الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
اہل حدیث اپنے آپ کو حدیث پر عامل کہتے ہیں تو جب ہم نے ان کو صحیح حدیث بتائی کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ و سلم کی ایک وقت میں چار سے زیادہ ازواج مطہرات تھی تو یہاں حدیث پر عمل کیوں نہیں اور حدیث کی مخالفت میں فتاوی کیوں تو وہ برا مان گئے
وعلیکم السلام ۔
اسلام علیکم نہیں ہوتا السلام علیکم ہوتا نوٹ فرما لیں
پہلے تو آپ نے وحدت الوجود کے حوالہ سے الزامات لگائے ہیں میں ان پر لب کشائی سے اس لئیے گریز کر رہا ہوں کہ اس پر بحث ہمیں موضوع سے ہٹا دے گی ۔
اور نہ میں ہو ہو کی حیثیت پر بات کروں گا کیوں کہ الزام لگا ہے کہ حاجی صاحب نے جو یہ...
پہلے آپ نے ایک اقتباس سیاق و سباق سے ہٹا کر دیوبندیوں پر یہ الزام دھر دیا کہ ہمارے مسلک میں اللہ بننے کی ترکیب بھی ہے ۔ اس الزام کا جواب یہاں دے یہ نہ دیں آخرت میں اس الزام تراشی کا جواب دینا ہوگا۔
جب میں نے آپ کے پیش کردہ اقتباس کی وضاحت کی تو آپ نے اس وضاحت کے متعلق تو خاموشی اختیا کردی اور...
یہاں پر حضرت حاجی امداد اللہ مکی صاحب نے ایک جملہ کہا ہے "خود مذکور یعنی (اللہ) ہوجائے" میں نے پوچھا تھا کہ میرا سوال یہ ہے کہ اگر کوئی شخص یوں کہے کہ " اتنی عبادت کرو کہ اللہ تمہارا کان و آنکھیں بن جائے " تو کیا اس جملہ کا قائل بھی انہی وعیدات کا مستحق ٹھہرے گا یا یہ جملہ شرکیہ ٹھہرے گا ؟؟؟؟؟...
یہاں پر "خود مذکور یعنی (اللہ) ہوجائے " کے قائل تو موجب لعنت ٹھرے اور یہ جملہ شرکیہ ٹھہرا۔
میرا سوال یہ ہے کہ اگر کوئی شخص یوں کہے کہ " اتنی عبادت کرو کہ اللہ تمہارا کان و آنکھیں بن جائے " تو کیا اس جملہ کا قائل بھی انہی وعیدات کا مستحق ٹھہرے گا یا یہ جملہ شرکیہ ٹھہرے گا ؟؟؟؟؟
اگر موخر الذکر...
دیوبندی حضرات نے جو ترمذی کے تراجم لکھے ہیں وہ ان مخطوطات کی بنیاد پر ہیں جو طبعہ ہند ہیں ۔ آپ بار بار ایک ہی رٹ لگا رہیں کہ احناف نے تحریف کردی ، احناف نے ترجمہ گول کردیا ۔ چلیں میں آپ سے پوچھتھا ہوں کہ آپ ثابت کریں کہ الشیخ عابد کے مخطوطہ میں خالف السنہ کے الفاظ ہیں وہ معتبر ہیں اور کسی شرارتی...
محترم یہ سافٹ ویر بہت ہیوی ہے اور میرے انٹر نیٹ کی سپیڈ کم ہے جس کے لئیے مجھے اسے ڈاؤن لوڈ کرنا بہت مشکل ہے۔
میں نے درخواست کی تھی کہ ترمذی کا عربی متن کس کتاب سے لیا گيا اور اردو متن کس کتاب سے لیا گيا یا کس نے کمپوز کیا ۔ آپ نے جو امیج شیئر کی ہے اس میں ترمذی کے حوالہ سے کچھ نہیں ۔ آپ کے پاس...
