• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. ت

    دیوبندیوں اور بریلویوں کا عقائد میں اختلاف مسلک اہل حدیث کے افراد کو کیوں نظر نہیں آتا

    میری رائے کے مطابق الدیوبندیہ میں نقل ہر واقعہ کو کرامت کے تحت شمار کرنا ممکن ہے ۔ ہوسکتا ہے کوئی ایسا واقعہ جو کرامت کی ذیل میں نہ آتا ہو لیکن مجھے ایسا کوئی واقعہ نہیں ملا دیوبندی حضرات نے جو کرامات کے واقعات کا ذکر کیا ہے ، اگر کوئی اس واقعہ کا انکار کرے اور کہے یہ سچا واقعہ نہیں تو ہمیں...
  2. ت

    اشرف علی تھانوی --- بہشتی زیور کا خود ساختہ اسلام / نجس چیز کو چاٹنا

    نہیں آپ غلط سمجھے اس کا مطلب ہے اگر کوئی جسم سے نجاست چاٹتا ہے تو ازالہ نجاست کی صورت میں جسم پاک ہوجائے گا آپ کے کشید کردہ مطلب سے یہ تاثر ابھرتا ہے کہ نجاست چاٹنا فقہ حنفی میں کوئی قبیح امر نہیں
  3. ت

    دیوبندیوں اور بریلویوں کا عقائد میں اختلاف مسلک اہل حدیث کے افراد کو کیوں نظر نہیں آتا

    جزاک اللہ خیرا شاکر بھائی ، آپ کا اعتراض بالکل ٹو دی پوائنٹ اور واضح ہے ۔ میں سمجتھا ہوں اسی نقطہ پر مرکوز رہ کر اگر ہم آگے بڑھیں گے تو بات کسی حد تک انجام کو پہنچے گي آپ کی پوسٹ کچھ تفصیل طلب اور کچھ حوالہ جات کی متقاضی ہے جن کو اکٹھا کرنے میں کچھ ٹائم چاہئیے ، لیکن ان شاء اللہ آپ کی پوسٹ کا...
  4. ت

    دیوبندیوں اور بریلویوں کا عقائد میں اختلاف مسلک اہل حدیث کے افراد کو کیوں نظر نہیں آتا

    آپ کی پوری پوسٹ سے جو کچھ میں سمجھا ان اعتراضات کا جواب دے رہاہوں اور کرامات سے اگر ہم نے عقیدہ اخذ کیا ہوتا تو ہم بھی یا امداد اللہ مکی المدد کا نعرہ لگا رہے ہوتے اور اس کے جواز کے فتوی دے رہے ہوتے لیکن ایسا نہیں ہے ہاں آپ نے ایک دوسرا اعتراض کیا ہے کہ ممکن کوئی انفرادی تو ان واقعات کو پڑھ کر...
  5. ت

    اگر امام ابو حنیفہ رحم اللہ نے ایسا کیا ہے تو وہ اسلام سے خارج ہیں

    بطور کرامت یہ چالیس سال ممکن ہے اگر چہ یہ بھی ممکن ہو اسید بن عمیر نے چالیس کا لفظ کثرت کے لئيے بولا ہو جیسا کہہ عربی میں 70 کا عدد کثرت کے لئيے آتا ہے ، اس لئیے اس طرح کے اعمال کو عقل انسانی پر پرکھ کر ناممکن کہنا کرامات کا انکار ہے جہاں تک اس کا خلاف سنت ہونے کا تعلق ہے تو جو حدیث صاحب مضمون...
  6. ت

    اشرف علی تھانوی --- بہشتی زیور کا خود ساختہ اسلام / نجس چیز کو چاٹنا

    رفع الیدین ایک الگ موضوع ہے ، کبھی موقف ملا تو وہاں بھی آپ کو غلط ثابت کردیں گے اور جہاں تک صحیح بخاری کا تعلق ہے تو صحیح بخاری کی تمام روایات صحیح ہیں ، لیکن بعض احادیث صحیح بخاری کے معارض آئی ہیں تو تو وہاں راجح حدیث پر عمل ہو گا اگر یہاں بھی صحیح بخاری کی معارض کوئي راجح حدیث ہے تو بتائيں ؟؟؟...
  7. ت

    دیوبندیوں اور بریلویوں کا عقائد میں اختلاف مسلک اہل حدیث کے افراد کو کیوں نظر نہیں آتا

