الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
اسی عمل کا تو ثبوت مانگ رہا ہوں
آگے آپ نے صرف اتباع کی اہمیت بتائی ہے ۔ اس اہمیت سے میں متفق ہوں لیکن اس سے یہ کیسے ثابت ہوا کہ ایک فرقہ قلیلہ موسوم بہ اھل حدیث ہی اس اتباع پر عامل ہے
آپ نے جو لنک دیا ہے کہ اہل حدیث کے پندرہ امتیازی مسائل اور امام بخاری رحمہ اللہ تو کیا آپ یہ کہنا چاہ رہے ہیں...
کیا اس شے سے حدیث کو استثنا ہے
کیوں کہ ابھی آپ نے کہا تھا
کیوں کہ حدیث میں اختلاف کی صورت میں اہل حدیث کی طرف رجوع (خواہ وہ نوزائیدہ بچہ ہی کیوں نہ ہو یا موجودہ ویڈیو والا کم سن بچہ ) اور باقی اشیاء میں اختلاف ہو تو اللہ اور اس کے رسول کی طرف رجوع
آپ غیر مقلدین اصل موقف کیا ہے شاید آپ کو خود...
میں نے پوچھا تھا کہ آپ حضرات کا دعوی اتباع کا ہے تو کیا یہ صرف نعرہ ہے یہ حقیقت ۔ نعرہ تو خوارج نے ابھی خوش کن لگایا تھا ان الحکم الا للہ لیکن وہ صرف نعرہ تھا تو کیا آپ نے بھی ان کی ڈگر پر چلتے ہوئے صرف نعرہ لگایا ہے یا اتباع بھی کرتے ہیں
آپ نے اپنی روش کے مطابق ٹو دی پوائنٹ جواب نہ دیا بلکہ ایک...
کیا آپ حدیث کے معاملہ میں اختلاف کی صورت میں اس بچہ کی طرف رجوع کریں گے کیوں آپ نے خود کہا ہے کہ اختلاف کی صورت میں اہل حدیث کی طرف رجوع کیا جاتا ہے اور یہ بچہ بھی اہل حدیث ہے !!!!!
کیا یہ بچہ مجمل الفاظ کی تشریح کرسکتا ہے ؟؟؟؟ یا کم از کم ان اختلافی امور کو جانتا ہے
اس بچہ کی حدیث حفاظت کی...
صحانہ نہیں صحابہ
صحابہ رضي اللہ عنھم اجمعین تو انبیاء کرام علیھم السلام کے بعد سب سے افضل جماعت ہے ، لیکن بچوں کو اہل حدیث (محدث ) کہنا حلق سے نیچے نہیں اتر رہا ۔
جیسے منکریں حدیث اپنے آپ کو اہل القرآن کہتے ہیں ان کے ہاں بھی بچہ بھی اہل القرآن ہوتا ہے خواہ قرآنی علوم پر مہارت ہو نہ ہو ۔
اب پتہ...
کبھی اہل حدیث کا اطلاق محدثین پر ہوا کرتا تھا ۔ اب ہر کوئی اہل حدیث بنا پھرتا ہے چاہے اصول حدیث سے واقفیت ہو یہ نہ ہو ، خواہ حدیث کی عربی متن کی ترجمہ تشریج کرسکے یہ نہ کرسکے ۔اب تو عربی سے نا بلد محدثین دیکھنے کو ملتے ہیں ۔ پہلے تو مشايخ زندگی کھپانے کے بعد علم حاصل کرنے بعد محدث (اہل حدیث)...
کلیم حیدر بھائی ذرا توجہ فرمائيں ۔
یہاں بھی کاپی پیسٹ ہو رہی ہے خصوصا پوسٹ 16 ، 17 اور 18
ان کاپی پیسٹ آنے سے تھریڈ کا حلیہ ہی بدل گيا ہے
ایسا لگ رہا ہے کہ ہم کسی مچھلی بازار میں ہیں اور ہر کوئی اپنی بولی بولے جا رہا ہے ، سوال کچھ اور ہے کاپی پیسٹ کرنے والے صاحب بس رٹی رٹائی باتیں کاپی پیسٹ...
