• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. Dua

    کیا صحیح اور کیا غلط؟

    تحریر کن کی ہے؟؟؟ اور غالبا موضوع کے متعلق قرآن مجید کی یہ آیت پیش کی جاتی، يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا إِن جَاءَكُمْ فَاسِقٌ بِنَبَإٍ فَتَبَيَّنُوا أَن تُصِيبُوا قَوْمًا بِجَهَالَةٍ فَتُصْبِحُوا عَلَىٰ مَا فَعَلْتُمْ نَادِمِينَ ﴿٦﴾ ۶. اے ایمان والو اگر کوئی فاسق تمہارے پاس کوئی سی خبر...
  2. Dua

    دیر سےشادی

    بھائی بہت مختصر تحریر ہے۔۔۔۔مگر اچھی ہے جزاکم اللہ خیرا اور دین داری دیکھنی ہے تو صحابہ کرام کے ادوار کا ملاحظہ کیجیئے، حافظ بھائی افسوس کے پاکستان میں تو رشتے معاہدہ سمجھ کر کیئے جاتے ہیں۔۔۔اللہ آپ کی مشکل آسان کردے۔آمین
  3. Dua

    اراکین فورم کے انٹرویوز

    جزاک اللہ خیرا۔۔۔۔ ایک بھائی کا نام باقی ہے۔۔۔۔"ساجد تاج" :)
  4. Dua

    ناموں کے چناؤ میں معاشرے کا رجحان

    بہت اچھی رائے ہے آپ کی۔۔۔ ذاتی طور پر ان مسائل کا بہت سامنا کرنا پڑا ہے۔۔۔اللہ تعالی خواتین اسلام اور ہمارے معاشرے کے بے راہ لوگوں کو دین کی سمجھ بوجھ عطا فرمائے۔آمین
  5. Dua

    شروط الصلاۃ وارکانھا وواجباتھا

    السلام علیکم ورحمتہ اللہ، شروط الصلاۃ وارکانھا وواجباتھا، شیخ محمد عبدالوھاب التمیمی کی کتاب ہے۔بے حد مفید ہے۔ مجھے اردو میں ترجمہ یا شرح کی تلاش ہے۔۔۔۔کوئی بھائی مدد کر دیں۔
  6. Dua

    ناموں کے چناؤ میں معاشرے کا رجحان

    ماریہ بہن ، ناموں کا انتخاب اپنی جگہ درست سہی۔۔۔مگر قسمت ، نصیب ، اللہ کی آزمائش یہ سب وجوہات بھی زندگی کا حصہ ہوتی ہیں۔اسے نام رکھنے سے تعبیر نہیں کیا جائے گا۔
  7. Dua

    ناموں کے چناؤ میں معاشرے کا رجحان

    بہت خوب۔۔۔۔۔بہنا تو گویا "جنت کے پتے" آپ کی نظروں سے بھی گزرا ہے۔۔۔۔:) میری جاننے والی ایک لڑکی کا نام "امۃ اللہ " یعنی اللہ کی بندی۔۔۔۔ یہ نام مجھے بہت پسند ہے ، پتا نہیں یہ درست ہو گا یا نہیں۔۔۔۔
  8. Dua

    ناموں کے چناؤ میں معاشرے کا رجحان

    مگر آپ کی بیٹی کا نام بہت پیارا ہے بھائی۔ماشاء اللہ بہت کم لوگ پاکستان میں یہ نام رکھتے ہیں، اور عموما عجیب ناموں پر اکتفا کر لیتے ہیں۔
  9. Dua

    شکایت لکھائی کی شکایت

    میرے پاس بھی کروم ہے، اور اب یہی مسئلہ آ رہا ہے۔
  10. Dua

    توریہ [ذو معنی بات ]کرنے کا حکم !!!

