• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. Dua

    تقریری مقابلے اور شراکت!

    یوسف ثانی بھائی کنعان بھائی اس موضوع پر کچھ بھی معلومات رکھتے ہیں ، تو ضرور شئیر کر دیں۔ جزاک اللہ خیرا
  2. Dua

    حضرت فاطمہ رضی اللہ عنہا کی حیا پر کیا یہ واقعہ درست ہے؟؟

    بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام علیکم و رحمتہ اللہ وبرکاتہ، حضرت فاطہ رضی اللہ عنہا کی حیا کے متعلق تاریخ میں کچھ ثبوت بیان ہوئے ہیں، جن کی تفصیل درج ذیل ہے: ایک ثبوت تو یہی ہے کہ حضرت فاطمہ رضی اللہ عنہا کہا کرتیں تھیں کہ مجھے حیا آتی ہے کہ جب میرا انتقال ہو تو لوگ مردوں کی تخت پر لٹا کر اور...
  3. Dua

    کتاب و مصنف اسد الغابہ فی معرفۃ الصحابہ اور وفا الوفاء

    بہت ہی مفصل کتب ہیں۔ ماشاء اللہ۔۔۔جزاکم اللہ خیرا
  4. Dua

    مشرک کی نجاست کا حکم

    مشرکین کی نجاست سے مراد عقائد واعمال میں نجس ہونا ہے۔ لیکن حکمی اور حسی سے کیا مراد ہے ؟ یہ ضرور بتائیں
  5. Dua

    کتاب و مصنف اسد الغابہ فی معرفۃ الصحابہ اور وفا الوفاء

    یہ لنک تو عربی میں ہے۔
  6. Dua

    مسند امام شافعی

    بہت خوب۔۔۔جزاک اللہ خیرا کثیرا بہت مفید شئیرنگ ہے۔
  7. Dua

    ایم کیو ایم اور قائد الطاف حسین اپنے نظریات وافکار کے آئینے میں!

    شریعت میں رافضیت کی تعریف : شیعوں کی اکثریت غالی ترین (گمراہ ترین)قسم ''روافض ''پر مشتمل ہوتی ہے ۔بہت کم ہی ایسے ہوتے ہیں جوکہ رافضی عقیدہ کے ظاہری یا باطنی طور پر حامل نہ ہوں ۔ان میں سے جوکوئی بھی اس عقیدے سے لاتعلق ہونے کا دعویٰ بھی کرے پھر بھی اس کے ''تقیہ ''(چھپانے)کے عقیدے کی وجہ سے اس...
  8. Dua

    ایم کیو ایم اور قائد الطاف حسین اپنے نظریات وافکار کے آئینے میں!

    فیصلہ آپ کے ہاتھ میں.........! ! قادیانیت کے عقائد،شریعت میں ان کے بارے میں حکم اور تحریک کے قائد کے عزائم کو اتنی تفصیل کے ساتھ بیان کرنا س لئے ضروری ہوا کہ کسی بھی تحریک کے بارے میں فیصلہ کرنے سے پہلے یہ لازم ہے کہ اس کے عزائم کو شریعت کی روشنی میں پرکھا جائے تاکہ اصل حقیقت سامنے آسکے اور یہ...
  9. Dua

    خواتین کی نماز سے متعلق دلیل۔۔۔؟

    کتاب کیا عورتوں کا طریقہ نماز مردوں سے مختلف ہے؟
  10. Dua

    خواتین کی نماز سے متعلق دلیل۔۔۔؟

    مولانا سکھروی صاحب کی کتاب ’’ خواتین کا طریقہ نماز ‘‘ میں دیئے گئے دلائل اور ان کی تحقیق کا جائزہ ملاحظہ کریں۔ افسوس کہ خواتین اس معاملے میں احادیث نبوی ﷺ سے ناواقف ہیں اور بات وہی ہے کہ ہم نے آباواجداد کو ایسا ہی دیکھا ہے ، سو ہم بھی ایسے ہی کریں گے۔اللہ تعالی سمجھنے کی توفیق عطا کرے۔آمین
  11. Dua

    جاوید چوہدری کو آپ کی مدد چاہیے

    http://forum.mohaddis.com/threads/موئے-مبارک-از-جاوید-چوہدری.21173/ یہ دیکھیں ۔
  12. Dua

