• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. ت

    سبحان الله وبحمده ، سبحان الله العظيم !!!

    بدلتا ہے آسماں رنگ کیسے کیسے کبھی کہنا کہ سو سے زائد بار وظائف نہیں کہے جاسکتے اور کبھی کہنا بغیر تعداد متعین کیے اگر سو سے زائد کہے جائیے تو کو حرج نھیں
  2. ت

    تمام مقلدین کو کھلا چیلنج ہے (کہ کسی صحابی سے تقلید کا حکم اور اس کا واجب ہونا ثابت کر دیں)

    آپ نے نہ موضوع پڑھا اور نہ سمجھا ویسے ہی بیچ میں کود گئے یہاں نہ تقلید کی تعریف بیان ہو رہی ہے اور نہ اس کے جواز عدم جواز پر بات ہے ، عبد اللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ کے قول پر بات ہو رہی ہے اور انہی سے ایک قول ثابت کرنے کا کہا جارہا ہے جو ثابت کردیا گيا ہے ، اس پر بات کر سکتے ہیں تو ٹھیک ورنہ...
  3. ت

    تمام مقلدین کو کھلا چیلنج ہے (کہ کسی صحابی سے تقلید کا حکم اور اس کا واجب ہونا ثابت کر دیں)

    اولا آپ نے خیانت (یا جہالت) یہ کی عبد اللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ کا ادھورا قول ذکر کیا (اس خیانت پر آپ عبد اللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ کو قیامت کے دن کیا جواب دیں گے وہ آپ حضرات کا معاملہ ہے ) آپ نے ذکر کیا لا تقلدوا دینکم الرجال اور دعوی کیا حضرت عبد اللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ کے حوالہ سے...
  4. ت

    تمام مقلدین کو کھلا چیلنج ہے (کہ کسی صحابی سے تقلید کا حکم اور اس کا واجب ہونا ثابت کر دیں)

    موضوع کو سمجھا کریں ایسے ہی کاپی پیسٹ نہ شروع کردیں ، کاپی پیسٹ کا مواد مہارے پاس بھی بہت ہے ۔ ہم یہاں تقلید کی تعریف یا اس کی شرعی حیثیت کی بات نہیں کر رہے آپ نے صرف یہ اعتراض کیا تھا تمام مقلدین کو کھلا چیلنج ہے کسی ایک صحابی سے تقلید کا حکم ثابت کردیں ۔ روایت میں تقلید کا لفظ ہونا لازمی ہے...
  5. ت

    تمام مقلدین کو کھلا چیلنج ہے (کہ کسی صحابی سے تقلید کا حکم اور اس کا واجب ہونا ثابت کر دیں)

    صاحب مضمون نے جو خیانت کی ہے وہ کئی غیرمقلدین کا خاصہ ہے ، بس ادھوری بات پیش کرنا اور اپنے مسلک کو حق پر سمجھنا اور مخالف پر الزمات لگانا عبد اللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ کے حوالہ سے جو بات پیش کی گئی ہے وہ ادھوری ہے مکمل قول اس طرح ہے -وأخرجه البيهقي في"السنن الكبرى"(10/116): أخبرنا أبو عبد...
  6. ت

    سبحان الله وبحمده ، سبحان الله العظيم !!!

    میں نے وہ اقتباس پیش کیا جو محل نزاع تھا اور آپ حضرات ابھی بھی دیکھ سکتے ہیں کہ کہ باقی پوسٹ کا لنک اب بھی موجود ہے ۔ آپ نے اپنی پوسٹ تین دفعہ کاپی پیسٹ کرلی تو اس سے اختلاف تو ختم نہیں ہو سکتا ایک صاحب البانی صاحب کے حوالہ سے کہ رہے ہیں کہ مسنون وظائف میں سو زائد گنتی منقول نہیں اور دوسرے صاحب...
  7. ت

    سبحان الله وبحمده ، سبحان الله العظيم !!!

    میں نے Muhammad Aamir Younus کا پراپر طریقہ سے اقتباس لیا ہے اور ان کا قول صرف کاپی پیسٹ نہیں کیا اور جب اس طرح اقتباس لیا جاتا تو ایک اطلاع مذکورہ شخص کو چلی جاتی ہے اور اگر آپ کو محمد عامر یونس کا مکمل پوسٹ پڑھنی ہے تو دیے گئے اقتباس پر تیر کے نشان پر کلک کریں مذکورہ پوسٹ میں آپ پہنچ جائيں گے...
  8. ت

    سبحان الله وبحمده ، سبحان الله العظيم !!!

    اس فورم پر غیر مقلدین (آئندہ اس لفظ سے اجتناب کیجئے۔ انتظامیہ!) کے نظریات میں جا بجا تفاوت ہے ۔ ایک عمل کو بدعت کہا جاتا ہے تو دوسری جگہ اسی کو صحیح کہا جاتا ہے ۔ اس کی ایک مثال آپ کو دکھانا مقصود ہے
  9. ت

    حنفی مقلدوں سے ایک سوال؟

    یہ تو بریلویوں کا طرز استدلال ہے ۔ مروجہ قرآن خوانی جائز کیوں آپ صلی اللہ علیہ و سلم نے منع بھی تو نہیں فرمایا ۔ اذان سے پہلے درود شریف جائز کیوں کہ آپ صلی اللہ علیہ و سلم نے منع بھی تو نہیں فرمایا وغیرہ وغیرہ وہاں تو آپ بریلویوں سے کہتے ہیں کہ اپنی اعمال کو کتاب و سنت سے ثابت کرو ورنہ عمل...
  10. ت

    ایک سانس میں 200 مرتبہ لا الہ الا اللہ کا ورد' میرے تبلیغی جماعت کے بھا ئیوں تم خود کوشش کیوں نہیں ؟

