• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. Dua

    نوجوانوں کی صحبت منع کیوں ؟

    بسم اللہ الرحمن الرحیم السلام علیکم ورحمتہ اللہ! میں یہاں تابعین اور سلف صالحین کے بعض نصائح لکھ رہی ہوں۔ اہل علم اس موضوع پر کچھ وضاحت فرما دیں تو بہت ہی اچھا ہو جائے۔ حسن بن ذکوان رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ "اولاد اغنیاء کو اپنے پاس نہ بٹھا ؤ کیونکہ ان کی شکل عورتوں کے جیسی ہوتی ہے ، اور...
  2. Dua

    فیچرز اسحاق سلفی

    @خضر حیات
  3. Dua

    زید حامد کون ہیں؟

    لیکن یہ بات یاد رہے کہ زید حامد دفاعی تجزیہ نگار ہیں نہ کہ کوئی مولانا یا عالم ، ہاں وہ دیگر دفاعی تجزیہ کار وں کی نسبت اسلام کے حوالے سے زیادہ بات کرتے ہیں۔شاید اس لیے کہ یہ نازک ترین پوائنٹ ہے مسلمانوں کا۔
  4. Dua

    (اللهم إني أسألك علما نافعا۔۔) والی روایت کی استنادی حالت

    یہ روایت تو اب تک سعودیہ میں کافی عربی کتب میں موجود ہے۔کیا آپ اس روایت کی استنادی حیثیت کا عربی متن یہاں فراہم کر سکتے ہیں ؟ میرا ایک سوال ہے کہ کتنی ہی ایسی شیخ البانی رحمہ اللہ کی تحقیق کردہ روایات ہیں ، جنھیں بعد از تحقیق شیخ زبیر علی زئی رحمہ اللہ نے ضعیف قرار دیا ہے۔لیکن اب تک کثرت سے...
  5. Dua

    گستاخ رسول ٖﷺ کی کوئی سزا نہیں !! ایک دعوی !

    بقایا۔۔۔ لیکن صحاح ستہ کی جھوٹی حدیثیں رسول کے بارے میں یہ کہتی ہیں کہ انہوں نے گستاخ کو قتل کا حکم دیا.........یعنی خود رسول ہی نے قرآن میں الله کے حکم کا کفر کر دیا .نعوذ و باللہ ..... صاف اور واضح بات قرآن میں الله نے حکم دیا ہے کہ..........گستاخ کی گستا خی کے جواب میں صبر کرو.....بات...
  6. Dua

    گستاخ رسول ٖﷺ کی کوئی سزا نہیں !! ایک دعوی !

    کیا آپ جانتے ہیں کہ دین (القرآن) میں گستاخ کی کوئی سزا نہیں ....پھر یہ سزا کہاں سے آ ئی ....؟ الله کے دین (القرآن) میں... گستاخ رسول، گستاخ قرآن، گستاخ امہات المومنین یا گستاخ صحابہ کے مرتکب شخص کے لئے (اس دنیا کی زندگی میں) کسی بھی قسم کی سزا کا اعلان نہیں کی گیا...اس بات کی کیا حکمت ہے...؟ کیا...
  7. Dua

    جب بھی گناہ کرنے کی طرف مائل ہونے لگو تو 3 باتوں کو لازمی یاد رکھو !

    میری نظر میں 3 کی جگہ پر ہو نا چاہیئے ، کہ " موت کسی بھی وقت آ سکتی ہے "۔
  8. Dua

    زید حامد کون ہیں؟

    ہو سکتا ہے کہ یہ آئی ایس آئی کے لیے بھی کام کرتے ہوں ؟ اور ایسے اداروں میں بظاہر کردار یکسر اصل سے مختلف نظر آتے ہیں۔مقصد ہوتا ہے ، انتشار ، اور پر تشدد ذہنیت کا تعاقب۔کیونکہ زید حامد کے اتنے خطرنا ک عزائم کے باوجود اتنے سالوں میں وہ اب تک کسی ایک پلاننگ کو پایا تکمیل تک نہیں پہنچا سکے ...
  9. Dua

    زید حامد کون ہیں؟

    اللہ اکبر۔۔۔میں نے تو ان کے بارے میں بہت سنا تھا لیکن اصلیت اب معلوم ہوئی ہے ، اور چونکہ یہ مسلمانوں کے عقائد تباہ کرنے کے لیے ایک فتنہ ہے ، اس لیے سازشی طور پر میڈیا میں ان کو ہائی لائٹ کیا گیا۔نوجوانوں کے لیے ان کے سیمینارز کرائے جاتے ہیں ، تاکہ ان کے پیچھے سازشی ذہنیت اپنے ناپاک عزائم حاصل...
  10. Dua

    جہنم کا اندھن بننے والی ( مائلات ممیلات ) مائل ہونے والی اوردوسروں کو اپنی طرف مائل کرنے والی

    جزاک اللہ خیرا کثیرا۔۔۔یہ درست ہے ۔لیکن مجھے اونٹ کی کوہان کا جھکاؤ سمجھ نہیں آ رہا، اور لفظ ایک طرف کو جھکے ہوئے کو سمجھیں گے کیسے ؟ سر میں جو جوڑا باندھا جاتا ہے ، اگر اس سے سر پیچھے سے نیچے کی طرف جھکا ہوا محسوس ہوتا ہے ، تو پھر "گدی" پر بنائے جانے والا جوڑا بھی غلط ہو گا ، جسے اہل علم برا...
  11. Dua

