الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
استاد محترم مولانا ثناء الله عيسى خان حفظه الله ويرعاه و متعنا بطول حياته نے ایک شرح تصنیف فرمائی ہے جس کا نام انہوں نے :
جائزۃ الأحوذی
رکھا ہے ۔ کتاب اگرچہ تحفۃ الأحوذی کا اختصار ہے لیکن اس کے ساتھ ساتھ انہوں نے چند اہم اضافات بھی کیے ہیں مثلاً
١۔ یوسف بنوری رحمہ اللہ کے اعتراضات کا...
السلام علیکم !
فیس بک پر کسی نے ایک تصویر دی ہوئی تھی : جو کچھ اس طرح تھی کہ
ایک تختہ سیاہ کے سامنے ایک بچہ ہاتھ میں قلم لیے ہوئے لکھتے ہوئے دکھایا گیا ہے اور لکھی ہوئی عبارت کا ترجمہ کچھ یوں ہے :
لوگ کہتے ہیں : مسکین وہ ہے جو انگریزی نہیں جانتا کیونکہ اس کو اکثر لوگوں کی بات سمجھنے میں...
أجزل اللہ مثوبتکم ۔
میں نے پہلے ڈاؤن لوڈ کی ہوئی فائلیں جو نہیں چلتی تھیں سب کی سب حذف کردی تھیں ۔
اور دوبارہ سے کتاب کو ڈاؤن لوڈ کیا ہے ۔ کتاب کے کل دس حصے تھے جن میں سے چار اس بار کھل گئے تھے اور باقی چھے میں وہی مسئلہ تھا ۔
شاکر بھائی نے جس فائل کا حجم دیکھنے کا کہا تھا وہ ان چار میں...
اللهم من أراد المسلمين بسوء فاشغله بنفسه و رد كيده في نحره و اجعل تدبيره تدميرا عليه يا رب العلمين ۔
اللهم أهلك الظالمين بالظالمين ۔ اللهم خذهم أخذ عزيز مقتدر -
جزاكم الله بھائی ۔
ایچ ڈی ڈی ریجینریٹر کیا ہے ؟ اس کو کہاں سے حاصل کیاجاسکتا ہے ؟
یہ ہے لنک :
Fatawa Aalamgeeri – URDU
یا یہ :
http://ia600801.us.archive.org/attachpdf.php?file=%2F32%2Fitems%2FFatawaAalamgeeri-9Volumes-Urdu%2FFatawaAalamgeeri-volume1-Urdu.pdf
وجزاکم اللہ خیرا ۔
جزاكم الله بھائی ۔
اللہ آپ کو بہتر بدلہ دے اور آپ کا اخلاص قبول فرمائے ۔
لیکن میرے خیال سے مجھے جو مشکل ہے اس کی وجہ شاید یہ نہیں ہے ۔ میرے خیال سے اس کی وجہ شاید پی ڈی ایف فائل اور پی ڈی ایف ریڈر کی آپس میں نا اتفاقی ہے ۔ یا اس کے علاوہ کوئی اور جس کا تعلق نیٹ کنکشن وغیرہ سے نہیں ہے ۔...
غالبا امام احمد رحمہ اللہ سے مروی ہے کہ
إذا رأیت رجلا یسب أہل الحدیث فاعلم أنہ زندیق ۔
بہر صورت ان کےبارے کچھ بھی کہنا قبل ازوقت ہو گا ۔ ساتھیوں سے پوچھ کر صحیح صورت أحوال لکھنے کی کوشش کروں گا ۔
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ !
کئی دفعہ ایسا ہوا ہے کہ کسی پی ڈی ایف کتاب کو ڈاؤن لوڈ کیا جاتا ہے ۔ جب اس کو کھولا جائے تو کتاب کھلنے کی بجائے یہ لکھا ہوا آ جاتا ہے ۔
اس کا کوئی حل ہے یا نہیں ؟
کتنی ساری اہم اہم بڑی بڑی کتب کافی وقت ضائع کرنے کی بعد حاصل کی جاتی ہیں ۔ لیکن وہ اسی...
إنا للہ و إنا إلیہ رجعون ۔
اللہم اغفر لجمیع موتی المسلمین الذین شہدوا لک بالوحدانیۃ و لنبیک بالرسالۃ و ماتوا علی ذلک ۔
ابو بکر غازی پوری صاحب کے بارے میں کوئی مزید معلومات مل سکتی ہیں ۔ ؟
تصنیفات وغیرہ ۔ ؟
شفاہ اللہ و عافاہ ۔
ایسے لوگوں کی ان حرکات سے پتہ چلتا ہے کہ دلائل کے میدان میں جب ذلیل و خوار ہو کر ان کی زبانیں گنگ ہو جاتی ہیں تو بو کھلاہٹ کا اظہار اس طرح کرنے لگتے ہیں ۔
حضور کے زمانے میں بھی مشرکوں کا یہی وطیرہ تھا ۔ اللہ ان کو ہدایت دے ۔ ۔ ۔
شیخ کے حوالے سے میں کچھ پہلے سے...
