السلام علیکم !۔۔۔۔۔۔۔محترم بھائی ! کریلے بھرنے کے 3 طریقے ہیں ، جن میں سے ایک نسرین بہنا نے شئیر کر دیا ہے۔ایک طریقہ یہ بھی ہے کہ کریلے کو چیرا لگا کر اس کو سوئی دھاگہ سے سی لیا جائے ، آج بھی بعض گھرانوں میں مہمان کو دھاگہ کھولتے رہنے کی تکلیف سے بچنے کے لیے کریلے کو سینے کا رجحان ہے ، اس کا...