    بہت اہم مسئلہ کی طرف توجہ دلائی ہے۔ جزاک اللہ خیرا۔۔۔۔
  11. Dua

    ایڈمشن (گرائمر کلاس)

    میرے خیال سے شاہد نذیر بھائی غیر قرآنی عربی کے الفاظ کا اس لیے پوچھ رہیں ہیں ، تاکہ عربی لہجہ میں تلفظ کی ادائیگی کر سکیں۔ اور یہ واقعی ہی ضروری ہے۔اس حوالے سے کچھ عربی کتب ہیں ، جو کہ علماء کرام کی ہیں ، ان کتب کی آڈیوز نیٹ پر موجود ہیں ، اس طرح غیر عربی طلبہ و دیگر الفاظ کی ادائیگی درست کر سکیں۔
  12. Dua

    بغیر گناہ کے نمازی کے آگے سے گزرنا!

    جی عامر بھائی ، جب فرسٹ ٹائم آپ کا بلاگ دیکھا تھا یہ ویڈیو تب ہی دیکھی۔ جزاک اللہ خیرا۔۔۔۔
  13. Dua

    بغیر گناہ کے نمازی کے آگے سے گزرنا!

    فنی بدعت کے عنوان سے یہ ویڈیو یوٹیوب پر بہت پہلے دیکھی تھی۔ بریلوی طریقہ کار لگتا ہے۔۔۔۔
  14. Dua

    ایڈمشن (گرائمر کلاس)

    السلام علیکم و رحمتہ اللہ وبرکاتہ۔ شاکر بھائی
  15. Dua

    بیٹھک

    میرے سوالات تیار ہیں۔۔۔ِ:) جن اراکین کی شمولیت 2011 مارچ میں ہوئی ہے۔ان سے آغاز کیا جائے۔لہذا ان سے ہی انٹرویو پہلے ہو گا، اور میری رائے میں جو اراکین فعال ہیں ، ان سے شروعات کر دی جائے۔۔۔۔کیا میزبان ، انٹرویو دینے والے مہمان کا نام ظاہر کر سکتے ہیں؟ ؟ یا دلچسپی کو برقرار رکھا جائے؟ :)
  16. Dua

    بیٹھک

    جی ان شاء اللہ۔ بھائیوں اور بہنو! اب انٹرویو کے لیے رکن کون منتخب کرے گا؟؟؟ میری رائے میں محدث فورم کی ابتداء میں شمولیت اختیار کرنے والے اراکین کو پہلے فوقیت دی جائے ، اور وہ سینیئر بھی ہیں۔ماشاء اللہ
  17. Dua

    تعارف (گرائمر کلاس)

    جزاک اللہ خیرا۔۔۔۔ اس سلسلے میں میرا ایک مشورہ ہے۔عربی سیکھنے کے لیے جامعہ اسلامیہ مدینہ منورہ کی کچھ کتب انٹرنیٹ پر دستیاب ہیں۔ان سے آسانی سے غیر عرب کو عربی سے واقفیت دلائی جا سکتی ہے، کیوں کہ جتنی بھی جامعات اور انٹر نیٹ پر انٹرنیشنل اسلامک یونیورسٹیز ہیں ، وہ سب ابتداء میں اسی کتب کو پڑھاتے...
  18. Dua

    آپ اگر صحافی بننا چاہتے ہیں ۔ جاوید چوہدری

    بہت خوب۔۔۔۔ اصل مقصد تو عزائم کی پختگی کے ساتھ نصب العین کا تعاقب کرنا ہے۔۔۔۔ جاوید چوہدری صاحب یقینا واضح کرنا چاہتے ہیں کہ اس "نصب العین" کے لیے کہیں خوشامد کی سیڑھی چڑھنی پڑے یا کامیاب لوگوں کے پیچھے بھاگنا پڑے تو ضرور بھاگیں، آسان الفاظ میں جدھر ہاتھ پڑے ، ضرور ڈالیں۔ سب سے اہم تو نصب العین...
  19. Dua

    حدیثِ دل

    معذرت آپ بہت ہی محسوس کر گئیں، جبکہ یہ مشہور قول ہے اور دین اسلام کے اصول سے ٹکراتا بھی ہے۔بس اس لیے ہی جسارت کی ہے!
Top