رابطہ نمبر آ پ کو پی ایم کر دیا گیا ہے، کوشش کیجیے گا ہفتہ کی شام سے اتوار تک کو آنے کا پروگرام بنائیے گا، تا کہ ہم بھی وقت نکال سکیں۔ مگر پہلے اطلاع ضرور کر دیجیے گا۔ جزاکم اللہ خیرا۔
ویسے مجھے ایک بات کی سمجھ نہیں آرہی، کہ آپ کے پاس انٹرنیٹ کی سہولت نہیں تو آپ کی فورم پر اتنے دنوں سے شرکت کیسے...