الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
لیں جی اب ٹریفک وارڈن اور ڈاکٹر کی ضرورت نہیں رہی۔۔۔۔:)
سورت فاتحہ شفا ہے۔
سورت البقرہ کے بہت فضائل ہیں۔
معوذ تین اور آیت الکرسی حفاظت ہے۔
نور کے لیے سورت کہف کافی ہے۔
سورت ملک قبر میں آسان حساب کے لیے ہے۔
اور ان سب کی سند حدیث رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ہے۔
برائے مہربانی امت مسلماں کو ان ’’...
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ،
فرمائش کتب کے علاوہ ایک زمرہ ایسا بھی ہونا چاہیئے ، جہاں کتب کی ترجمے کی فرمائش یا گزارش پیش کی جائے۔
علم کا ایک ذخیرہ اس وقت عربی کتب میں موجود ہے ۔ اس پر خصوصی توجہ دینی چاہیئے ، آج بھی کئی اہم کتب اردو ترجمہ میں دستیاب نہیں ہے۔اگر مجلس تحقیق اسلامی و دیگر...
محترم سرفراز فیضی صاحب (رکن مجلس شوریٰ) کا انٹرویو
http://forum.mohaddis.com/threads/%D9%85%D8%AD%D8%AA%D8%B1%D9%85-%D8%B3%D8%B1%D9%81%D8%B1%D8%A7%D8%B2-%D9%81%DB%8C%D8%B6%DB%8C-%D8%B5%D8%A7%D8%AD%D8%A8-%D9%AD.22888/#post-181546
محترم سرفراز فیضی صاحب کا انٹرویو
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
اُمید کرتے ہیں کہ آپ سب خیریت سے ہوں گے اللہ تعالی سے دُعا ہے کہ وہ آپ کو اور آپ کی فیملی کو اپنے حفظ وامان میں رکھے اور آپ کی ہر جائز خواہش کو پورا کرے آمین اور آپ سب کی زندگی میں آنے والے ہر دُکھ و پریشانی کو خوشیوں...
میرے پاس گوگل کروم ہے۔لوڈنگ کا مسئلہ تو ابھی بھی ہے۔
میرے پاس تو ایسا مسئلہ آ رہا ہے کہ کتاب پر کلک کرتے ہی محدث لائبریری کی ٹاپ ہیڈر شو ہوتا ہے۔اور نیچے لائبریری کا مقام اور میپ۔
لیکن درمیان یعنی کتاب کو مواد کافی ٹائم بعد سامنے آتا ہے ، یا دوبارہ ریفریش کرنا پڑتا ہے۔پھر تھوڑی مختصر لوڈنگ ہوتی...
مسلکی اختلافات اور دیگر کے متعلق ’’ حامی اراکین ‘‘ کے موقف واضح ہو گئے ہیں۔جزاک اللہ خیرا
اس حوالے سے بہت حد تک محترم شاہد نذیر بھائی کی باتیں درست ہیں۔ان کے لہجے کی سختی بھی کم دیکھی گئی ہے۔نیز مسلکی تھریڈ میں موضوع سے موافق ہی حوالہ دیتے ہیں۔لیکن مجموعی طور پر مسئلہ یہ ہے کہ کسی بھی صورت میں...
جزاک اللہ خیرا،
اس کا یہ بھی فائدہ ہے کہ جس حال میں اللہ تعالی انسان کو رکھتا ہے ، جب وہ اپنے سے کم کو دیکھتا ہے تو اسی پر راضی ہو جاتا ہے ، اور
اپنی زندگی کے اسی دائرے سے جدوجہد جاری رکھتا ہے ، یہ روش انسان کو آزمائشوں سے مقابلہ کرنا سیکھاتی ہے۔
اوپر جو لنک آپ نے پیش کیا۔
محمد عامر یونس
وہ لنک ادھورا ہے حافظ صاحب کے بارے میں۔
دیگر بھی ملاحظہ کریں۔۔۔
https://www.facebook.com/photo.php?fbid=774494235914791&set=pcb.774494275914787&type=1&permPage=1
لنک 2
لنک 3
عامر بھائی قوالی بے شک درست نہیں ہے۔یہ بات واضح ہے۔
مگر بظاہر شادی کی تقریب منعقد کر کے وہاں دلہن دلہا کو اہل بیت جیسا شمار کرنا گستاخی ہی ہوئی۔یہ تو ڈبل ہو گیا نا۔
اس حوالے سے جمعیت علماء اہل حدیث کا کوئی موقف سامنے آیا ہے تو شئیر کریں۔
میں نے سنا ہے کہ انھوں نے کہا ہے کہ انھیں معاف کر دینا چاہیئے۔جبکہ دیگر جماعتیں شدید غصہ کا شکار ہیں۔واللہ اعلم!
یہ کنفرم نہیں ہے!
افسوس کہ ہونا تو ایسا ہی چاہیئے، مگر اس وقت کا مسئلہ بھی کم نہیں ہے۔
وینا ملک کی میڈیا پر 3 بار شادی دکھائی گئی ہے، اس شادی میں انھیں نعوذ باللہ حضرت فاطمہ رضی اللہ عنہا سے تشبیہ دیا گیا ہے۔
دوسری جانب ان کے شوہر کو حضرت علی رضی اللہ عنہ سے۔
میڈیا اس قدر لادین ہو چکا ہے کہ اچھے برے کی کوئی پہچان...