    کتاب و مصنف اسد الغابہ فی معرفۃ الصحابہ اور وفا الوفاء

    السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ مجھے ان کتب اور مصنفین کے تعارف کی تلاش ہے۔ اسد الغابہ فی معرفۃ الصحابہ۔۔۔۔عزالدین ابن الاثیر وفا الوفاء باخباردارالمصطفیٰ ﷺ۔۔۔۔مولانا نور الدین سمہودی اگر کوئی اردو میں ان مصنفین کے متعلق کوئی تحقیق یا تحریر سے آگاہ ہیں ، تو یہاں ضرور پیش کر دیں۔
  13. Dua

    جاوید چوہدری کو آپ کی مدد چاہیے

    حیرت ہے ، تحریری طور پر یوسف بھائی تو پہلے سے ہی یہ کام سر انجام دے رہیں ہیں۔ ہاں یہ اصرار بنتا ہے اور یوسف بھائی اہل بھی ہیں کہ وہ ’’ وفد ‘‘ کی صورت میں ان سے ملاقات کریں۔ اس ضمن میں ایک شکوہ ہونا چاہیئے کہ نہ کوئی تھریڈ بنایا ، نہ تمام اراکین کو ٹیگ کیا کہ اس اہم کام پر توجہ دیں! پھر ایک منظم...
  14. Dua

    سیدانورشاہ راشدی کا تعارف

    وعلیکم السلام ، فورم پر خوش آمدید بھائی۔ اللہ تعالی آپ کے لیے آسانی پیدا کردے۔آمین
  15. Dua

    جاوید چوہدری کو آپ کی مدد چاہیے

    شکریہ!
  16. Dua

    حلالہ جیسے لعنتی فعل پر آپکو سمجھانے کے لئے،،، انتہائی ضروری بات،،

    آخرت کا ہی خوف کر لیں اشماریہ بھائی۔ کتنی اور کس کس جگہ پر آپ تاویلیں پیش کرتے رہیں گے ، یہ تاویل ہم تو سن اور پڑھ لیتے ہیں ، لیکن یہ اللہ تعالی کے سامنے نہیں چلیں گی!!! کیسی زبردستی ہے کہ کوئی چیز واضح ہو اور اسے تاویل میں پڑ کر حق سے دور کر دیتے ہیں!
  17. Dua

    عمومی گفتگو (گرائمر کلاس)

    السلام علیکم اگرچہ بنیادی طور پر ہم عربی گرامر کے اصولوں سے واقفیت حاصل کر رہیں ہیں ، مگر ایک بات بیان کرنا ضروری ہے کہ اس وقت ہم 3 طرح کی گرامر سیکھ رہے ہیں ۔ 1۔عربی گرامر 2۔انگلش گرامر 3۔اردو گرامر ماشاء اللہ ، تبارک اللہ اللہ تعالی استاد محترم کو بے شمار اجر و ثواب سے نوازے کہ یہ اس قدر محنت...
  18. Dua

    nimaz qasr

    خضر حیات بھائی
  19. Dua

    تدریس سبق نمبر 2 (گرائمر ابتدائیہ 2)

    السلام علیکم ورحمتہ اللہ ۔ دیر سے کلاس میں آنے کے لیے معذرت استاد محترم! مجھے بھی سبق سمجھ آیا ہے، اور اس سوال کا جواب یہی ہے شاید کہ آخری قسم کے میں احتمال موجود نہیں ، جیسے بیٹھنا ، جانا جبکہ پہلی قسم میں فاعل اپنے اور غیر دونوں کے لیے کر سکتا ہے جیسے مارنا ، اس لیے وہ فعل لازم نہیں ہو سکتا۔...
  20. Dua

    جاوید چوہدری کو آپ کی مدد چاہیے

    میرے خیال سے ’’ غیر موجودگی ‘‘ کی اس گفتگو سے بہتر ہے کہ عملی طور پر قدم اٹھایا جائے ، جیسا کہ یوسف بھائی کی تجویز ہے۔ شہرت بہت بڑی بیماری ہے ، اور اس وقت بہترین قلم کاروں میں ایک نام جاوید چوہدری کا بھی ہے ، اگر وہ واقعی ہی حق کی تلاش میں ہوئے تو اللہ ان شاء اللہ ہدایت دینے والا ہے ، ورنہ وہ...
Top