• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. ت

    ایک سانس میں 200 مرتبہ لا الہ الا اللہ کا ورد' میرے تبلیغی جماعت کے بھا ئیوں تم خود کوشش کیوں نہیں ؟

    آپ نے جو تھریڈ شروع کیا تھا اس میں ایک سانس میں دو سو بار کلمہ پڑھنے کے واقعہ اور قرطبی کے حوالہ سے ایک واقعہ بیان کرکے کچھ اعتراضات کیے تھے ، جب موضوع یہی ہے تو فضائل اعمال سے دیگر واقعات نقل کرنا موضوع سے ہٹنا ہے ۔ اگر آپ کو فضائل اعمال کے دیگر واقعات پر اعتراضات ہیں تو الگ الگ تھریڈ بنالیں ،...
  2. ت

    ایک سانس میں 200 مرتبہ لا الہ الا اللہ کا ورد' میرے تبلیغی جماعت کے بھا ئیوں تم خود کوشش کیوں نہیں ؟

    بعض امور کی حیثیت انتطامی ہوتی ہے ۔ مثلا قول رسول صلی اللہ علیہ و سلم کا جاننا تو شرعی دلائل سے ثابت ہے مگر جو مدارس میں حصص مقرر ہیں فلاں سال بخاری کی احادیث پڑھنی ہے اور فلاں سال ترمذی کا یا بخاری کی احادیث کے فلاں فلاں دن اتنے پریڈ ہوں گے تو یہ انتطامی امور میں سے ہے اور ان پریڈ کا مقصد قول...
  3. ت

    ایک سانس میں 200 مرتبہ لا الہ الا اللہ کا ورد' میرے تبلیغی جماعت کے بھا ئیوں تم خود کوشش کیوں نہیں ؟

    اگر کوئی شخص کہے کیوں کہ مجھے مذکورہ واقعہ کی سند معلوم نہیں تو میں مذکورہ واقعہ کو صحیح ماننے سے قاصر ہوں تو میرا اس کوئی اختلاف نہیں ، ، اصل اختلاف وہاں سے شروع ہوتا ہے جب بغیر دلیل کے کسی واقعہ کو جھوٹا یا من گھڑت کہا جائے یا اپنے من پسند نظریات کشید کرکے مخالف پر لگئے جائيں جیسے صاحب مضمون...
  4. ت

    ایک سانس میں 200 مرتبہ لا الہ الا اللہ کا ورد' میرے تبلیغی جماعت کے بھا ئیوں تم خود کوشش کیوں نہیں ؟

    جزاک اللہ خیرا ، شکر ہے کوئی موضوع سے متعلق تو جواب آیا ورنہ Muhammad Aamir Younus نے غالبا اپنے اکابر سے یہی سیکھا ہے کہ کسی کو تکفیر کرو اگر مخاطب قرآن و حدیث سے جواب دے موضوع سے ہٹ بس الزامات لگاتے جائو اور کوئی جواب نہ دو ، جاننے والے جانتے ہیں کہ یہ تکنیک کہاں مستعمل ہوتی ہے جب یہ تھریڈ...
  5. ت

    ایک سانس میں 200 مرتبہ لا الہ الا اللہ کا ورد' میرے تبلیغی جماعت کے بھا ئیوں تم خود کوشش کیوں نہیں ؟

    محترم مجھے لگتا ہے جواب دینا آپ کے بس کی بات نہیں میں نے آپ کے اعتراض کے متعلق حدیث ہی تو پیش کی ہے ، کیا قول رسول صلی اللہ علیہ و سلم آپ کےلئیے دلیل نہیں ، اگر دلیل ہے تو آپ نے دلیل کی بات کیوں چھیڑی آپ نے جو دوسری پوسٹ کا لنک دیا ہے اس میں ایک الگ بحث اور موضوع ہے کبھی ٹائم ہوا تو وہاں بھی...
  6. ت

    ایک سانس میں 200 مرتبہ لا الہ الا اللہ کا ورد' میرے تبلیغی جماعت کے بھا ئیوں تم خود کوشش کیوں نہیں ؟

    آپ کو احناف فوبیا ہو گيا ، بس ایک حنفی نے ہماری پوسٹ کو کیوں حدیث سے غلط ثابت کردیا میں بھی کہ رہا ہوں نبی اکرم صلی اللہ علیہ و سلم نے بنی اسرائیل کا قصہ سنایا ہے ، میں کب اس بات سے اختلاف کر رہا ہوں باقی ہمارے موضوع سے ابی جھل یا سیدنا عمر بن الخطاب رضی اللہ عنہ سے متعلق اس حدیث کا کیا تعلق...
  7. ت

