الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
وعلیکم السلام !۔۔۔۔ سعودی اخبارات میں جو خبر زیادہ شہرت اختیار کر جائے ، وہ اکثر پاکستانی میڈیا میں آ جاتی ہے ، پر کم از کم تو 4 ماہ پرانی ضرور ہوتی ہے۔یہاں اردو اخبار میں بھی وہ خبر 15 سے 20 دن بعد شائع ہوتی ہے۔لہذا اگر آپ خبر کو تازہ ہی دیکھنا اور پڑھنا چاہتے ہیں ، تو سعودی...
محترم شاہد بھائی ! شیخ ابو الحسن بھائی کا یہ اقتباس صوفیت کی طرف نہیں جاتا۔ کسی بھی مسئلے کو پرکھنے اور سمجھنے کے لیے صرف ایک حدیث یا ایک ہی حوالہ ، دلیل کو نہیں دیکھا جاتا ۔ بلکہ اسے وسعت سے دیکھا جانا اور حتی الامکان مثبت پہلو بھی دیکھنا ضروری ہوتا ہے۔
"عام گناہ گار " کی دلیل یہ...
السلام علیکم ورحمتہ اللہ !۔۔۔۔۔بالغ عورت کے سر ڈھانپنے سے متعلق حدیث تحریر کر دیں۔میرے خیال میں یہ نماز کے لیے حکم ہے۔نہ کہ ہر جگہ یا ہر وقت۔واللہ اعلم!
السلام علیکم ورحمتہ اللہ!۔۔۔۔۔۔۔ماشاء اللہ بارک اللہ فیک۔بہت ہی زبردست انٹرویو ہے آپ کا میرب سسٹر۔بالخصوص ہم بہنوں کے لیے!!! ۔۔۔۔ اور آپ نے ذکر کیا کہ آپ مسلکی موضوعات پر مبنی محافل پسند کرتی ہیں ، تو کیا اس حوالے سے مختلف مسالک کی خواتین سے مناظرہ بھی ہوا ؟ یا کوئی ایسا...
السلام علیکم ورحمتہ اللہ ، !۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ویب سائٹ بہت اچھی ہے ۔البتہ مواد کافی کم ہے۔ اسلامی لیکچرز میں مزید اضافہ کریں اور "آرٹیکلز " یا تحاریر کا زمرہ بھی بنائیں۔جس میں مقالات اور حالات حاضرہ پر لکھی جانے والی اسلامی تحاریر کو شامل کیا جائے۔
السلام علیکم ورحمتہ اللہ !۔۔۔۔۔۔۔مجھے کسی نے کہا ہے کہ "اہل حدیث " کے بجائے "سلف" کہنا زیادہ مناسب ہے۔کیونکہ سلف قرآن میں بھی آیا ہے اور اس کا مفہوم "صاف کرنا " ہے۔جبکہ اہل حدیث تو حدیث جمع کرنے والے ، اور محدثین کو کہا جاتا تھا۔لہذا اس نام میں سلفی منہج کو شریک نہیں کیا جا سکتا۔واللہ...
السلام علیکم ورحمتہ اللہ !
ماشاء اللہ بھائی ، بہت ہی معلوماتی اور مفید انٹرویو رہا آپ کا۔ اللہ تعالی نیک مقاصد میں کامیابی عطا کرے۔آمین
تزکیہ نفس کے لیے کیا طریقہ کار اپناتے ہیں ؟ اس حوالے سے کوئی کتاب ؟
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ !۔۔۔۔۔۔جزاک اللہ خیرا بھائی۔سماع کے متعلق امام ابن جوزی رحمہ اللہ نے اپنی کتاب "منہاج القاصدین " میں ایک باب بھی دیا ہے، یہ اگر چہ مختصر ہے ، مگر تفصیل کے لیے انھوں نے اپنی کتاب "تلبیس ابلیس" میں سماع کا تذکرہ کیا ہے۔واللہ اعلم!
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ !۔۔۔۔کیا "سماع" کے موضوع پر آپ امام ابن تیمیہ یا دیگر علماء کرام کی کتب بتا سکتے ہیں ؟میں انھیں پڑھنا چاہتی ہوں۔جزاک اللہ خیرا کثیرا۔۔۔تکلیف کے لیے معذرت کہ میں آج کل اسی موضوع پر مواد جمع کر رہی ہوں ، اور تحقیق بھی ۔ چاہتی ہوں کہ مستند ہو اور میرے ساتھ بہت سوں کا...
۔
جزاک اللہ خیرا۔۔۔۔حضرت حسان بن ثابت رضی اللہ عنہ نے جو نعتیہ اشعار پڑھے ،اس حدیث سے پڑھنے کا جواز تو ملتا ے ، مگر آج جو شرک سے پاک نعتیں پڑھی جاتی ہیں ، انھیں ترنم اور گانے کے طرز پر بیان کیا جاتا ہے ، اس کے جواز کی کیا دلیل ہے؟کیا نعت سے مراد اسی طرح پڑھنا ہی ہے یا سادگی سے اشعار کہنا؟...