الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
اگر چیزیں اسی طرح "حلال" ہوتی رہیں تو پھر شراب بھی حلال ہو جائے گی۔مجھے تو خدشہ ہے کہ یہ اسی حدیث کے مصداق ہو گی کہ مفہوم حدیث "میری امت کے کچھ لوگ شراب حلال کر لیں گے، اور نام بدل دیں گے"۔کیونکہ آخر کار ہمیں "جن" سے ڈر جو ہے! اخلاقیات پس پشت ہی ٹھیک ہے۔
جزاک اللہ خیرا بھائی۔ امرد والی بات سمجھ آئی ہے مجھے۔لیکن مجھے یہ جاننا ہے کہ سلف صالحین عام نوجوانوں کی صحبت کو بھی برا جانتے تھے ؟ اگر چہ وہ علم کے لیے ہی ہو صرف؟ کیا وہ اسے فتنہ سمجھتے تھے ؟برائے مہربانی اس پر ضرور قرآن وسنت سے روشنی ڈالیں۔
طبیعت میں سنجیدگی زیادہ ہے ، لیکن بد اخلاق نہیں ہوں۔اگر محفل یا مجلس یا اجتماع لہو لعب پر مبنی ہو تو انفرادیت پسند ہوں۔باقی انفرادی طور پر سیکھنے کااور اصلاح کا زیادہ موقعہ ملتا ہے ، کیونکہ یہی عمل ہے اور یہی سے عمل کو پختگی بھی ملتی ہے۔جبکہ اجتماع جذبہ ، لگن ، اور بیداری پیدا کرتا...
"صنف نازک " سے عمر کا سوال بھاری محسوس ہوتا ہے۔۔۔ابتسامہ!
میری عمر 20 سے 25 تک ہے۔جتنی گزاری ہے ، اب تک بہت سیکھا ہے۔ اسے لفظوں کے حصار میں قید نہیں کر سکتی۔کوئی میتھ کا پروفیسر ہو تو اس کے لیے زندگی الجبرا ، سائنس کا طالب علم یا پروفیسر ہو تو اس کے لیے زندگی کیمیائی تجربہ گاہ۔لیکن اسلام کا...
بسم اللہ الرحمن الرحیم
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ !
انٹرویو پینل کے بے حد شکریہ کے بعد عرض ہے کہ خود کو بیان کرنا بھی خاصا مشکل کام معلوم ہوتا ہے۔ اس پر مجھے خلیل جبران خلیل کی لکھی ایک بات یاد آ گئی کہ "مجھے اس شخص نے لاجواب کر دیا کہ جس نے پوچھا کہ " تم کون ہو !! ! "
اللہ سے دعا ہے کہ...
بھائی لیکن میرا سوال صحبت سے متعلق ہی ہے۔ ابھی میں نے سلف صالحین کے دیگر اس سے ملتے جلتے اقوال یہاں درج نہیں کیئے جو کہ کافی تعداد میں ہیں۔ اوپر متن میں صحبت کا بھی تذکرہ ہے۔
ملاحظہ کریں۔
جزاک اللہ خیرا۔لیکن کیا سلف صالحین عام نوجوانوں سے بھی اسی طرح گریز کیا کرتے تھے ؟
جو اقوال میں نےاوپر ذکر کیئے ان میں عام نوجوانوں کا بھی ذکر ہے۔دوسری بات بھائی آپ نوجوانوں کے اکھٹے رہنے کی بات کر رہیں ہیں جبکہ میں عالم ، اہل علم ، یا کسی داعی کی صحبت میں کسی نوجوان کے وقت گزارنے سے...
السلام علیکم ورحمتہ اللہ!
الحوادث والبدع تالیف از ابو بکر الطرطوشی رحمہ اللہ چاہیئے۔ کیا اس کا اردو ترجمہ کیا جا چکا ہے؟ کوئی بھائی اس حوالے سے بیان کر دیں۔
یہ بہت زبردست کتاب ہے۔