الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
الحمد للہ ۔ ماشاء اللہ ۔ جس جس نے اس کار خیر میں حصہ لیا اللہ اس کو بہترین بدلہ عطا فرمائے ۔
اللہ کسی صاحب ہمت کو توفیق دے اور ساری کتاب ( اعلاء السنن ) کی حقیقت واضح ہو جائے ۔
اسی طرح جو لوگ الجوہر النقی پر ابو الفضل فیض الرحمن ثوری رحمہ اللہ کی محنتیں اور کوششیں سنبھال کر رکھےہوئے ہیں اللہ...
إنا للہ و إنا إلیہ رجعون
سقی اللہ ثراہ و جعل الجنۃ مثواہ
چند دن پہلے ان کی کچھ کتب سے استفادہ کیا طرز تحریر اور قوت استدلال سے متأثر ہو کر دل سے دعائیں نکلیں ۔ اس دفعہ ارادہ تھا کہ پاکستان آ کر ان سے استفادہ کرنے کی کوشش کروں گا ۔
لیکن جب ان پر مرض کے حملے کی خبر سنی تو دل میں عجیب عجیب...
اللہ آپ کی پریشانیاں دور کرے ۔ استغفار کیا کریں کہتے ہیں کہ استغفار کرنے سے مشکلیں آسان ہوتی ہیں غم دور ہوتے ہیں اور رزق میں فراوانی آتی ہے ۔
اللہ تعالی قرآن میں ارشاد فرماتے ہیں :
فَقُلْتُ اسْتَغْفِرُوا رَبَّكُمْ إِنَّهُ كَانَ غَفَّارًا . يُرْسِلِ السَّمَاءَ عَلَيْكُمْ مِدْرَارًا ...
اگر تو کوئی عالم خبیر اس طرح کی بات کہے پھر تو صحیح ہے کہ اس نے اگرچہ اغلبیت کی بنا پر صحاح کہا ہے لیکن اس کا مطلب اس کے نزدیک یہ نہیں کہ ان میں ساری احادیث صحیح ہیں ۔
علماء اس اصطلاح پر اس لیے رد کرتے ہیں کیونکہ بعض حضرات ’’ صحاح ستہ ‘‘ کا نام لے کر حدیث ضعیف کو بھی ’’ صحیح ‘‘ منوانے پر تل...
ایک معروف دانشور جوکہ ہمارے ملک کےمشہور ترین مقام سے گفتگو کر رہا تھا ۔ اور ان کی گفتگو بعض طبقوں میں بڑے شوق اور علمی معلومات کے حصول کے لیے سنی جاتی ہے ۔
اس نے دوران گفتگو کسی صحابیہ کا نام لیا او ر الفاظ ترضی یوں کہے
رضی اللہ عنہ
کچھ دن بعد اس نے معذرت کی اور کہا کہ مجھ سے گفتگو کرتے...
السلام عليكم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ !
لہذا بار بار ایک ہی راگ نہ الاپیں اگر کوئی نئی بات ہے تو فرمائیں تاکہ آپ کوفت سے بچ جائیں ۔
ایک طرف تو آپ کو اتباع کی تعریف ہی سمجھ نہیں آتی ہے اور دوسری طرف آپ اتباع کی مختلف حیثیتیں بھی سمجھ رہے ہیں ۔ آپ کو اصول فقہ کی کتابوں سے تعریف تو مل نہیں سکی...
ویسے اس موضوع کو دیگر علماء کے سامنے بھی رکھنا چاہیے ۔ فورم پر جو علماء کی مشاورت کے لیے ایک مخصوص جگہ ہے اس میں اس موضوع کو منتقل کرنا چاہیے ۔
اور یوسف ثانی بھائی نے جو یہ کہا ہے کہ :
اگر چہ دلیل اور حق کا معیار نہیں ہے لیکن بہر صورت قابل غور ضرور ہے ۔
یوسف ثانی بھائی سے گزارش ہےکہ وہ جن...
