• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. Dua

    انٹرویو محترمہ میرب فاطمہ صاحبہ ٭

    محترمہ میرب فاطمہ صاحبہ کا انٹرویو دینی موضوعات اور اسلامی تحریک میں سرگرم رہنے والی محترمہ میرب فاطمہ صاحبہ محدث فورم کی عرصہ دراز سے رکن ہیں۔اگر چہ کم لکھتی ہیں ، مگر جب بھی لکھیں ، بہت سے اہم موضوعات کو زیر بحث لاتی ہیں۔ان کے بارے میں مزید آگاہی حاصل کرنے کے لیے ان کا انٹرویو پیش کیا جا...
  2. Dua

    شیخ توصیف الرحمن راشدی حفظہ اللہ کے متعلق معلومات!

    جزاکم اللہ خیرا۔۔۔اگر ان معلومات کے حوالے بھی مل جائے تو بہت ہی اچھا ہو جائے بھائی۔برائے مہربانی!
  3. Dua

    شیخ توصیف الرحمن راشدی حفظہ اللہ کے متعلق معلومات!

    السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ! شیخ توصیف الرحمن راشدی کے متعلق آج کل خوب پروپیگنڈا کیا جا رہا ہے۔جن میں زیادہ تر ان کی تعلیم اور علمی حالات سے متعلق موضوع زیر بحث ہیں۔ ان کی اپنی ویب سائٹ میں شیخ کے متعلق کوئی معلومات دستیاب نہیں ہے۔اگر کسی کو ان کے حوالے سے معلومات ہوں تو ضرور شئیر کر دیں۔...
  4. Dua

    یتیم کی کفالت میں نفقہ کی کیا اہمیت ہے؟

    محترم بھائی ، میں نے سوال کیا ہے۔کیا یتیم کی پرورش میں نفقہ اہم نہیں ہے ؟
  5. Dua

    اہل حدیث نعت کی حیثیت کو کتنا مانتے ہیں ؟؟؟

    اللہ تعالی آپ کی محنت قبول فرمائے۔محترم بھائی سوال سمیت فتوی کااردو ترجمہ کر دیں۔بہت شکریہ !
  6. Dua

    اہل حدیث نعت کی حیثیت کو کتنا مانتے ہیں ؟؟؟

    جزاک اللہ خیرا۔۔۔۔میں اہل حدیث ہوں ، مگر باوجود کوشش کے اہل حدیث کا نعت پر موقف نہیں تلاش کر سکی ہوں۔آپ کے بیان کے بعد میرا سوال ہے کہ یعنی مساجد میں نعت پڑھنا جائز ہے؟لیکن پھر بھی ہمیں کسی دور میں مساجد میں نعت پڑھنے کا ذکر کیوں نہیں ملتا ؟ ۔۔۔۔۔دوسری جانب کیا ہم کہہ سکتے ہیں کہ نعت پڑھنے کے...
  7. Dua

    اہل حدیث نعت کی حیثیت کو کتنا مانتے ہیں ؟؟؟

    کیونکہ آیت کا مفہوم ہے کہ مساجد میں اللہ تعالی کا ذکر کیا جائے ، جبکہ نعت تو نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی تعریف پر مبنی کلام ہے۔۔۔
  8. Dua

    بارش اور سیلاب سے متاثرہ افرادہ کے لئے دعاء اور مدد

    وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ !۔۔۔۔اللہ تعالی بارش سے متاثرہ تمام لوگوں کی حفاظت فرمائے اور ان کی پریشانیاں دور فرما دے۔آمین۔۔۔تیز بارش ، زلزلہ ، آندھی ، بعض اوقات لوگوں کے کیئے جانے والے اعمال کا ہی نتیجہ ہوتی ہے۔جیسا کہ قرآن میں اکثر اقوام کا تذکرہ موجود ہے۔ایسی صورتحال میں دعاوں اور توبہ کا...
  9. Dua

    اراکین فورم کے انٹرویوز

    ابتسامہ۔۔۔بھیا میرا مطلب تھا کہ نئے والوں آنے والوں میں اتنی سوجھ بوجھ نہیں نہ ہوتی کہ تعارف اراکین میں اراکین کے ہی انٹرویوز ہوں گے۔چلیں جیسا بہتر سمجھتے ہیں ، رکھ لیں۔نو پرابلم!
  10. Dua

    دعا کی التماس

    آمین۔۔۔بے شک !!۔۔۔۔۔اللہ تعالی میری بہن کے لیے آسانی کے راستے کھول دے اور اسے صبر اور ہمت عطا کرے۔آمین
  11. Dua