    ایک سانس میں 200 مرتبہ لا الہ الا اللہ کا ورد' میرے تبلیغی جماعت کے بھا ئیوں تم خود کوشش کیوں نہیں ؟

    لگتا ہے آپنے آگے پیچھے کچھ نہ پڑھا ، بس بیچ میں کود گے آپ کی سہولت کے لئیے اپنی پوسٹ دوبارہ پیش کردیتا ہوں
  8. ت

    ایک سانس میں 200 مرتبہ لا الہ الا اللہ کا ورد' میرے تبلیغی جماعت کے بھا ئیوں تم خود کوشش کیوں نہیں ؟

    فرض کریں اگر کوئی دودھ پیتا بچہ کسی عورت کی پاکدامنی کی گواہی دے ۔۔۔ تب کیا اس کی گواہی مانے جائے گي ۔۔۔ نہیں تو پھر نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے بنی اسرائیل کا قصہ کیوں سنایا اس پر ضرور روشنی ڈالئیے گا
  9. ت

    ایک سانس میں 200 مرتبہ لا الہ الا اللہ کا ورد' میرے تبلیغی جماعت کے بھا ئیوں تم خود کوشش کیوں نہیں ؟

    کیا آپ کے ہاں دودھ پیتے بچے بتاتے ہیں کون سی عورت زانی نہیں نہیں تو کیا اس بنیاد پر قول رسول صلی اللہ علیہ و سلم کا انکار کردیں آپ کا نظریہ تو یہی ہے جو آپ نے پیش کیا ہے
  10. ت

    ایک سانس میں 200 مرتبہ لا الہ الا اللہ کا ورد' میرے تبلیغی جماعت کے بھا ئیوں تم خود کوشش کیوں نہیں ؟

    کہیں سے کاپی پیسٹ کرنے کا نقصان یہ ہوتا ہے کہ سائل کچھ کہ رہا ہے اور جواب کچھ مل رہا ہوتا ہے ۔ آپ کی ابھی تک پوسٹ میں میرے پوسٹ میں اٹھائے گئے اعتراضات و اشکالات کا کوئی جواب نہیں اور نہ مجھے آپ سے امید ہے کہ آپ ٹو دی پوائنٹ جواب دیں گے اور نہ یہ غیر مقلدین کی تربیت اس انداز میں ہوتی ہے وہ ٹو دی...
  11. ت

    ایک سانس میں 200 مرتبہ لا الہ الا اللہ کا ورد' میرے تبلیغی جماعت کے بھا ئیوں تم خود کوشش کیوں نہیں ؟

    مختلف بات کو خلط ملط نہ کریں جس قصہ کی بنیاد پر تھریڈ شروع کیا ہے اسی پر توجہ مرکوز رکھیں ۔ آپ حضرات کی پرانی روش ہے بات کا جواب نہ بنے تو دیگر موضوعات چھیڑ دو
  12. ت

    ایک سانس میں 200 مرتبہ لا الہ الا اللہ کا ورد' میرے تبلیغی جماعت کے بھا ئیوں تم خود کوشش کیوں نہیں ؟

    اگر چہ یہ تحریر بھی ماقبل ذریعہ ہی سے کاپی پیسٹ کی گئی ہے اس نوجوان کی بھی وہی سورس جس سورس سے حدیث میں مذکور قصہ سے جریج کو پتا چلا کہ بچہ مھد میں کلام کرے گا اور جس سورس سے بچہ کو پتا چلا کا اس کا باپ چراہاوہ ہے اور جس سورس سے دوسرے بچے کو پتا چلا مذکورہ عورت زانیہ نہیں جب اس سورس کی وجہ سے نہ...
  13. ت

    ایک سانس میں 200 مرتبہ لا الہ الا اللہ کا ورد' میرے تبلیغی جماعت کے بھا ئیوں تم خود کوشش کیوں نہیں ؟

