الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
بہرام صاحب
میرا یہ سوال رہ گيا تھا ۔ اس کا جواب دے دیں تو آپ کی باقی پوسٹ کا جواب دیتا ہوں ان شاء اللہ
حضرت عمر رضی اللہ عنہ کا حسبنا کتاب اللہ کہنا بھی انکار حدیث نہیں ہے ۔ میں پہلے کہ چکا ہوں جو قرآن کو حجت مانے گا وہ حدیث کو ضرور حجت مانے گا اور حجیت حدیث قرآن سے ثابت ہے ۔ اگر حضرت عمر رضی...
جوابات کے جوابات اور الزامی سوالات
اگر یہ بات ایک خاص حکم سے متعلق ہے تو اس کا مطلب ہے وہ خاص حکم پہنچانا نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم پر لازم تھا ۔ معاذ اللہ باقی احکام پہنچا دیے تو ٹھیک اور اگر حضرت عمر رضی اللہ عنہ سے ڈر کے نہ بھی پہنچائے تو بھی کوئی حرج نہیں ۔ آپ کی بات سے تو یہی مطلب...
باقی لوگوں کے لئیے اگر ممانعت نہیں تو حکم بھی نہیں ۔ اس کا مطلب ہے پڑھنے میں بھی کوئی حرج نہیں اور نہ پڑھیں تو بھی کوئی حرج نہیں
میرا موقف ہے کہ رجم والی آیت پہلے قرآن میں تھی بھر اس آیت کی تلاوت منسوخ ہوگي لیکن شریعت میں رجم کا حکم باقی رکھا گيا ۔ یہ بات حدیث سے معلوم ہوتی
جحیت حدیث کے آپ...
آپ بار بار ایک غلط فہمی کا شکار ہو رہے ہیں ۔ سوال یہ تھا
ایک تو جن صاحب کا مضمون آپ نے شائع کیا ہے وہ شدید غلط فہمی کا شکار ہیں اگر ایسی غلط فہمی کا شکار ہو کر کسی دیوبندی نے یہ مضمون تحریر کیا ہوتا تو فورا خیانت کا الزام آجاتا ۔
علماء دیوبند کے اقتباس یہ ہیں
جلسہ استراحت
اور...
مان لیا کہ یہاں جنازہ سے منع کیا جارہا ہے کہ ان کا نمازہ جنازہ نہ پڑہیں جو کفر کی حالت میں مرے لیکن جنہوں نے حالت ایماں میں وفات پائی ان کے جنازہ پڑہنے کی بات کہاں ہے ۔ یہ تو بتادیں
آپ کی پوسٹ کا جواب دینے سے پہلے میں دو باتیں مختصرا مکرر کہتا ہوں غالبا جس کی وجہ سے آپ شدید غلط فہمی کا شکار ہیں خصوصا عبد الوکیل صاحب
میں یہاں نہ جلسہ استراحت کے راجح یا مرجوح کے حوالہ سے بات کر رہا ہوں اور نہ رفع الیدین کے سنت ہونے یا نہ ہونے کے بارے میں اور نہ یہ ہمارا موضوع ہے
ہمارا...
آپ نے اانکار حدیث کے متعلق عرض کیا ہے کہ یہ تین نکات پر محیط ہے
پلی پوسٹ میں جو حدیث پیش کی اس میں حضرت عمر رضی اللہ عنہ نے کوئی حجیت حدیث کا انکار نہیں کیا بلکہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی بیماری کو مد نظر رکھتے ہوئے خلوص کے ساتھ ان کو کچھ لکھنے سے منع کیا تھا جیسے صلح حدیبیہ کے موقع پر...
میں یہاں نہ جلسہ استراحت کے راجح یا مرجوح کے حوالہ سے بات کر رہا ہوں اور نہ رفع الیدین کے سنت ہونے یا نہ ہونے کے بارے میں
آپ کا اعتراض یہ تھا
اسی حوالہ سے میں یہاں کچھ پوسٹ کر رہا ہوں
آپ نے جو نتائج اخذ کیے وہ کچھ غلط فہمی کی وجہ سے ہیں اور میں سمجھ نہیں پایا کہ یہ غلط فہمی کہاں سے آئی...
