• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. Dua

    اعلانات محدث فورم سافٹ ویئر اپ گریڈ: زین فورو 1.3

    مجھے بھی !!! اچھا آپشن ہے۔
  2. Dua

    کیا پاکستان کے حالات کی خرابی کی وجہ علماء ہیں؟

    السلام علیکم ! حافظ بھائی ، آج کے دور کی یہ ”روشن خیال“ مضمون نگار ہیں کون ۔۔۔؟ :) ضرور بتائیں۔۔۔ یا ایھا الذین امنوا لم تقولون ما لا تفعلون کبر مقتا عند اللہ ان تقولو مالا تفعلون۔۔۔۔سورۃ الصف اس پر مزید تحریر کروں گی باذن اللہ۔
  3. Dua

    پنجاب یونیورسٹی لاہور میں شعبہ اسلامیات

    السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ، پنجاب یونیورسٹی میں شعبہ اسلامیات میں کسی ایک موضوع پر جیسے تفسیر ، حدیث، فقہ میں ایم فل اور پی ایچ ڈی سے کیا مراد ہے؟ کیا اس کے لیے ایم اے اسلامیات لازم شرط ہے؟ یا دیگر علوم میں ایم اے ، اکنامکس ، ماس کمیونیکیشن وغیرہ بھی پی ایچ ڈی اسلامیات کے لیے اہل ہو...
  4. Dua

    اعلانات محدث فورم سافٹ ویئر اپ گریڈ: زین فورو 1.3

    میرا آئی ڈی نیم مجھے لیفٹ سائڈ پر شو ہو رہا ہے۔اور ریپلائی باکس میں اقتباس کا آپشن مل گیا ہے۔الحمد للہ
  5. Dua

    خواتین کے ایشوز از جاوید چوہدری

    جزاک اللہ خیرا بہن۔۔۔ میں نے ابھی ہی یہ لنک دیکھا ہے۔ جاوید چوہدری صاحب کے ساتھ ساتھ عورتوں کو آگہی دلانا بھی بہت ضروری ہے۔ایک عورت کا نکاح ایک وقت میں ایک ہی مرد کے ساتھ ممکن ہے۔ نیز اس طرح سے بیرونی راستے اختیار کرنا کسی طور درست نہیں۔ایسے راستوں کے لیے حکومتی تحفظ اور سرپرستی حاصل نہیں ہونی...
  6. Dua

    انٹرویو محترم ابو الحسن علوی صاحب ( علمی نگران )

    انٹرویو کے لیے ضروری ہدایات ملاحظہ کریں 1۔ اگر انٹرویو میں پوچھے گئے سوالات میں سے کوئی سوال ایسا ہو جس کا جواب ممبر نہ دینا چاہے تو کوئی اُس مجبور نہیں کرے گا۔ 2۔ ایسے سوال نہ پوچھے جائیں جو کہ بہت زیادہ پرسنل ہوں اور ممبرز کو جواب دینے میں دقت محسوس ہو۔ 3۔ ایسے سوال پوچھے جا سکتے ہیں جس میں...
  7. Dua

    باجی (اسلام ڈیفینڈر) کی صحت یابی کے لئے دعا

    اللہ تعالیٰ انہیں شفائے کاملہ عطا فرمائے آمین
  8. Dua

    اراکین ِمحدث کے انٹرویوز کی اَپ ڈیٹس

    علمی نگران محترم خضر حیات صاحب کا انٹرویو http://forum.mohaddis.com/threads/%D9%85%D8%AD%D8%AA%D8%B1%D9%85-%D8%AE%D8%B6%D8%B1-%D8%AD%DB%8C%D8%A7%D8%AA-%D8%B5%D8%A7%D8%AD%D8%A8-%D8%B9%D9%84%D9%85%DB%8C-%D9%86%DA%AF%D8%B1%D8%A7%D9%86-%D9%AD.23289/
  9. Dua

    انٹرویو محترم خضر حیات صاحب ( علمی نگران )