    کاپی پیسٹ سے کام نہ چلائیں ، آپ نے یہ عبارت یہاں سے لی ہے http://www.urduweb.org/mehfil/threads/لیکن-ہم-کرامت-کو-نہیں-مانتے۔۔۔-۔-مزمل-شیخ-بسملؔ.65990/ آپ بتائيں وہ کیا وجواہات ہیں جن کی بنا پر جریج والی حدیث میں تو کسی کو بھی کرامت کی بنیاد پر عالم الغیب نہیں کہا جارہا لیکن فضائل اعمال میں ایک...
  14. ت

    ایک سانس میں 200 مرتبہ لا الہ الا اللہ کا ورد' میرے تبلیغی جماعت کے بھا ئیوں تم خود کوشش کیوں نہیں ؟

    Muhammad Aamir Younus اللہ تبارک و تعالی کی صفات ہمیشہ سے ہیں اور ہمیشہ رہیں گی ان میں نہ کبھی انقطاع ہوا اور ان کبھی کوئی شریک ہوا اور نہ کوئي کبھی شریک ہوسکتا ہے اسیطرح اللہ تبارک و تعالی کی صفت علم الغیب ہمیشہ سے ہے اور ہمیشہ رہے گی اس میں نہ کبھی انقطاع ہوا اور نہ کبھی کوئی شریک ہوا اور نہ...
  15. ت

    ایک سانس میں 200 مرتبہ لا الہ الا اللہ کا ورد' میرے تبلیغی جماعت کے بھا ئیوں تم خود کوشش کیوں نہیں ؟

    آپ نے مندرجہ ذیل واقعہ جو فضائل اعمال میں درج ہے اس سے یہ نتیجہ اخذ کیا ہے کہ وہ علم الغیب جو اللہ تبارک و تعالی کی صفت ہے اسے لوگوں میں تقسیم کیا جارہا ہے جس کی وجہ سے آپ نے تبلیغی جماعت کو تکفیری جماعت کہا ہے میرا سوال صرف یہ ہے کہ کیا اللہ تبارک و تعالی ازل سے واحد عالم الغیب ہے یا معاذ اللہ...
  16. ت

    کچھ اپنے بارے میں

    و علیکم الاسلام نہیں وعلیکم السلام
  17. ت

    ایک حدیث کے متعلق اہل حدیث حضرات سے ایک سوال

    سوال پر سوال ، سوال پر سوال اور کوئي جواب نہ دو ، غیر مقلدین کی نفسیاتی تربیت کا نتیجہ ہے اور لگتا ہے مسلک کی بنیاد اسی پر ہے بہر حال آپ کے سوال کا جواب یہ ہے محترم بدرالدین العینی الحنفی رحمہ اللہ شرح الھدایہ میں یہی حدیث ذکر کرنے کے بعد لکھتے ہیں "ثم لو قال لا الہ الا الرحمن او العزیز کان...
  18. ت

    ایک حدیث کے متعلق اہل حدیث حضرات سے ایک سوال

    میں نے جواب دینے سے انکار کب کیا ۔ میرے سوال کا جواب دیں اور پھر کوئي الزامی سوال مجھ سے بھی پوچھ لیں ۔ لیکن یہ کیا سوال کا جواب دینا گوارا نہیں اور الزامی سوال پہلے پوچھ لیا یہ تو دوسرے تھریڈ میں بھی آپ کر چکے ہیں ۔ اپنے مسلک کے متعلق عوام میں یہ تاثر نہ پیدا کریں غیر مقلدین سوالات کے جوابات سے...
  19. ت

    ایک حدیث کے متعلق اہل حدیث حضرات سے ایک سوال

    سوال تو میں نے پہلے پوچھا تھا ، الٹا مجھ ہی سوال پوچھنا شروع ہو گے ، واہ کیا بات غیر مقلدین کی علمی قابلیت کی ۔
  20. ت

    تلمیذ بھائی نے امام ابو حنیفہ رحم اللہ کے قول کا رد کر کے صحیح حدیث کی طرف رجوع کر لیا

    حواب دے تو دیا ، میرا جواب وہی ہے جو اس صفحہ میں ہے جو آپ نے اپلوڈ کیا ہے ۔ ذرا احناف سے تعصب کی عینک اتار کر دیکھیں اگر آپ کو جواب نہیں ملا تو میں کے اپلوڈ کیے صفحہ سے وہ اقتباس نقل کردیتا ہوں أي على من رد ما قاله من الأحكام الشرعية محتقرا لها ، فإن ذلك موجب للطرد والإبعاد ، لا بمجرد الطعن في...
Top