الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
٭مولد ومسکن
شیخ رحمہ اللہ 23رمضان المبارک 1347ھکو سعودی عرب کے علاقے القصیم کے قصبہ عنیزہ میں پیداہوئے ۔
٭تعلیم وتربیت
صغر سنی میں حفظ کتاب اللہ کا شرف حاصل کرلیا تھا بعد ازاں اپنے نانا عبدالرحمان بن سلیمان الدامغ کے پس تعلیم کا آغا ز کیا ،قصیم کا علاقہ ہمیشہ سے علمی تحریکوں کا مرکز رہا ہے...
قرآن وسنت میں نیک اور جنتی عورت کی جو تفصیلات بیان کی گئی ہیں ۔ان کو سامنے رکھ کردرج ذیل خصوصیات نمایاں ہوتی ہیں ۔
1)اپنےعقیدے اور ایمان کی حفاظت کرنے والیاں ۔
2)نماز،روزہ اور دیگر فرائض کی ادایئگی کی پابند ۔
3)شوہرکی خدمت گزار اور طاعت شعار ۔
4)اپنے نفس اورگھر کی حفاظت کرنے والیاں ۔...
عصر حاضر میں عورت اپنے آپ کو کم تر سمجھتے ہوئے مرد کےمساوی حقوق کے حصول کے لیے سرگرداں ہے جسکی وجہ سے وہ اپنا اصل مقام کھو بیٹھی ہے ۔جب کہ اسلام نے عورت کو معزز مقام دیاہے۔شریعت مطہرہ کی نظرمیں عورت دنیاکا بہترین اور سب سے قیمتی خزانہ ہے ۔رسولﷺ نے فرمایا:الدنیا کلہا متاع وخیر متاع الدنیا المراۃ...
قرآن وسنت پر غور و فکر کرنے سے منافقو ں کی کچھ علامتوں او راوصاف کا علم ہوتاہے ۔او رایمانی بصیرت رکھنے والے ان کی معرفت حاصل کرلیتے ہیں ۔
٭ریاکاری :
یہ انسان کی بد ترین عادت ہے او رمنافقین سستی اور کاہلی میں اللہ تعالی کے احکام کی بجا آوری سے جی چراتے ہیں ۔۔۔جیسے کہ ارشاد باری تعالی ہے...
عورت کا چہر ے کو بے پردہ رکھنے کے بڑے بڑے نقصانات مندرجہ ذیل ہیں:
٭فتنہ میں پڑنا:
عورت جب اپنے چہرے کو بے پردہ رکھتی ہے تو اپنے آپکو فتنے میں ڈالتی ہے کیونکہ اسے ان چیزوں کااہتمام والتزام کرناپڑتا ہے جس سے اس کاچہرہ خوبصورت ،جاذب نظراور دلکش دکھائی دے۔اس طرح وہ دوسروں کے لیےفتنہ کاباعث بنتی ہے...
تمہید
تمام تعریفیں اللہ ہی کےلیے ہیں ۔ہم اسی کی تعریف کرتےہیں ۔اسی سے مدد اور بخشش ما نگتے ہیں۔جسے اللہ تعالی نے فرمایا (جسے اللہ تعالی ہدایت دے اسے کوئی گمراہ نہیں کرسکتا او رجسے وہ گمراہ کردے اسے کوئی ہدایت نہیں د ے سکتا ۔
والدین ،اساتذہ او رمعاشرہ ان بچو ں کی تربیت کے بارے میں اللہ عزوجل...
ضرورت اس بات کی ہے کہ لفظ " حلالہ" پر کاری ٖضرب لگانے کے، اس کے غلط استعمال پر دعوت فکر کو عام کیا جائے۔ لوگوں میں شعور اجاگر کیا جائے،کوئی بھی صاحب بصیرت ایسے غیر شرعی حلالہ کی دعوت نہیں دے سکتا جس پر رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے لعنت فرمائے ہے۔
بنیادی سوال یہ ہے کہ حلالہ کے غلط استعمال پر...
شریعت اسلامی کے دو رکن ہیں ایک کو عقائد کہتے ہیں اور دوسرے کو اعمال کہتے ہیں۔ شریعیت میں عقائد کا دائرہ الگ ہے اور اعمال کا الگ ۔ وہ علم جو عقائد سے بحث کرتا ہے علم کلام کہلاتا ہے۔ جبکہ اعمال علم فقہ کے دائرہ کے معاملات ہیں۔
پیارے بھا ئی آپ کےموقف کےمطابق تو عقائداور اعمال دونوں متضاد ہیں لیکن...