    بریلوی حضرات صرف دعوی تقلید کرتے ہیں حنفی فقہ میں اذان سے پہلے درود کا ذکر نہیں لیکن بریلوی پڑھتے ہیں فقہ حنفی میں 12 ربیع الاول پر جو خرافات بریلوی کرتے ہیں ان کا ذکر فقہ حنفی میں کہیں نہیں صرف دعوی پر اعتماد نہیں کیا جاتا عملا بھی دیکھا جاتا ہے کہ فلاں مسلک کیا کر رہا ہے قادیانی بھی اسلام پر...
  8. ت

    دیوبندیوں اور بریلویوں کا عقائد میں اختلاف مسلک اہل حدیث کے افراد کو کیوں نظر نہیں آتا

    خرافات نہیں کرامات مذکور ہیں ، اور کون سی غلطی جس کی تسلیم کرنے کی آپ بات کر رہیے ہیں محترم میرے مضمون کو دوبارہ پڑھیں
  9. ت

    اشرف علی تھانوی --- بہشتی زیور کا خود ساختہ اسلام / نجس چیز کو چاٹنا

    میں نے کوئی نجاست کو مقید نہیں کیا ، صرف امثال بتائی ہیں قرآنی آیت میں وضو کا ذکر ہے نہ کہ ازالہ نجاست کا ازالہ نجاست کی حدیث میں کچھ تصریح یوں ہے إذا جاء أحدكم إلى المسجد فلينظر فإن رأى في نعليه قذراً أو أذى فليمسحه وليصل فيهما. رواه أبو داود وصححه الألباني. اگر کوئی جوتی سے نجاست اتار دے...
  10. ت

    تھانوی صاحب کے پر دادا مرنے کے بعد دنیا میں

    عبدہ آپ بار بار کہ رہے ہیں کہ بریلوی اور دیوبندی حضرات کا طرز استدلال ایک ہے دونوں کے عقائد میں کوئی فرق نہیں ، یہ ایک مستقل موضوع ہے اسی لئیے میں نے اس پر ایک تھریڈ بنایا ہے اگر آپ اس بات کرنا چاہتے ہیں تو وہاں آجائيں ، ہر تھریڈ میں ایک ہی بات نہ دہرائیں...
  11. ت

    دیوبندیوں اور بریلویوں کا عقائد میں اختلاف مسلک اہل حدیث کے افراد کو کیوں نظر نہیں آتا

    کسی کتاب میں مصنف کے تحریر کردہ واقعات پڑھ کر کسی مسلک کے عقائد اخذ کرنا ایک غیر مناسب حرکت ہے اس کو مثال سے واضح کرتا ہوں صحیح مسلم میں ایک طویل حدیث میں ایک واقعہ نقل ہوا ہے وَبَيْنَا صَبِيٌّ يَرْضَعُ مِنْ أُمِّهِ ، فَمَرَّ رَجُلٌ رَاكِبٌ عَلَى دَابَّةٍ فَارِهَةٍ وَشَارَةٍ حَسَنَةٍ ، فَقَالَتْ...
  12. ت

    اگر امام ابو حنیفہ رحم اللہ نے ایسا کیا ہے تو وہ اسلام سے خارج ہیں

    میں یہ سمجھنے سے قاصر ہوں کہ آپ کا اصل اعتراض کیا ہے ۔ کیا ایک وضو سے امام ابو حنیفہ رحمہ اللہ نے جو عشاء اور فجر پڑھی کیا یہ امراس وجہ سے مردود ہے کہ یہ امر ممکن نہیں یا یہ امر اس وجہ سے مردود ہے کہ یہ خلاف حدیث عمل ہے ۔ اصل اعتراض پہلے پیش کریں پھر دوسرا اعتراض پیش کریں محتلف اعتراضات سے جواب...
  13. ت

    اشرف علی تھانوی --- بہشتی زیور کا خود ساختہ اسلام / نجس چیز کو چاٹنا

    یہ صحیح بخاری کی حدیث ہے اس کی صحت کے متعلق یہی کافی ہے یہ حدیث دلالت کرتی ہے کہ بغیر الماء بھی طھارت ممکن ہے جو احناف کا موقف ہے
  14. ت

