الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
یہ ایک بہت اہم پہلو ہے۔جسے آج یکسر ہم نظر انداز کیئے ہوئے ہیں۔
فرقہ واریت کی جنگ نے اس لیول پر سوچنے سے محروم کر دیا ہے۔اس کے سدباب کے لیے ہر مسلمان کو اپنی قابلیت کو کھوجنا ہو گا اور اول ترین مقصد اسلام کے اصولوں پر تعمیری کام ہیں۔مادیت پرستی کے اثرات نے مسلم معاشرہ کو اپنی لپیٹ میں لے لیا ہے...
جزاک اللہ خیرا ساجد تاج بھائی
میں الفاظ واپس لے لیتی ہوں۔ابتسامہ
اب جب کہ آپ کی وضاحت پیش ہو گئی ہے تو انس بھائی کی بات ہی کہوں گی۔
کہ
نیک جذبے سے دعوتی وعلمی پوسٹ کرنے والے اور اس سلسلے میں خیرات میں سبقت لے جانے کی کوشش کرنے والے تمام حضرات قابل مبارکباد ہیں۔
اللہ تعالی ہم سب کو باعمل بنا دے۔آمین
شکریہ ساجد بھائی
انتہائی معذرت کے ساتھ بھائی تعداد پوسٹ کو توجہ دینا اتنا ضروری نہیں سمجھتی ہوں ، بلکہ یہ سب تو اعمال کے دفاتر میں درج ہو رہا ہے۔اس پر فکرمندی ہونی چاہیئے۔
اس لیے میں نے خود کی پوسٹ کی تعداد پر بھی غور نہیں کیا الا جب غیر ارادی طور پر نظر پڑ جائے ، چناچہ میں ایسے دھاگوں پر کم سے...