جزاک اللہ خیرا۔۔۔
اخت ولید بہن پردے پر میرے احساسات کی ترجمانی آپ نے کر دی۔۔۔۔مگر اس میں 4 باتوں کا اضافہ کروں گی۔مسکراہٹ
تمام طرح کی زینت کو چھپائے ہوئے خواتین جائز مقاصد کے حصول کے لیے اپنی منزل کی جانب رواں دواں ہو سکتی ہیں۔
یہی وہ شرعی پردہ ہے ، جس میں زینت اس طرح چھپ جائے کہ یہ بھی معلوم...