الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
یہ ہوتا ہے سرسری مضمون پڑہنے کا نتیجہ
لگتا ہے آپ کو میرے مضمون کے پہلے حصہ سے اتفاق نہیں ۔ جن حضرات کو میرے مضمون کے پہلے حصے سے اتفاق نہیں ان سے میں ایک سوال پوچھا تھا
آپ کا سوال فرضی ہے اور اہل حدیث تو فرضی سوالات کے جوابات نہیں دیتے ، انہوں نے فرضی سوالات پوچھنا کب سے شروع کردیے ؟؟؟؟؟...
میں نے اس طرح کی پوسٹس پہلے بھی پڑہیں اور میرے خیال میں کسی اہل حدیث بھائي کو مندرجہ بالا اقتباس پر کوئی اعتراض نہیں ہوگا
یہاں دو باتیں معلوم ہورہی ہیں اور میں دونوں سے متفق ہوں اور میرے خیال میں کوئی اہل حدیث بھائی بھی ان دو پوائنٹ پر کوئی اعتراض نہیں کرے گا
1- اگر اہل حدیث کے اکابر سے کوئی...
لگتا ہے آپ کے نذدیک دونوں فتوں میں کوئی فرق نہیں ، اس لئیے آپ نے دوسروں فتوں کی بحث چھیڑنے کی کوشش کی ۔
بھائي یہاں مختلف تھریڈ اس لئیے بنائے جاتے ہیں کہ ہر موضوع پر الگ بات ہو
فی الحال تو آپ دونوں فریق کے فتووں میں فرق بتادیں ورنہ ہم یہ سمجھنے پر مجبور ہوجائیں گے ایک بات میں ایک فریق کو...
جب ذہن میں کسی کی مخالفت ڈیرے ڈال لے تو فریق مخالف کی ہر ٹھوس دلیل خزاں کے پتوں کی طرح غیر اہم لگتی ہے ۔ کچھ ایسی سوچ کا مظاہرہ یہاں بھی دیکھنے میں آرہا ہے ۔ اہل حدیث کے مفتی صاحب کہ رہے ہیں کہ
جب آپ کے نذدیک بھی قراں و حدیث میں واضح ممانعت نہیں تو ہم پر قرآن و حدیث کے مخالفت کا الزام کیوں ۔...
مجھے نہیں معلوم بعض حضرات حنفیت سے بغض میں اتنے اندھے کیوں ہوجاتے ہیں کہ حنفیت پر وہ الزام لگاتے ہیں جن کی زد میں وہ خود آجاتے ہیں ۔
مذکورہ فتوی میں سائل نے سوال پوچھا اور مفتی صاحب نے کتب فقہاء سے اس کا جواب دیا ۔ اب اس میں مفتی صاحب کا یا دیوبند مدرسہ کا کیا قصور ایسا سوال پوچھا گيا ۔...
محمد زاہد بن فیض بھائی ، آپ کے پہلے حوالہ کے متعلق تو جمشید بھائی نے کچھ عرض کردیا تھا
دوسرا حوالہ جو توالی التاسیس کا ہے میں نے آج ہی یہ کتاب ڈاؤنلوڈ کی ہے ، لنک یہ ہے
http://www.waqfeya.com/book.php?bid=603
اس کتاب میں تو بتایا گيا ہے امام شافعی رحمہ اللہ کی موت تو بواسیر کے مرض سے...
جزاک اللہ عادل بھائی
اللہ تبارک و تعالی کا قرآن و حدیث میں جہاں بھی ہاتھ پاؤں کا ذکر ہوا تو وہاں مراد ہاتھ اور پاؤں ہی لیے جاتے ہیں بغیر کسی تاویل کے اوراس کی کوئی تشبیہ اور کیفیت بیان نہیں کی جاتی ۔
الجھن یہ ہے کہ جب اللہ کی معیت کا بیان ہوتا ہے تو یہاں ظاہری معنی نہیں لیے جاتے بلکہ تاویل کی...