جزاک اللہ جزاک اللہ جزاک اللہ
بہت اچھا قانون ہے
میرے ساتھ بحث مباحثہ میں بھی کچھ ممبران نے کاپی پیسٹ سے کام لیا ہے ۔ کیا ان تھریڈ کی نشاندہی کردوں یا آپ خود ہی ڈیلیٹ کردیں گے
کاپی پیسٹ
یہاں سے مواد کاپی پیسٹ کیا گيا ہے
https://www.facebook.com/islamicideology.official/posts/590344927660738
کاپی پیسٹ سے ٹو دی پوائنٹ جواب نہیں ملتا اس لئیے اس سے اجتناب کیا کریں
میرے سوالات اپنی جگہ موجود ہیں
اولا
ایک سانس مں دو سو بار کلمہ طیبہ کے ذکر کو کہاں مسنون کہا گيا ذرا بتائیے...
اولا
ایک سانس مں دو سو بار کلمہ طیبہ کے ذکر کو کہاں مسنون کہا گيا ذرا بتائیے گا
ثانیا
حب بچے قرآن مجید حفظ کرتے ہیں اور بعض آیات ان کو یاد نہیں ہو رہی ہوتیں تو قاری صاحب ان کو کہتے ہیں اس آیت کو دو سو مرتبہ پڑھو یا اس آیت کو جو یاد نہیں ہو رہی 30 منٹ تک پڑھو تو آیت کو دو سو مرتبہ پڑھنا یا 30...
اسی کا تو جواب دے رہا ہوں
-وأخرجه البيهقي في"السنن الكبرى"(10/116): أخبرنا أبو عبد الله الحافظ ،ثنا أبو الحسين محمد بن أحمد القنطري ،ثنا أبو الأحوص القاضي، ثنا محمد بن كثير المصيصي ،ثنا الأوزاعي ،حدثني عبدة بن أبي لبابة، أن بن مسعود -رضي الله عنه- قال :
(( ألا لا يقلدن رجل رجلاً دينه ،فإن آمن...
اگر تقلید کے ہر پہلو سے گفتگو کرنی تھی تو تھریڈ میں یہ سوال کیا دھوکہ دہی کے لئیے لگایا تھا
تمام مقلدیں کو کھلا چیلنج ہے (کہ کسی صحابی سے تقلید کا حکم اور اس کا واجب ہونا ثابت کر دیں
اعتراض کچھ کیا اور جب لاجواب ہوگئے تو ديکر موضوعات چھیڑ دیے
تو یہ سوال کیوں پوچھا گيا ۔
تمام مقلدیں کو کھلا...
امام ابو حنیفہ مجتھد تھے اور تقلید تو عامی کرتا ہے ۔
اور اگر آپ کہتے ہیں کہ صحابی کا قول حجت نہیں تو آپ کے اعتراض کی عمارت ہی بیٹھ گئی ۔ جن کی عبارت کو بنیاد بنا کر اعتراض کیا گيا وہ ایک صحابی ہیں ، جب ان کا قول آپ حضرات کے نذدیک حجت نہیں تو اعتراض کیوں
ثابت تو کردیا اور کیسے ثابت کروں اگر آپ کی علمی قابلیت اتنی نہیں کہ عربی گرائمر کو سمجھ سکیں تو ہم کیا کر سکتے ہیں
میں نے کہا تھا
آپ نے مذید کہا
آپ نے مجھے کہا تھا میں کسی صحابی سے تقلید کا وجوب لفظ تقلید کے ساتھ ثابت کروں جو میں ثابت کردیا اور خود بغیر لفظ تقلید کے مثالیں دینا شروع کردی ۔
آپ...