جمشید بھائی ویسے مجھے نہیں پتا کہ اس قول کی سند کیسی ہے ۔ آپ کےحوالے کےمطابق اگر اس کی سند ٹھیک مان لی جائے ۔ تو اس حوالےسے کچھ عرض کر رہا ہوں ۔
آپ کو ایک سے زیادہ مرتبہ دیکھا گیا کہ آپ نے اس قول کا حوالہ دیا ہے ۔ آپ کی اس صنیع میں دو احتمال ہو سکتےہیں :
یا تو قائل یا ناقل کی مراد یہأں رواۃ...
جمشید بھائی !
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ !
آپ نے لکھا :
بھائی اگرچہ ہم اس بات کا جواب پہلے دے چکے ہیں پھر بھی اگر کوئی اشکال ہے تو ہم حاضر ہیں لیکن اس جگہ اس کا جواب لکھنا آپ کی پیش کی ہوئی اقتراح کے خلاف ہے ۔
آپ نے ہی پہلے اقتراح پیش کی تھی کہ :
لیکن پھر آپ اتباع کی تعریف...
کلیم حیدر بھائی اور جمشید بھائی دونوں کا شکریہ ۔۔
جمشید بھائی کی بات اچھی محسوس ہوئی ۔
اگر بھائی کسی کتاب کا یا کسی مصدر وغیرہ کا حوالہ دے دیں تو زیادہ بہتر ہوگا ۔
یوسف ثانی بھائی صاحب وغیرہ بھائیوں کو مدنظر رکھتے ہوئے ایسے سوالات رکھتا ہوں ۔ لیکن ثانی صاحب لگتا ہے آج کل کہیں مصروف ہیں ۔ یا...
جزاكم الله -
"شمائل " كی ’’شین ‘‘کے نیچے ’’زیر‘‘ کی بجائے اوپر’’ زبر‘‘ ہے ۔
مذکورہ ترجمہ ان عربی اشعار کا ہے :
وأحسن منك لم تر قط عيني ـــ و أجمل منك لم تلد النساء
خلقت مبرأً من كل عيب ـــ كأنك قد خلقت كما تشاء
ASSLAMUALAKUM.
IS MOZU KO DELETE KAR DAIN . MAIN KOI TASVEER UPLOD KARNA CHAH RAHA THA... LAKIN KAMYAB NAHI HO SAKAA....
JAZAKALLAH....
MAIN KISI AOR COMPUTER SY LIKHA RAHA HOON IS LIYA URDU NA LIKHNY PER MAZIRAT....
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ !
محترم بھائی کسی بھی چیز کی تعریف کا مقصد ہوتا ہے کہ اس کی پہچان کرنا اور اس کا تصور ذہن میں بٹھانا تاکہ اس کو غیر سے جدا کیا جا سکے ۔
اور یہ فوائد ہماری بیان کردہ وضاحت سے یقینا حاصل ہو رہے ہیں ہم نے کہا اتباع یہ کہ
دینی مسائل میں اللہ اور اس کے رسول کی...
پہلےتو میں شکریہ ادار کرو گا شیخ صاحب کا کہ انہوں ایک اچھا موضوع کو ہمت کرکے شروع کیا اللہ ان کو جزائے خیر دے ۔
معروف مقولہ ہے :
نماز سے نہ کہو کہ مجھےکام کرنا ہے بلکہ کام سےکہو کہ مجھے نماز پڑھنا ۔
کسی چیز کو کسی چیز پر ترجیح دینے کا مطلب یہ ہوتا ہے کہ ہم مرجَح ( جس کو ترجیح دیتے ہیں )...
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ !
جمشید بھائی آپ سے گزارش ہے کہ یوں ظلم نہ کریں کیا بے نیازی سے فرماتے ہیں :
اگر آپ بھول گئے ہیں تو دوبارہ اس موضوع میں میری پہلی مشارکت کو پڑھنے کی زحمت اٹھالیں جس میں آپ کو یہی گزارش اسی خدشے سےکی تھی جو کارنامہ آپ نے یہاں کر دکھایا ہے ۔ و إلی اللہ...