بہنو!
مجھے لگتا ہے آپ میری بات تک رسائی نہیں کر سکیں۔
بچپن کا عرصہ تب تک شمار کیا جاتا ہے جب تک بلوغت کا آغاز نہیں ہوتا۔ میرے کہنے کا مطلب تھا کہ ہمارے درمیان ایسے بے شمار بچے ہیں جن کا بچپن مختلف حادثات کی نظر ہو جاتا ہے ، تھیلیسیمیا ،کینسر ،اور دوسری بڑی بیماریوں میں مبتلا ان بچوں کا بچپن بھی...