    زید حامد کون ہیں؟

    السلام علیکم ورحمتہ اللہ!۔۔۔۔ زید حامد کے متعلق اور ان کے افکار کے متعلق کوئی بھائی بیان کر دیں۔لوگ انھیں لیڈر مانتے ہیں! لیکن کیوں ؟
  12. Dua

    جہنم کا اندھن بننے والی ( مائلات ممیلات ) مائل ہونے والی اوردوسروں کو اپنی طرف مائل کرنے والی

    جزاک اللہ خیرا بھائی۔اس پر ایک وضاحت کر دیں جو آج مجھے اس موضوع پر یاد آ گئی ہے۔کہ ذیل میں حدیث کے الفاظ پر غور کیجیئے۔ رُءُوسُهُنَّ كَأَسْنِمَةِ الْبُخْتِ الْمَائِلَةِ، ( ان کے سربختی اونٹوں کی کوہان جیسے اونچے ہونگے ) اہل علم کا کہنا ہے کہ : وہ عورتیں جو اپنے سروں کو بالوں وغیرہ سے بڑا کرتی...
  13. Dua

    جدید ذرائع کا استعمال فائدہ کس کو ؟؟

    @اخت ولید سسٹر حقائق ایسے ہی ہیں اور یہ بے چینی خود ساختہ ہے ، لیکن بات وہی ہے جو اوپر ایک بھائی نے کی ، کہ اشیاء کا استعمال ضرورت کے لیے کیا جانا چاہیئے ، کیونکہ ہمارا مقصد حیات ہی کچھ اور ہے۔
  14. Dua

    جدید ذرائع کا استعمال فائدہ کس کو ؟؟

    وعلیکم السلام !۔۔۔۔بہت خوبصورت بات ہے بھائی۔یہ نقطہ تو گویا ہم بھولے ہی ہوئے ہیں۔کتنے افسوس کی بات ہے کہ دین اسلام اجازت دیتا ہے اور ہم خود اپنے آپ کاہل کیئے بیٹھے ہیں۔
  15. Dua

    قرب قیامت اور ہماری ذمہ داریاں !

    3957- حَدَّثَنَا هِشَامُ بْنُ عَمَّارٍ وَمُحَمَّدُ بْنُ الصَّبَّاحِ، قَالا: حَدَّثَنَا عَبْدُالْعَزِيزِ بْنُ أَبِي حَازِمٍ، حَدَّثَنِي أَبِي، عَنْ عُمَارَةَ بْنِ حَزْمٍ، عَنْ عَبْدِاللَّهِ بْنِ عَمْرٍو أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ ﷺ قَالَ: " كَيْفَ بِكُمْ وَبِزَمَانٍ يُوشِكُ أَنْ يَأْتِيَ، يُغَرْبَلُ...
  16. Dua

    ایک پاکستانی کی آہ!

    بھائی اشاروں کی زبان کے لیے :) ۔۔۔ویسے واضح کرنا چاہیئے۔
  17. Dua

    جدید ذرائع کا استعمال فائدہ کس کو ؟؟

    جدید ذرائع میں بذات خود بری ایجادات نہیں ہے ، الا یہ کہ ان کا مقصد ہی منفی نتائج حاصل کرنا ہو ، یا اچھے ذرائع کو کوئی فرد برے طریقے یا نقصان کی غرض سے استعمال میں آئے۔چونکہ معاشرے میں برائی زیادہ رائج ہے ، اس لیے عوام الناس مثبت چیزیں بھی منفی طور پر زیادہ استعمال کرتے ہیں۔اس کی اہم مثال...
  18. Dua

    قرب قیامت اور ہماری ذمہ داریاں !

    جزاک اللہ خیرا ۔۔۔اسحاق بھائی ، پھر قیامت سے قبل فتنوں کی احادیث پر عمل کا کونسا وقت ہے ؟ جیسا کہ جنگل میں جا کر رہنا پڑے تو رہنا اور پتے کھا کر گزارہ کرنا پڑے تو کرنا۔۔۔کیونکہ یہ بھی اپنے ایمان کی حفاظت کے لیے ہی کیا جائے گا۔ جو حدیث میں نے آغاز میں بیان کی ، " کہ لوگو ں کو ان کے حال پر چھوڑ...
  19. Dua

    خوبصورت تلاوت قرآن - ویڈیو : خصوصی طور پر خواتین کے لئے

    بے پردہ عورت ہونے کے ساتھ عورت کی آواز بھی عورتوں میں رہنی چاہیئے ، اگر تلاوت ہے تو خواتین تک! یہ تو تمام لوگوں کے لیے ریکارڈ میں موجود ہے۔
  20. Dua

    حصول جنت کے آسان طریقے

    محترم بھائی!۔۔۔آپ کی بات کا جواب یہی ہے کہ آپ حدیث ادھوری پیش کر کے مطلب بھی غلط اخذ کرتے ہیں۔جیسا کہ طلحہ خان بھائی نے بیان کیا ہے۔
Top