• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. Dua

    بیٹھک

    السلام علیکم ورحمتہ اللہ ! @اخت ولید سسٹر ۔۔۔نسرین باجی کے بعد اب آپ "غائب" ہیں۔۔۔مسکراہٹ!
  2. Dua

    سائنسی جنت کا منظر !

    کمال ہے ، یہ لوگ کہتے ہیں ، ہم جدیدیت کی طرف جا رہے ہیں ، اور ہماری عقل اتنی باشعور ہو چکی ہے کہ ہم کائنات کے رازوں تک بھی رسائی کر رہے ہیں ، حالانکہ ان کی جنت کا تصور بھی اسی "قدیم" اسلام سے لیا جاتا ہے ، جس کو یہ جھٹلاتے ہیں ۔ وہی فرشتوں کا تصور ، سزا اور جزاء کا تصور وغیرہ وغیرہ۔۔۔ مگر...
  3. Dua

    قرب قیامت اور ہماری ذمہ داریاں !

    لیکن اس میں تو بہت ہی الجھن ہے، ایک ہی فتنہ کے متعلق ہر فرد اپنا ہی نظریہ رکھتا ہے ، اور ہم دلیل کے لیے دور نبوی صلی اللہ علیہ وسلم کو دیکھتے ہیں ، اس پر کوئی کسی حدیث کو دیکھتا اور کوئی کچھ اور۔۔۔ہمیں کیسے واضح ہو کہ موجودہ فتنوں کے سدباب کے لیے جو ہم کر رہیں ہیں ، وہی ہماری ذمہ داری ہے؟؟ اگر...
  4. Dua

    قرب قیامت اور ہماری ذمہ داریاں !

    @اسحاق سلفی بھائی ، آپ ہی کچھ بیان کریں۔
  5. Dua

    علمی اختلاف کرنے کے آداب میں سے ایک اہم ادب (ایک آپ بیتی)

    بہترین بات ہے ماشاء اللہ ۔۔۔۔ہمارے علمی اختلافات میں ایک اہم مسئلہ اچھا "سامع" نہ ہونا بھی ہے۔دووں فریقین میں یہی چاہ رہے ہوتے ہیں کہ ان کی بات مکمل ہونی چاہیئے۔اس پر میرا مشاہدہ ایسا ہے کہ آپ کو ایک اچھا سامع ضرور ہونا چاہیئے ، اور جب آپ کسی موضوع پر فریق مخالف کی طویل گفتگو سن رہے ہوں گے ، تو...
  6. Dua

    حصول جنت کے آسان طریقے

    بلکل۔۔۔اور اس سے قبل بھی علی بہرام کا یہی دستور رہا ہے کہ حدیث ادھوری پیش کرتے ہیں۔اللہ تعالی ان بھائیوں کو جزائے خیر دے ، جو صحیح حدیث مکمل پیش کر دیتے ہیں!
  7. Dua

    منظر: محفل سجی ہوئی ہے، پیر صاحب پان چابتے ہوئے مریدوں سے پیر دبوا رہے ہیں۔

    السلام علیکم ورحمتہ اللہ ! اس سے اچھا ہے آپ کوئی مثبت کام کیجیئے ، اور اگر دوسرے ایسا کرتے ہیں ، تب بھی ہمیں مثبت اور مفید کام کرنے ہیں۔یہ سب نہیں!!
  8. Dua

    تعارف محمد ڈیفینڈر

    آپ کو خوش آمدید بھائی۔دین کا کام ہے بہت سنبھل کر اور بھر پور یقین دہانی کے بعد سر انجام دیجیئے گا۔
  9. Dua

    جدید ذرائع کا استعمال فائدہ کس کو ؟؟

    آپ معاملہ کو چاہے کیسے بھی دیکھ لیں ، یہ تو کنفرم ہے کہ معاشی فوائد اور منافع انھی کو حاصل ہو رہا ہے ، اور معاشی ترقی ملک کے لیے فائدہ مند ثابت ہوتی ہے۔صنعت ، زراعت ، اور مختلف آلات اور جدید ٹیکنالوجی نے مسلمانوں پر بھی گہرے اثرات مرتب کیئے ہیں ، جدید ذرائع کی بدولت اسلحہ میں "ترقی " ہوئی ،...
  10. Dua

    عصر کی آذان ہو گئی تو شاہ سلمان فورا اوباما کو وہیں چھوڑ کر نماز ادا کرنے چلے گئے۔

    بہت خوب عامر بھائی۔بہرحال "خبر " تو یہ بھی تھی اور ہے۔سعودیہ کے متعلق ایسی خبریں بھی دینی چاہیئے ۔جزاک اللہ خیرا کثیرا۔۔۔
  11. Dua

    عصر کی آذان ہو گئی تو شاہ سلمان فورا اوباما کو وہیں چھوڑ کر نماز ادا کرنے چلے گئے۔

    @کنعان بھائی ، سعودیہ کے متعلق ایسی خبریں بھی لگا یا کریں۔جزاک اللہ خیرا عامر یونس بھائی۔
  12. Dua

    میدان محشر کا مختصر سا خاکہ

    یا اللہ ہمارے لیے آسانی فرمادینا۔آمین
  13. Dua

    مدینہ کو یثرب کہنا یا منورہ کا اضافہ کرنا

    جزاک اللہ خیرا۔۔
  14. Dua

    مدینہ کو یثرب کہنا یا منورہ کا اضافہ کرنا

    یہ سوال میں مذکور مسئلے کا اہم لفظ ہے۔ لکھنے میں دیکھ پرکھ ضروری ہے۔
  15. Dua

    مدینہ کو یثرب کہنا یا منورہ کا اضافہ کرنا

    بنویہ کا کیا مفہوم ہے ؟
  16. Dua

    احتجاجی مظاہرات ؟

    جو احتجاج آج ہم کر رہیں ہیں ، یہ تو ہمیں ملا بھی " انھی" سے ہے۔اور خوب سج دھج کر تیاری سے لوگ نکلتے ہیں ، اور باقاعدہ وقت مقرر کیا جاتا ہے ، کیونکہ وقت تو ہماری مشینی زندگی کے لیے اہم ہے ، نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے محبت اور سنت کے لیے نہیں !! احتجاج کے لیے ایمان کے ساتھ "اتحاد " بھی...
  17. Dua

    بریلوی کا اللہ تعالی پر اعتراض

    اہم پہلو ہے کہ سوال غیر مسلم کا ہی ہے ، جن سے پوچھا انھوں نے اپنے "تعصب" کے تحت " وہابی " کا اضافہ کر دیا۔ایسوں کے لیے حضرت ابراھیم علیہ السلام اور نمرود کا واقعہ بہت ہی عمدہ نصیحت ہے۔اور ویسے بھی ان کے " پیروں " کو معجزات" بہت آتے ہیں، اگر اتنا ہی ہے تو بغیر کچھ کیئے کسی کو موت دے کر دکھائیں ،...
  18. Dua

    انٹرویو محترمہ اخت ولید صاحبہ٭

    انٹرویو ابھی باقی ہے نسرین سسٹر۔۔۔!!:)
  19. Dua

    کبھی مسلک اہلحدیث کی مساجد ومدارس میں ایسا عمل دیکھا؟

    حنفی کے پیچھے نماز ادا نہ کرنے کی وجہ رفع الیدین نہیں بلکہ ان کا مشرک ہونا ہے ، جیسے کہ علماء اکرام بیان کرتے ہیں۔واللہ اعلم !
Top