• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. Dua

    جاوید چوہدری کو آپ کی مدد چاہیے

    بھائی اس کا مفہوم ؟؟
  2. Dua

    2 baar nikah

    نکاح ایک بار ہی ہوتا ہے۔ یہ صرف پیسہ کمانے کے طریقے ہیں ، دین اسلام بیچ رہیں ہیں ، افسوس کا مقام ہے! حنفی مسالک میں نکاح بہت توڑا جاتا ہے ، یہاں تک کہ ان کے بعض علماء ہر سال نکاح کے عقد کی تلقین کرتے رہتے ہیں کہ کیا پتا کہیں ٹوٹ گیا ہو!! ایسی صورت میں ان کے علماء بھی ’’متحرک ‘‘ جو رہتے ہیں۔ انا...
  3. Dua

    تجویز مشورہ مفت

    بھائی کی تجویز میں اہم پہلو آسانی کا ہے۔ چونکہ فی الحال اراکین کے انٹرویوز کی تعداد میں اضافہ ممکن ہے، اس لیے بٹہ کے طور پر ترتیب مرتب نہیں ہو سکتی۔ لیکن آپ کی گزارش پر عمل کرتے ہوئے ، ہر انٹرویو کے ساتھ انٹرویو 1 یا قسط نمبر 1 ، 2 ، 3 لکھا جا سکتا ہے۔
  4. Dua

    جاوید چوہدری کو آپ کی مدد چاہیے

    معذرت کہ مجھے ان کا شیعہ ہونا نہیں ملا۔۔۔
  5. Dua

    بھارت میں ٹی وی شو کے دوران انتہا پسند ہندو نے مسلمان سیاستدان کو زندہ جلا دیا !!!

    وعلیکم السلام، یہ لنک تو اوپن نہیں ہو رہا۔چیک کریں بھائی
  6. Dua

    جاوید چوہدری کو آپ کی مدد چاہیے

    توبہ جاوید چوہدری صاحب کو اشد ضرورت ہے راہنمائی کی اور انھیں محب الوطنی اور اسلام دکھاوے کے لیے چاہیئے ، تعجب ہے کہ یہ مولانا کون ہیں جو ایسی فکر پر لاجواب ہیں! باقی تفصیل سے نکات پر لکھوں گی،باذن اللہ جزاک اللہ خیرا ماریہ بہن۔
  7. Dua

    شادی کےلئے دعا کی اپیل !!!

    آمین یا رب العالمین
  8. Dua

    کتاب: جدید عربی سیکھیے !!!

    کتاب کہاں ہیں بھائی؟ http://forum.mohaddis.com/threads/new-arrival-of-urdu-book.22445/ پوسٹ پہلے سے موجود ہے۔
  9. Dua

    سندھ: شادی کی کم از کم عمر 18 برس مقرر

    بدقسمتی سے پاکستان کی دیگر غیر اسلامی افکار میں ایک یہ طبقہ فکر بھی ہے۔ اور شرعی طور پر ایسی حد اسلام میں موجود نہیں۔جب تک قوانین کثرت رائے سے بنائے جاتے رہیں گے ، تب تک ایسے ہی بل منظور ہوں گے۔مسودہ پاکستان میں محض تحریری طور پر قوانین کا ماخذ قرآن و سنت ہیں۔مگر عمل کے وقت اتفاق رائے سے کام چلا...
  10. Dua

    :::::::::: بیوی سے محبت کے اظہار کا ایک بہترین نسخہ ::::::::::

    یہ بات زیادہ درست معلوم ہوتی ہے۔واللہ اعلم!
  11. Dua

    پنجتن پاک قدیم مشرکانہ عقیدہ !!!

    جزاک اللہ خیرا عامر بھائی مگر آپ نے پنجتن پاک پر کچھ وضاحت نہیں پیش نہیں کی۔
  12. Dua

    بیوی کا بدلنا

    ویسے تو موجود اکثریت ایسی ہی بیگمات کی ہے۔لیکن دوسری طرف ملاحظہ کریں۔ دینی سوجھ بوجھ رکھنے والی بیوی ایک سال بعد: میں نے کہا جی کھانا کھا لیجیئے ، آپ نے کافی دیر سے کچھ نہیں کھایا دوسال بعد:کھانا لگا دوں ؟ آپ کو بھوک محسوس ہو رہی ہو گی تین سال بعد:کھانا بن چکا ہے ، آپ کھا لیں چار سال...
  13. Dua

    تجویز مشورہ مفت

    وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ، گزارشات اور تجاویز کا بے حد شکریہ بھائی۔ آپ کی پہلی تجویز کے مطابق محترم خضر حیات بھائی سے رائے درکار ہے۔ آپ کی دوسری رائے پر بہتر یہی ہے کہ آپ کو جس سوال میں وضاحت یا سوال درکار ہو تو اسے نوٹ کر لیں، انٹرویو کے بنیادی سوالات ختم ہونے کے بعد آپ متعلقہ رکن سے انٹرویو...
  14. Dua

    حجاج کرام کے سوالات

    7 یہ واقعہ تو سب سے زیادہ ہوتا ہے۔بالخصوص ملائشینز حجاج اکرام کی طرف سے۔ اسی طرح ایسے کئی لوگ ہیں جو الوداعی یا طواف کو ایک ہی مرتبہ کرتے ہیں۔ پھر تفصیل سے انھیں سمجھایا جاتا ہے کہ ایک مرتبہ طواف سے مراد سات چکر ہیں۔ ایک خالہ ہیں ، وہ ایک طواف اللہ کے لیے کرتی ہیں ، اور اس میں دعائیں پڑھتی...
  15. Dua

    شھادہ عالمیھ

    السلام علیکم ! جو کتب بہن نے بتائیں ہیں ، ان میں سے کچھ مجھے بھی مطلوب ہیں۔ جلد اپلوڈ کی گزارش ہے۔
  16. Dua

    تقریری مقابلے اور شراکت!

    شکریہ بھائی یہی تو معلومات چاہیئں کہ یہ کب ہوتے ہیں؟ اور ان میں بطور مقرر شرکت کیسے کی جاتی ہے؟؟
  17. Dua

    عیسی وموسی صلی اللہ علیہ وسلم!

    مختصرا یہ کہ صلی اللہ علیہ وسلم انبیاء کے لیے کہنا جائز ہے۔جس طرح علیہ السلام کہنا جائز ہے۔ جزاکم اللہ خیرا۔
  18. Dua

    انٹرویو محترم انس نضر صاحب ( منتظم اعلی )

    انس بھائی ! میرا کچھ سوال تھے آپ سے۔اس وقت پاکستان کی معیشت سود میں ڈوبی ہوئی ہے ،انڈسٹریلیسٹ ، فیکٹری آنرز سے لے کر تجارت میں قدم رکھنے والا ہر انسان ہی اس وقت اس مشکل سے دو چار ہے۔آپ نے کاروباری سیٹپ کو سود سے پاک رکھنے کے لیے کیا تدبیر اختیار کی ہیں؟؟ دوسری طرف بنکوں سے جاری ہونے والے لانز ،...
  19. Dua

    محمد عبداللہ کی آواز میں ایک نظم

    ماشاء اللہ بہت زبردست۔ اچھی تربیت اور پیارے بچے۔۔۔۔اللہ تعالی دین کی خدمت میں لگائے ان کو۔
  20. Dua

    روزمرہ کی گفتگو --- بریک ٹائم

    وعلیکم السلام، جی ہاں اس وقت شاکر بھائی کی پوزیشن سب سے بہتر جا رہی ہے عربی کلاس میں۔۔۔سوچنے والا آئکون!
Top