• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. Dua

    ہماری مسلمان ماؤں بہنوں پہ اتنا ظلم و تشدد دیکھ نہیں سکتے شام میں اسدی جیل میں خواتین پر تشدد !!

    اور جو اکھٹے ہوئے تھے انھیں قید و بند صعوبتیں جھیلنی پڑ رہی ہیں۔ محترم عبد الجبار شاکر صاحب شام کے اور جہاد کے موضوع پر ببانگ دہل تقاریر کرتے تھے، اور تاحال خفیہ انجیسوں سے بازیاب نہیں ہوئے ہیں۔
  2. Dua

    عیسی وموسی صلی اللہ علیہ وسلم!

    کچھ دن پہلے میں نے یہ پوسٹ لگائی تھی۔پھر اس پر تحقیق کی تو مجھے معلوم ہوا کہ ایسا کہنا جائز ہے۔ اور انبیاء کے لیے ایسا کہا جا سکتا ہے۔اس پر مجھے یہ معلومات ملیں۔ عن ابن عباس رضی اللہ عنہما انہ قال : لا تصلو علی احد الا علی النبی و لکن یدعی للمسلمین والمسلمات بالاستغفار رواہ اسماعیل القاضی فی...
  3. Dua

    تجویز چند اہم الفاظ لکھنے میں غلطی کی اصلاح

    بھائی مگر اس سے مفہوم پر کیا فرق؟؟
  4. Dua

    تقریری مقابلے اور شراکت!

    السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ، پاکستان بھر سے تقریری مقابلوں کا انعقاد کیا جاتا ہے۔کیا کوئی بھائی مجھے بتا سکتے ہیں کہ ان مقابلوں میں بطور مقرر شرکت کیسے کی جاتی ہے؟نیز کیا اہلیت ہونی چاہیئے اور یہ تقاریر کب منعقد کی جاتی ہیں؟؟؟ جو بھی معلومات رکھتے ہیں ضرور راہنمائی فرمائیں ، اللہ جزائے...
  5. Dua

    حلالہ جیسے لعنتی فعل پر آپکو سمجھانے کے لئے،،، انتہائی ضروری بات،،

    انس بھائی توجہ فرمائیں۔
  6. Dua

    حلالہ جیسے لعنتی فعل پر آپکو سمجھانے کے لئے،،، انتہائی ضروری بات،،

    شاہد نذیر بھائی ، یہ دعوی آپ سے کس نے کہا ، جبکہ فورم کے نیچے ہیڈنگ میں لکھا ہے کہ فہم سلف کے مطابق بحث وتحقیق کا حامی علمی ودعوتی فورم! خاصیت یہ ہے کہ آزادانہ طریقے سے تمام اراکین دلائل و تحقیق پیش کرتے ہیں، اسی بنا پر شیعہ ، سنی دیوبندی تک اس فورم پر موجود ہیں۔ اور یہ بہت اچھا ہے کہ قرآن اور...
  7. Dua

    برائے تبصرہ

    چند ایک بات کے سوا بہترین تحریر ہے۔ تاہم ماریہ بہن کی نشاندہی بھی درست ہے۔ جزاک اللہ خیرا
  8. Dua

    دیوبندی مفتی کا عجیب و غریب تعویذ

    مجھے لگتا ہے تعویز کو جلایا جاتا ہے۔واللہ اعلم!
  9. Dua

    والدہ کی صحت یابی کے لیے دعا کی درخواست

    وعلیکم السلام ، اللہ تعالی آپ کی والدہ محترمہ کو مکمل صحت یابی عطا کرے۔آمین شوگر میں زخم جلدی بھرتے نہیں ہیں ، انھیں احتیاط کی بہت ضرورت ہے۔
  10. Dua

    نوٹ بک کی ضرورت

    ان پیج یا مائیکروسوفٹ ورڈ دونوں ہی کمپیوٹر میں سیو ہوتے ہیں ، جبکہ مجھے پروفائل میں نوٹ بک چاہیئے ،یہ سہولت اس لیے کیونکہ کبھی آئی پیڈ یا موبائل سے آن لائن کی صورت میں مواد آپ کے پاس موجود ہو۔اس لیے ذاتی پروفائل میں نوٹ بک کی ضرورت ہے۔
  11. Dua

    نوٹ بک کی ضرورت

    السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ، بہت عرصے سے پروفائل میں نوٹ بک کی ضرورت محسوس کی جا رہی ہے۔جہاں پر ٹائپنگ کر کے کچھ مواد محفوظ کر لیں اور جب دوبارہ لاگ ان آئیں تو تھوڑی اور ٹائپنگ کر لی۔اس طرح بعض دفعہ کچھ موضوعات مکمل پوسٹ کرنے ہوتے ہیں، خاص کر ان کے لیے جو خود تحریر لکھتے ہیں،کیا ایسا کوئی...
  12. Dua