السلام علیکم
میرا سوال یہ ہے کہ کتاب الرجال میں سند اور اتصال کی کیا حیثیت ہے ؟
ایک محدث اگر کسی راوی کے متعلق کچھ کہتا ہے تو اس محدث کا اس راوی سے ملاقات ثابت ہونا چاہئیے یا نہیں ؟
ایک مثال سے بات کو واضح کرتا ہوں ۔
ایک کتاب ہے "میزان الاعتدال فی نقد الرجال " تالیف ہے الامام الحافظ شمس...
کوئی بات نہیں ۔ دیر سویر تو جواب میں ہوجاتی ۔ میں نے بھی کچھ اور تھریڈ میں پوسٹس کرنی ہیں لیکن ٹائم کی کمی کی وجہ سے نہیں کر پارہا ۔
انکار کی یہ وجہ مسلکی تعصب کہلاتا ہے ۔ چون کہ بات مخالف فریق کہ رہا ہے اس لئیے نہیں ماننی
۔۔
یہی دلیل تو آپ سے مانگی تھی
اس کی کیا دلیل ہے ۔ کیا یہ ممکن...
صفاتی نام وہ ہوتا ہے جن میں کوئی صفت، اچھائی ،برائی، چھوٹائی ،بڑائی ،اونچائی، نیچائی خوبی یا خامی کا پہلو موجود ہو۔
یہ میں نے لفظ"غیر" کے ساتھ ضد بنانے کا طریقہ بتایا کہ یہ لفظ کہاں مستعمل ہو سکتا ہے۔
حاضر طلباء (وہ طلباء جو کلاس میں موجودگي کی صفت سے متصف ہیں ) کی ضد غیر حاضر طلباء ہوگي
مقلد...
آپ کی پوسٹس پڑہیں ۔ اعتراضات تو ذہن میں کئی باتوں پر آئے لیکن کئی نقاط پر ایک دفعہ لکھنا وقت بھی مانگتا ہے اور بات بھی غلط ملط ہوجاتی ہے ۔ بہر حال میں في الحال دو نقاط کی طرف آپ کی توجہ مبذول کروانا چاہتا ہوں
دن ، رات ، گھوڑا ، بکری یہ ایسے نام ہیں جو صفاتی نہیں ۔ جو صفاتی نام ہوتے ہیں ان کی...
میرا موقف اس تھریڈ میں شروع سے یہ رہا کہ اگر مالک بن حویرث رضی اللہ عنہ نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو رفع الیدین کرتے ہوئے دیکھا اور جلسہ استراحت کرتے ہوئے بھی اور علماء احناف ایک عمل کو ابتدائی دور کا عمل اور دوسرے کو آخری عمر کا عمل بتاتے ہیں تو کیسے ممکن ہے ۔ اس کی ممکنہ صورت بتائي گئیں...
یہ بات بھی بالکل ممکن ہے کہ اس تحریر کا تعلق احکام شرع سے ہو لیکن وہ حکم نیا نہیں ہو سکتا وہ بطور تاکید مکرر ہوگا ۔ کیوں کہ یہ ناممکن ہے اللہ تبارک و تعا لی کا کوئی نیا حکم لوگوں کی ھدایت کی لئیے جاری ہو اور معاذ اللہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم اس حکم کو اس امت تک نہ پہنچائیں
نبی اکرم صلی...
فتح الباری کی اس عبارت کا متن پیس کردیں جس میں ہو کہ مالک بن حویرث رضی اللہ عنہ 9 ہجری کو بنو لیث کے وفد کے ساتھ تشریف لائے اور اسی وفد کے ساتھ غزوہ تبوک سے پہلے لوٹ گئے ۔ ایسا نہ ہو کہ میں کسی اور عبارت کے پیش نظر کچھ عرض کروں اور آپ کی مراد کوئی اور عبارت ہو ۔ پھر ان شاء اللہ آپ کی باقی...
اور آپ کا بس چلے تو ایڑی چوٹی کا زور لگا کر حنفی مسلک کے فقہی امام کو غلط ثابت کیا جائے چاہے اس سے امت میں افتراق پیدا ہو ، آپ کی بلا سے
موضوع میں ایک بات کے متعلق تحریر کیا گيا ہے کہ کیا یہ ممکن ہے ؟
پہلے آپ یہ بتائيں کہ کیا آپ کو بھی وہ نا ممکن نظر آرہا ہے جو صاحب مضمون کو نظر آیا ۔
پھر...