    اگر امام ابو حنیفہ رحم اللہ نے ایسا کیا ہے تو وہ اسلام سے خارج ہیں

    اہل حدیث کا یہ رویہ کا بس حنفی فقہ کو نیچے دکھانا چاہے عام افراد کے ذھن میں ائمہ دین سے نفرت بیٹھ جائے اور وہ صبح شام ان پر تبرا کرتے رہیں ان کو کوئی اہل حدیث نہیں روکتا ، اس فورم کے کئی مراسلات اس پر شاہد ہیں آپ صرف اتنا بتادیں کیا حضرت عمر رضی اللہ کو شب بیداری کی وجہ سے انہی الفاظ میں یاد کیا...
  15. ت

    اشرف علی تھانوی --- بہشتی زیور کا خود ساختہ اسلام / نجس چیز کو چاٹنا

    ہم جو الفاظ بولتے ہیں یا جو الفاظ لکھتے ہیں ان کو لکھنے والے موجود ہیں اور ان الفاظ کے قائلین کا احتساب قیامت کے روز ہوگا اس لئيے آپ کی حنفی مسلک پر اور بین السطور مجھ پر جو کچھ آپ نے کہا اس کا معاملہ اسی اخروی احتساب پر چھوڑتے ہیں کیا آپ بتانا پسند فرمائيں گے آپ حنفی فقہ کی کس عبارت سے یہ یقین...
  16. ت

    اشرف علی تھانوی --- بہشتی زیور کا خود ساختہ اسلام / نجس چیز کو چاٹنا

    حنفی نہیں کسی کی بھی انگلی کے ساتھ پّاخانہ لگ جائے یہ چاٹنا ایک غلیظ عمل ہے اور صرف مجنون یا دیوانہ یا پاگل یا غیر عاقل بچہ ہی کرسکتا ہے تھوک سےپاکی حاصل ہوجاتی ہے اس بات کو اوپر احادیث کی روشنی میں بتایا گیا ہے ، دلائل سے بات کرسکتے ہیں تو کریں ، جذباتت سے نہیں
  17. ت

    اشرف علی تھانوی --- بہشتی زیور کا خود ساختہ اسلام / نجس چیز کو چاٹنا

    ایک اعتراض بار بار کیا جاتا ہے کہ اگر انگلی پر نجاست لگي ہو اور کوئي اس کو چاٹ لے تو فقہ حنفی کہتی ہے انگلی پاک ہوجائے گي اس پر بعض افراد یہ اعتراض کرتے ہیں کہ فقہ حنفی کتنی گندی ہے کہتی کہ اگر انگلی پر نجاست لگی ہو تو اس کو چاٹ کر پاک کیا جاسکتا ہے ، یہ صرف ان جھلاء کی فقہ حنفی سے ناسمجھی کا...
  18. ت

    تھانوی صاحب کے پر دادا مرنے کے بعد دنیا میں

    اللہ تبارک و تعالی نے اگر سمجھنے کی صلاحیت سے متصف نہیں کیا تو کیا ضرورت ہے موضوع سے ہٹ کر بات کرنے کی ۔ بلاشبہ جنت میں جانے کے لئيے اشرف علی تھانوی رحمہ اللہ کی پیروی شرط نہیں لیکن یہ بھی یاد رہے علماء پر تہمتیں لگانا بھی عظیم گناہ ہے ، میں تو بس اشرف علی تھانوي رحمہ اللہ پر کیے گئے اعتراضات کا...
  19. ت

    تھانوی صاحب کے پر دادا مرنے کے بعد دنیا میں

    جب بھی بات کیا کرں تو وضاحت کے ساتھ کیا کریں ۔ یہاں مفتی صاحب کہ رہے ہیں ذاتی طور پر تو آپ کو اعتراض کیا ہے مرنے کے بعد جو بھی افراد دنیا میں آئے جیسا کہ قرآن میں مذکور ہے اور انہوں نے کیا وہ ذاتی طور پر نہیں تھا اس کا تعلق عالم الارواح سے ہے آپ کو اعتراض کیا ہے ، وضاحت کریں ؟؟؟؟؟؟
  20. ت

    تھانوی صاحب کے پر دادا مرنے کے بعد دنیا میں

    بات واقعہ کی صحت یا عدم صحت کی نہیں ہو رہی ہے بلکہ موضوع یہ ہے کہا اس طرح کا واقعہ جو اشرف علی تھانوی رحمہ اللہ نے ذکر کیا "کیا وہ قرآنی تعلیمات کے خلاف ہے " اگر اشرف علی تھانوی کی بات پر آپ کو یقین نہیں تو مجھے کوئي اعتراض نہیں ، اعتراض اس بات پر ہے کہ اس واقعہ کو بنیاد اشرف علی تھانوی...
Top