    میں نے ایک سانس میں دو سو بار کلمہ کی ادائیگی کو مسنون کہ ہی نہیں رہا اور نہ آپ ثابت کر رہے ہیں حنفی فقہاء نے اس کو مسنون کہا تو بار بار مسنون اذکار کے حوالہ سے بحث کرنا چہ معنی دارد !!! دوسرا آپ انتظامی امر یا کسی ذریعہ کی حیثیت کو نہیں سمجھے ۔ حج ایک عبادت ہے اس کا طریقہ کتاب و سنت سے ثابت ہے...
  11. ت

    ایک سانس میں 200 مرتبہ لا الہ الا اللہ کا ورد' میرے تبلیغی جماعت کے بھا ئیوں تم خود کوشش کیوں نہیں ؟

    آپ نے قرطبی والے واقعہ اور جریج کے درمیان تقابل کرے تفاوت ظاہر کیا ہے ۔ آئیے آپ کے ایک ایک پوائنٹ کو دیکھتے ہیں یہیں آپ کو زبردست غلط فہمی ہوئی ہے ۔ جس عمر میں بچے نے گفتگو کی ، اس عمر میں بچے عموما کلام نہیں کرتے ۔ خود نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کا ارشاد ہے عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ...
  12. ت

    حنفیوں کی جانب کی مسجد عثمان غنی (اہلحدیث) پر حملے کے خلاف احتجاج

    انفرادی افعال یا کسی مسلک کے چند افراد کے عمل کسی مسلک پر نہیں تھونپا جاسکتا ، یہ عمل اگر سچا ہے تو اس کی حمایت نہیں کی جاسکتی ، لیکن اس کی ذمہ داری خود اہل حدیث پر عائد ہوتی ہے ۔ جب تک ان کی زبانیں ، قلم اور کی بورڈ امام ابو حنیفہ رحمہ اللہ کو کذاب کہتے رہیں گے اور حنفی فقہ کو غلیظ فقہ کہتے...
  13. ت

    ایک سانس میں 200 مرتبہ لا الہ الا اللہ کا ورد' میرے تبلیغی جماعت کے بھا ئیوں تم خود کوشش کیوں نہیں ؟

    آپ نے قرطبی والے واقعہ کو رد کیا ہے اور اس کے دلائل یہ دیے ہیں پہلا اعتراض کیوں کہ 70000 مرتبہ کلمہ پڑھنے کا ثواب حدیث سے ثابت نہیں تو یہ کشف مردود ہوگا اور واقعہ جھوٹا کہلائے گا یعنی ایسے امر کا کشف ہونا جو حدیث سے ثابت نہ ہو مردود کہلائے گا اولا اب ہم دوبارہ جریج والے قصہ کی طرف آتے ہیں ، جریج...
  14. ت

    سبحان الله وبحمده ، سبحان الله العظيم !!!

    آپ نے سو مرتبہ پڑھنے کی بات اس حدیث کی وجہ سے کی ہے أخرج الإمام ‏البخاري في صحيحه من حديث أبي هريرة ‏رضي الله عنه ‏ ‏أن رسول الله ‏ ‏صلى الله عليه وسلم ‏ ‏قال: "‏ ‏من قال سبحان الله وبحمده في يوم مائة مرة حطت خطاياه وإن كانت مثل زبد البحر". اس حدیث میں یہ بتایا گيا ہے کہ ایک دن میں سو دفعہ یہ...
  15. ت

    سبحان الله وبحمده ، سبحان الله العظيم !!!

    یہ وظیفہ دن میں کتنی بار پڑھنا چاہئیے
  16. ت

    ایک سانس میں 200 مرتبہ لا الہ الا اللہ کا ورد' میرے تبلیغی جماعت کے بھا ئیوں تم خود کوشش کیوں نہیں ؟

    یہ تو آپ نے فتوی نقل کیا ۔ جو کہ امتی کا قول ہے ۔ ذرا اپنے دعوی کے مطابق قراں و حدیث سے جواب دیں
  17. ت

    وقت نماز فجر، احناف اور رمضان

    شاکر صاحب ذرا توجہ فرمایں
  18. ت

    ایک سانس میں 200 مرتبہ لا الہ الا اللہ کا ورد' میرے تبلیغی جماعت کے بھا ئیوں تم خود کوشش کیوں نہیں ؟

    محترم جن لوگوں کو عبد اللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ نے تنبیہ کی تھی انہوں نے اپنے طریق کو سنت اور شرعیت سمجھ لیا تھا اور یہاں ایک سانس میں دو سو بار ذکر کرنے کو کسی نے شریعت کا حصہ نہیں قرار دیا بلکہ یہ ایک انتظامی صورت تھی جیسا کہ پہلے وضاحت کی گئی ہے ۔ قول رسول کو جاننا شریعت کا حصہ ہے لیکن بخاری...
  19. ت

    ایک سانس میں 200 مرتبہ لا الہ الا اللہ کا ورد' میرے تبلیغی جماعت کے بھا ئیوں تم خود کوشش کیوں نہیں ؟

    محترم ایک واقعہ کے سلسلے میں کچھ موقف ہوتے ہیں اول واقعہ کو صحیح سمجھنا اس صورت میں واقعہ کو حجت سمجھا جاتا ہے دوم ظن غالب رکھنا کہ واقعہ صحیح ہو گآ سوم سکوت یعنی واقعہ کو صحیح نہ سمجھنا ۔ لیکن اس صورت میں واقعہ کو جھوٹا بھی نہیں قرار دیا جاتا چہارم واقعہ کو من گھڑت سمجھنا ۔ اب میں سمجھنے سے...
Top