ابتسامہ ۔۔۔ ابتسامہ ۔۔۔۔ ابتسامہ ۔۔۔۔۔
بھائی خضر علیہ السلام کو حیات کہنا صحیح نہیں ۔۔۔ لیکن میں خضر علیہ السلام تھوڑا ہی ہوں ۔۔۔۔ ویسے بھی میں تو زند ہ ہوں لہذا آپ مجھے حیات ہی کہیں گے ممات تو نہیں کہیں گے نا ۔۔ ( ابتسامہ )
اصل میں میرے والدین بتلاتے ہیں میرا یہ نام میری نانی محترمہ(...
قرآن وسنت کی نصوص کو ترجمہ کرکے بغیر وضاحت کے پیش کر دینے کا ایک نقصان اسی حدیث کے ترجمہ سے واضح ہو رہا ہے ۔
اصل عربی عبارت یوں ہے :
والذی نفسی بیدہ ۔۔۔
اور اس طرح کی نصوص سے اللہ کی صفات میں سے ایک صفت ( الید ) جس کا اردو ترجمہ ( ہاتھ ) ہے ثابت ہور ہی ہے ۔
حدیث کا اردو ترجمہ یوں ہے :
اس ذات کی...
حديث كو با سندبیان کرنے کا اس لیےکہا تھا کیونکہ اس کے اکثر راویوں نے اپنے شیوخ کو جب رفع الیدین کرتے دیکھا تو انہوں نے سوال کیا کہ آپ رفع الیدین کیوں کر رہے ہیں تو ہر ایک نے اپنے شیخ کا حوالہ دیا حتی کہ سند عبد اللہ بن زبیر سے ابو بکر صدیق رضی اللہ عنہما سے ہوتی ہوئی نبی کریم صلی اللہ علیہ...
ماشاء اللہ بہت اچھا ہے ۔ اللہ آپ کو جزائے خیر دے ۔
اگر ١١ نمبر حدیث باسند بیان کردی جائے تو زیادہ مؤثر ہے ۔ اسی طرح ١٠ نمبر حدیث کم علم حضرات کے لیے اضطراب کا سبب بن سکتی ہے ۔ واللہ أعلم ۔
محترم بھائی السلام علیکم !
آپ نے فرمایا :
آپ نے مذکورہ عبارت میں اتباع کی تعریف پر تیں طرح سے اعتراض کرنے کی کوشش کی ہے ۔
پہلا اعتراض آپ نے یہ کیا کہ اس تعریف میں متبعین کے درمیان فرق نہیں ہے حالانکہ ان میں فرق ہے مثلا اسماعیل سلفی صاحب اور ابن تیمیہ اور امام احمد بن حنبل وغیرہ رحم اللہ...
أخ مکرم !
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ ۔
قلتَ :
أقول :
بھائی آپ سمجھ رہے ہیں کہ میں بات کو الجھا رہا ہوں اور میرا خیال یہ ہے کہ آپ کی وجہ سے بات الجھ رہی ہے ۔
آپ نے کہا کہ اتباع کی تعریف کریں ۔ ہم نے جو کچھ سمجھ میں آیا دلائل کے ساتھ آپ کے گوش گزار کردیا ۔ یہ آپ کی طرف سے مطالبہ...
( مسكراہٹ )
لکل وجهة هو موليها
دین اسلام سیکھنے کے لیے عربی کا علم ہونا ضروری ہے ۔ اور انگریزی اگر نہ بھی ہوتی تو دین سیکھنے میں کوئی رکاوٹ نہ تھی ۔
البتہ انگریزوں کو دعوت دینے کے لیے انگریزی سیکھنے کی ضرورت پڑتی ہے ۔
یہاں سے پتہ چلتا ہے کہ انگریزی اور عربی میں بہت زیادہ فرق ہے کیونکہ...
دکتوراہ کے طالب علم کسی سلیم شاہ نے
المقارنة بين تحفة الأحوذي (للمباركفوري) ومعارف السنن (للبنوري) شرحي سنن الترمذي
کے نام سے دکتوراہ کے لیے رسالہ لکھ رکھا ہے ۔
ابتدائی چند صفحات ملاحظہ کرنے سے معلوم ہوا ہے کہ باحث نے اگرچہ میانہ اوری اور اعتدال کا اظہار کرنے کی کوشش کی ہے اور اپنے آپ...