    محترم خضر حیات صاحب کا انٹرویو السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ اُمید کرتے ہیں کہ آپ سب خیریت سے ہوں گے اللہ تعالی سے دُعا ہے کہ وہ آپ کو اور آپ کی فیملی کو اپنے حفظ وامان میں رکھے اور آپ کی ہر جائز خواہش کو پورا کرے آمین اور آپ سب کی زندگی میں آنے والے ہر دُکھ و پریشانی کو خوشیوں میں...
  10. Dua

    موئے مبارک از جاوید چوہدری

    آپ کو سمجھنے میں غلطی ہوئی ہے شاید۔ درود شریف کی فضیلت بہت ہے۔لیکن درود شریف کے من گھڑت طریقے دین نہیں ہیں۔یہی میرا مطلب تھا۔
  11. Dua

    جہالت کی انتہاء۔۔۔۔ مُعتمرین تبرک کے لیے غلاف کعبہ کے دھاگے نکالتے ہوئے

    ھداھم اللہ تعالی۔۔۔ یہ ویڈیوحرم شریف کے خفیہ کیمرے کی نہیں ہے۔بلکہ وہاں موجود معتمرین ، عملہ یا دیگر لوگوں میں سے کسی نے بنائی ہے۔
  12. Dua

    بیٹھک

    کس کی مبارک باد پیش کی جا رہی ہے سسٹر؟؟؟
  13. Dua

    اعلانات محدث فورم سافٹ ویئر اپ گریڈ: زین فورو 1.3

    جزاک اللہ خیرا۔۔۔ شاکر بھائی ’’ذاتی نوٹس‘‘ کا آپشن ضرور رکھیئے گا۔
  14. Dua

    فلسفے کی کتابیں

    السلام علیکم ، بھائی ٹھیک سے بتائیں کہ آپ کو کون سی کتب کی ضرورت ہے۔
  15. Dua

    امور خانہ داری میں سنت نبوی ﷺ کا اہتمام کیجیئے

    بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی زندگی بہترین عملی نمونہ ہے۔نماز ، روزہ ، صدقات ، نفلی عبادات و احکامات غرض تمام طرح کے معاملات میں سنت نبوی ﷺ کا طریقہ موجود ہے۔جن پر عمل پیرا ہو کر ہی ہم دنیا و آخرت میں سرخرو ہو سکتے ہیں۔ان سنتوں کے...
  16. Dua

    لوگوں میں پھیلنے والے شکوک وشبہات

    بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ اللہ تعالی نے قرآن مجید میں فرمایا: يٰٓاَيُّهَا الَّذِيْنَ اٰمَنُوا اتَّقُوا اللّٰهَ وَقُوْلُوْا قَوْلًا سَدِيْدًا 70؀ۙ اے ایمان لانے والو ! اللہ سے ڈرو اور ٹھیک بات کیا کرو ۔ (70) سورۃ الاحزاب اور يٰٓاَيُّهَا الَّذِيْنَ اٰمَنُوْٓا...
  17. Dua

    موئے مبارک از جاوید چوہدری

    شیخ صاحب کی بات ہی عجیب لگتی ہے۔ آج کل تو درود شریف ’’جادو کی چھڑی‘‘ بن چکا ہے!
  18. Dua

    کاشت کا موسم ہے ۔ ۔ ۔ جلدی کیجیے!!

    من کنوز الجنۃ جنت کا خزانہ عبد اللہ بن قیس ابو موسی اشعری فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: اے عبداللہ بن قیس! میں تجھے جنت کے خزانے میں سے ایک خزانہ نہ بتاؤں؟میں نے کہا یا رسول اللہ کیوں نہیں! فرمایا کہو: لا حول ولا قوۃ الا باللہ نہیں کوئی طاقت اور نہ قوت مگر اللہ کی مدد...
  19. Dua

    3 روپے میں کھانا

    ان خاتون کا انٹرویو بھی کافی عرصہ قبل نظروں سے گزرا تھا۔ صدقے کے حوالے بہت طرح کے طریقے معاشرے میں رائج ہیں۔اایک خبار میں پڑھنے کا اتفاق ہوا کہ عرب ممالک کے مخیر حضرات کسی بھی مارکیٹ یا تندور میں رقم دے دیتے ہیں کہ رات تک آنے والے تمام خریدار سے چیزوں اور روٹی کے پیسے نہ وصول کیئے جائیں ، یا...
Top