میں کوئی اختلاف نہیں کر رہا
میں کوئی اختلاف نہیں کر رہا
میں کوئی اختلاف نہیں کر رہا
میں پہلے ایک مثال بیان کرتا ہوں
اس تصویر میں ایک لائن لال رنگ کی ہے اور دوسری نیلے رنگ کی ۔ ایک سبز لائن دونوں کو قطع کر رہی ہے ۔ جہاں پر یہ لائن دونوز کو قطع کر رہی ہے وہ لال رنگ کا آخری...
میں ایک اور پوسٹ میں کچھ لکھنا چاہ رہا تھا کہ شاکربھائی کے طرح سے بلاوا آیا تو سوچا پہلے یہاں سے ہوتا آوں
زبانی معلومات کی بنیاد پر کچھ لکھ رہا ہوں ۔اگر اعداد و شمار غلط ہو تو کوئی بھائی تصحیح فرمادیں
جب لیلہ الاسراء کا واقعہ ہوا اور نماز فرض ہوئی تو نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی عمر 51 یا...
ابھی تک یہ ہو رہا ہے کہ آپ نے ایک حدیث پیش کی اور میں آپ کے سوالات کا جوابات دیتا رہا ۔ اب آپ نے دوسری حدیث پیش کردی ۔ اس طرح تو یہ ایک لا متناہی سلسلہ شروع ہو جائے گا
پہلے انکار حدیث کے معنی پر اتفاق کرلیتے ہیں پھر دیکھ لیتے ہیں کہ آپ نے جو احادیث پیش کیں وہ اس زمرہ میں آتی ہیں یا نہیں
آپ ذرا...
تبیہ ہوئی تو ہے
خرجت لأخبركم بليلة القدر، فتلاحى فلان وفلان فرفعت
نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم سب کے سامنے تبیہ فرما رہے ہیں کہ فلان اور فلاں کے جھگڑے کی وجہ سے لیلہ القدر کی خبر اٹھا لی گئي اور اب ذیادہ راتوں میں ڈھونڈنی ہوگي سب کے سامنے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کا یہ اعلان بہت بڑی تنبیہ...
بہرام صاحب،
موضوع سے عین متعلق میرا سوال آپ گول کرگئے
پہلے بتادیں کہ آپ کو اس سے اختلاف ہے یا نہیں اور اگر حضرت عمر رضی اللہ عنہ کا نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کو کچھ لکھنے سے منع کرنا انکار حدیث ہے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے اس پر حضرت عمر رضی اللہ عنہ کو کوئی تنبیہ کیوں نہ کی ؟؟؟؟؟...
وَلَا تُصَلِّ عَلَىٰ أَحَدٍ مِّنْهُم مَّاتَ أَبَدًا وَلَا تَقُمْ عَلَىٰ قَبْرِهِ ۖ إِنَّهُمْ كَفَرُوا بِاللَّـهِ وَرَسُولِهِ وَمَاتُوا وَهُمْ فَاسِقُونَ ﴿٨٤-٩﴾
اور (اے پیغمبر) ان میں سے کوئی مر جائے تو کبھی اس (کے جنازے) پر نماز نہ پڑھنا اور نہ اس کی قبر پر (جا کر) کھڑے ہونا۔ یہ خدا اور اس کے...
جزاک اللہ ، جزاک اللہ ، جزاک اللہ ،
بلا شبہ اختلاف اسلاف میں ہمیں خود کوئی فیصلہ نہیں کرنا جاہئیے اور ان کے اختلاف کو اللہ اور رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی طرف سپرد کرنا چاہئیے ، اس پر بھی ہمارا اتفاق ہوگيا اور اسی نکتہ پر آپ کو لانے لئیے حضرت علی کرم اللہ وجھہ اور حضرت حسن رضی اللہ عنہ کے سلسلے...
مين ہر دفعہ آپ سے حضرت علی کرم اللہ وجھہ اور حضرت حسن رضی اللہ عنہ کے متعلق پوچھ رہا ہوں کہ آپ کے نذدیک ان میں سے حق کے قریب کون تھے آپ پہلے حضرت علی کرم اللہ وجھہ اور حضرت معاویہ رضی اللہ عنہ کا تقابل کر کے حضرت علی کرم اللہ وجھہ کو اقرب الی الحق بتاتے ہیں اور پھر حضرت حسن رضی اللہ عنہ اور...