    اراکین فورم کے انٹرویوز

    اور میری رائے میں "انٹرویوز" کے بجائے "انٹرویوزاراکین "زیادہ مناسب ہے۔کیونکہ نئےآنے وا لے اراکین اور کم وزٹ کرنے والے انٹرویوز سے ہرگزنہیں جان سکیں گے کہ اس زمرہ میں کن کے انٹرویوز ہیں۔
  12. Dua

    کیا امام بخاری کا عقیدہ تھا کہ میت چار پائی پر بولتی ہے؟؟؟

    پوری بحث پڑھی ہے۔باقر بھائی ، آپ تو اپنے موضوع اور عنوان دونوں سے رخ بدل چکے ہیں۔برائے مہربانی اصل بات پر آ جائیں!۔۔۔۔حدیث پر آپ کا ایمان ہے ، گویا اعتراض باب کے عنوان پر ہے؟؟؟کیا امام بخاری رحمہ اللہ سے بغض کے لیے کوئی ڈھنگ کا جواز نہیں ملا تھا؟آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا میت بولتی ہے ،...
  13. Dua

    اہل حدیث نعت کی حیثیت کو کتنا مانتے ہیں ؟؟؟

    جزاک اللہ خیرا کی طرف توجہ دلانے کا شکریہ۔یہ ذہن میں نہیں رہا! وان المساجد للہ فلا تدعوا مع اللہ احدا اوپر جو اردو ترجمہ آپ نےبیان کیا ہے ، تواس سے مسجد میں نعت گوئی کا جواز بنتا ہے ، جبکہ مذکورہ آیت اس کی نفی کرتی ہے۔ اس سے کیاحکم نکالا جا سکتا ہے ؟
  14. Dua

    اراکین فورم کے انٹرویوز

    "انٹرویوز اراکین" مناسب ہے۔باقی جو انتظامیہ بہتر سمجھیں۔
  15. Dua

    خواتین کی اعلیٰ دینی تعلیم کے لیے بریلوی ، دیوبندی کے طرز مدارس!

    بسم اللہ الرحمن الرحیم السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ! پاکستان میں کراچی اور دیگر بڑے شہروں میں خواتین کے لیے دینی مدارس قائم ہیں۔جن میں غالبا 5 سے 8 سال تک مکمل قرآن فقہ و احادیث ، کی تعلیم کا نظام موجود ہے۔ ان اداروں میں پڑھنے والی کچھ ایسی خواتین سے بات ہوئی، جنہوں نے بتایا کہ انھیں...
  16. Dua

    اہل حدیث نعت کی حیثیت کو کتنا مانتے ہیں ؟؟؟

    بھائی اللہ تعالی آپ کو جزاء دے ،برائے مہربانی اس کا اردو ترجمہ کر دیں۔
  17. Dua

    یتیم کی کفالت میں نفقہ کی کیا اہمیت ہے؟

    بسم اللہ الرحمن الرحیم السلام علیکم ورحمتہ اللہ! قرآن و احادیث میں یتیم کی کفالت کے احکامات بیان ہوئے ہیں۔اور فضیلت بھی آئی ہے۔ سورۃ الدھر میں اللہ تعالی نے فرمایا ہے۔ وَيُطْعِمُوْنَ الطَّعَامَ عَلٰي حُبِّهٖ مِسْكِيْنًا وَّيَـتِـيْمًا وَّاَسِيْرًا Ď۝ اور اللہ کی محبّت میں مسکین اور یتیم...
  18. Dua

    کیا اصول الدعوۃ کہنا درست ہے؟

    السلام علیکم ورحمتہ اللہ ! ایسے نکات پر غور و فکر کرنا ، اور انھیں یہاں بیان کرنا بہت مفید ہے۔جزاک اللہ خیرا ماشاء اللہ ۔
  19. Dua

    انٹرویو محترم رضا میاں صاحب

    اللہ ہدایت اسے دیتا ہے ، جو اسے حاصل کرنا چاہتا ہے۔وہ حاصل جستجو کیا تھی ، شاید آپ ابھی اس سے انجان ہیں! شکریہ ۔ جزاک اللہ خیرا !
  20. Dua

    انٹرویو محترم رضا میاں صاحب

    محاسبہ نفس اور تزکیہ کو آپ ظاہر و باطن کی اصلاح کہہ سکتے ہیں ، اور اس حوالے سے طریقہ کار کیا اپنایا ؟ یہ سوال تھا۔ جبکہ کسی منزل یا مقصد کا تعیین ہوتے ہی اس میں ڈٹ جانا پر عزمی ہے ، اور یقین ثابت قدمی ۔اسے کیسے حاصل کیا؟ مختصرا میں اتنی ہی وضاحت کر سکی ہوں!
Top