حجیت کے قائل ہیں وہ میرے خیال سے پہلی قسم کی احادیث کے بارے میں یہ موقف رکھتے ہیں دوسری قسم کے بارے میں ان کا موقف بھی عدم حجیت کا ہی ہے ۔(کتب مصطلح...
و علیکم السلام ھائی میں خود آپ جیسا ہی ہوں آپ درج ذیل دھاگے دیکھ لیں ان شا اللہ ضرور رہنمائی ہوگی ۔
معلومات محدث فورم
آپ کی تجاویز،آراء اورشکایات
مزید تفصیل کے لیے یہاں فورم پر شاکر ، کلیم حیدر اور ارسلان وغیرہ ھائیوں سے راطہ کرلیں ۔
و علیکم السلام !
بھائی سارا ترجمہ کرنے کے لیے تو بہت وقت درکار ہے البتہ خلاصہ یہ ہے کہ مذکورہ عربی عبارت ایک عورت کے سوال اور مفتی صاحب کے جواب پر مشتمل ہے ۔
سوال یہ ہے کہ میں دینی معلومات حاصل کرنے کے لیے نیٹ پر چیٹ وغیرہ کرتی ہوں لیکن کبھی کبھی مردوں سے بات چیت کا اتفاق ہوجاتا ہے تو کیا...
جزاکم اللہ خیرا
صحیح بخاری کی صحیح مسلم پر متعدد وجوہ ترجیح اس کے علاوہ بھی ہیں :
مثلا امام بخاری اکثر ان راویوں سے روایات لیتے ہیں جو حفظ و ضبط میں اعلی درجے پر فائز ہوتے ہیں جبکہ امام مسلم بعض دفعہ ان راویوں سے بھی روایات لے لیتے ہیں جو اگرچہ حافظ و ضابط تو ہوتے ہیں لیکن اعلی درجے سے تھوڑے...
استاد محترم عبد الرشید خلیق صاحب حفظہ اللہ ویرعاہ جیساکہ اوپر وضاحت کردی گئی ہے کہ ایک طویل عرصہ سے پڑھا رہے ہیں ۔
اور طلباء کا ایک جم غفیر ان سے مستفید ہو چکا اور ہورہا ہے ۔ لیکن الحمد للہ کسی کا بھی عقیدہ و منہج ان کی وجہ سے خراب نہیں ہوا ۔
اس کے برعکس بہت سارے طلباء ہر سال ان کی حوصلہ...
شاہد بھائی !
یہاں آپ کو غلط فہمی ہوگئی ہے ۔ ہر جگہ جمہور کا موقف حق نہیں ہوتا اور نہ ہی جمہور کا ہر موقف اہل حدیث کا مذہب ہے ۔
اگر آپ کو اس بات پر اعتراض بلکہ اصرار ہے تو اپنے اصول کے مطابق اس اصول کو ثابت کرنے کے لیے کوئی حوالہ پیش کریں کہ جو مسلک و مذہب جمہور اہل حدیث کا ہے وہی حق ہے ۔...
امام دارقطنی رحمہ اللہ کی جلالت شان اور علمی مرتبے کو علوم حدیث سے شغف رکھنے والا طالب علم جانتا ہے ۔ امام دارقطنی رحمہ اللہ حدیث کے ساتھ ساتھ ادب ، قراءت اور نحو کے بھی امام تھے ۔
امام شمس الدین ابو عبد اللہ محمد بن احمد بن عثمان الذہبی رحمہ اللہ تذکرۃ الحفاظ میں لکھتے ہیں :
الدَّارَقُطْنِي...
سوال : صحابہ کے حوالے سے ہم پر کیا چیز واجب ہے ؟
فضیلۃ الشیخ ابن عثیمین رحمہ اللہ کہتے ہیں :
ہم پر واجب ہے کہ ہم صحابہ کرام رضی اللہ عنہم أجمعین سے محبت ، ان کا احترام کریں ، ان کی عزتوں کا دفاع او ر جو ان کے آپس میں لڑائی جھگڑے ہوئے ہیں ان کے بارے میں خاموش رہیں ۔ جو ان کو گالی دے اس...
جزاکم اللہ شاہد نذیر بھائی ۔
اللہ آپ کی محنت قبول فرمائے ۔
یہ جو مضامین آپ دے رہےہیں یہ جس رسالے میں شائع ہوئے ہیں اس کا پی ڈی ایف مل سکتا ہے ۔ ؟
اسی طرح غامدی کے اصل مضامین جو اس نے عربی میں لکھے ہیں ان کا کوئی دہاگہ مل سکتا ہے ؟
اسی طرح رضوان علی ندوی صاحب کا کوئی تعارف وغیرہ مل سکتا ہے ؟