    مغربی لوگوں کا جانوروں پر ظلم !!! سب بھائی ویڈیو ضرور دیکھیں :

    استغفر اللہ العظیم رسول الله صلى الله عليه وعلى آله وسلم قال : ( إن الله كتب الإحسان على كل شيء ، فإذا قتلتم فأحسنوا القتلة ، وإذا ذبحتم فأحسنوا الذبحة ، وَلْيُحِدُّ أحدكم شفرته وَلْيُرِحْ ذبيحته ) رواه مسلم . الحمد للہ علی نعمۃ الاسلام اس ویڈیو سے آپ یہ بخوبی اندازہ لگا سکتے ہیں ، کہ یورپ سے...
  13. Dua

    راویوں پر مفصل مضامین لکھنے کا آسان اور تیز طریقہ

    علم بانٹنے سے بڑھتا ہے ، اس سے رکنا نہیں چاہیئے اور جب نیت کریں تو اللہ تعالی ہمت و حوصلہ بھی عطا کرتے ہیں۔ اللہ تعالی آپ کو اجر عطا فرمائیں گے ، اس سلسلے میں خضر حیات بھائی محمد وقاص گل کو بھی شامل کر سکتے ہیں۔
  14. Dua

    یاسر اسعد بن اسعد اعظمی

    وعلیکم السلام ، فورم پر خوش آمدید بھائی۔ اللہ تعالی آپ کو علم کے راستے پر کامیاب کرے اور آپ کے والد محترم کو بھی اجر عظیم عطا کرے۔آمین محدث فورم پر آپ کی مطلوبہ تلاش کے متعلق بہترین مواد موجود ہے اور آپ ضرور استفادہ کیجیئے۔
  15. Dua

    اراکین فورم کے انٹرویوز

    السلام علیکم ، کون بڑا ہے کون چھوٹا یہ عجیب بات کر رہے ہیں یہاں۔تمام اراکین کی صلاحیتوں اور علم سے مستفید ہونے کے لیے ہم نے ایسے سوالات منتخب کیئے جو ذاتی بھی نا ہوں اور نہ ہی رکن ان سوالوں کے جواب دینے میں دقت محسوس کریں۔ اور کم از کم فعال اراکین جن کی خدمت اور ساتھ ہمیشہ رہا ان سے ایسے رویئے...
  16. Dua

    جوشخص امام کی اقتداء میں نماز پڑھے اس کے لئے امام کی قراءت کافی ھے

    الحدیث لا صلاۃ لمن لم یقراء بفاتحۃ الکتاب ، وھی ام القرآن
  17. Dua

    تدریس سبق نمبر 1 (گرائمر ابتدائیہ 1)

    اتنا واضح سمجھ نہیں آیا۔۔۔مگر عبدہ بھائی جیسا کہ آپ نے کہا کہ آئندہ اسباق میں یہ زیادہ واضح ہو جائے گا ، پھر ربط جوڑ کر سمجھ سکوں گی۔ ان شاء اللہ۔ آگے سبق جاری رکھیں۔اللہ آپ کو جزائے خیر سے نوازے۔آمین
  18. Dua

    میرا تعارف

    وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ، فورم پر خوش آمدید پیاری بیٹی اللہ تعالی آپ کو سدا ہنستا مسکراتا رکھے اور دین کی خدمت میں لگائے۔آمین
  19. Dua

    ایم کیو ایم اور قائد الطاف حسین اپنے نظریات وافکار کے آئینے میں!

    قادیانیت کے تحفظ کے سب سے بڑے علمبردار: مگر جس طرح ''قادیانیت کے تحفظ''کے لئے اردوبولنے والوں کی ترجمانی کا دعویٰ کرنے والی تحریک خم ٹھونک کر میدان میں آئی اور اس تحریک کے قائد نے ''قادیانیت کے تحفظ''کے لئے کی جانے والی اپنی کوششوں پر فخر کا مظاہر کیا وہ کسی سے پوشیدہ نہیں ۔ ایک ٹی وی انٹرویو...
  20. Dua

    ایم کیو ایم اور قائد الطاف حسین اپنے نظریات وافکار کے آئینے میں!

    ''منکرختم نبوت''اور '' گستاخِ نبوت'' کو کافر نہ سمجھنا : پس جو کوئی بھی قرآن و حدیث اور صحابہ کرام کے ان واضح نصوص کے بعد بھی ''منکر نبوت ''اور ''گستاخِ نبوت ''کو کافر نہ سمجھے تو اس کا دین وایمان سلامت نہیں رہتا اور خود بھی کافروں کی صف میں کھڑا ہوجاتاہے ۔امام ابن تیمیہ رحمہ اللہ امام محمد بن...
Top