میرے خیال میں اشرف السوانح کے ایک واقعہ کے لحاظ سے دونوں فریقوں نے اپنے اپنے موقف کی وضاحت کردی ہے ۔ اب بات چوں کہ ذاتیات پر چلی گئی ہے تومیری انتظامیہ سے گذارش ہے یہ موضوع مقفل کردیا جائے
جزاکم اللہ خیرا
آپ نے جو کتب کے حوالہ سے احناف کو تحریف سے متھم کیا تھا اور اس کا میں نے جو وضاحتی جواب دیا آپ کی طرف سے اس کا جواب نہ آنا اس بات کا پتا دیتا ہے کہ آپ کو اب اطمئنان ہو گيا ہے کہ وہ کوئی تحریف نہیں تھی بلکہ اختلاف نسخہ کے سبب سے ہے
سافٹ ویرز کے حوالہ سے میں کہ چکہ ہوں کہ سافٹ ویرز میں علمی...
چوں کہ اعتراض بہت شدید آیا ہے کہ احناف اپنے امام کی دفاع میں حدیث کی کتب میں تحریف کرتے ہیں تو جواب میں بھی اگر کچھ شدت آجائے تو اس کے ذمہ دار لولی ٹائم ہیں نہ کہ میں
بعض غیر مقلدین احناف کی ضد میں اتنے اندھے ہوجاتے ہیں کہ تحقیق کے نام پر احناف پر کیچڑ اچھالنے کی سعی لاحاصل کرتے ہیں بلکہ اب یہ...
مجھے پاسورڈ کے سلسے میں کچھ پرابلم کا سامنا ہوا لیکن میں نے اس کو ری سیٹ کرلیا ہے ۔
ویسے دیکھنے میں فورم جاذب نظر ہے ۔ دو تین دن استعمال کرکے خوبیوں اور خامیوں کا معلوم ہوگا
جزاک اللہ خیرا
میرا مقصود بحث طویل میں جانا نہیں بلکہ یہ آئینہ دکھانا مقصود ہے کہ جن فتاوی کی وجہ سے احناف کا خلفاء راشدین سے اختلاف ثابت کیا جارہا ہے وہ فتاوی تو آپ حضرات کے ہاں بھی ہیں
محدث فتویٰ
محدث فتوی
محدث فتوی
گڈمسلم صاحب
اب کیا کہتے ہیں کہ کیا اہل حدیث بھی خلفاء راشدین سے اختلاف کیا کرتے...
پہلے تو آپ نے کہ دیا کہ میرا جواب لکھنا ضرور نہیں اس لئیے میں مختصرا اپنا موقف لکھ رہا ہوں
اگر حافظ ابن حجر کے لين الحدیث کے معنی سرفراز صفدر صاحب نے ضعیف لے کر خطا کی ہے تو راشدی صاحب نے کمزور کہ کر اور راوی کے ضعف کی تائید میں حافظ ابن حجر کے لين الحدیث کے الفاظ لا کر خطا کی ہے
اگر اس نقطہ...
اس موقع پر میں سمجھتا ہوں کہ یہاں پر اختلافی امور کو ہائیٹ لائٹ کر لیا جائے تاکہ بات منطقی انجام تک ہہنچ سکے ۔
1- اگر کوئی اپنے مسلکی عالم کی بشری خطا کی تردید نرم الفاظ سے کرے اور مخالف مسلک کے عالم سے تند و خو جملے استعمال کرے تو کیا مسلک پرستی کا شائبہ اٹھتا ہے یا نہیں (نوٹ ۔ میں نے پہلے...
بالکل متفق ۔ لیکن جن الفاظ سے انہوں نے سرفراز صفدر صاحب کا رد کیا تو کیا انہی الفاظ سے راشدی صاحب کا بھی رد کیا جائے گا ؟
بلا شبہ اختلافات ہر مسلک کے علماء میں موجود ہیں اور ایک ہی مسلک کے علماء نے آپس میں ایک دوسرے سے اختلاف کیا ہے لیکن مسلک پرستی کا شبہ اس وقت ہوتا ہے جب اپنے مسلک کے...
آپ نے ایک دفعہ پھر غیر متعلق امور لانے کی کوشش کی ہے۔
میں نے نہ تو لین الحدیث کی معنی پر اعتراض کیا ہے اور نہ حافظ ابن حجر یا کسی اور کے متعلق کوئی تبصرہ کیا ہے کہ آیا وہ متساہل تھے یا متشدد ۔ اور نہ ہی یہ ہمارا موضوع ہے ۔
میں نے آپ حضرات کو یہ آئینہ دکھایا ہے کہ جو اعتراض اثری صاحب سرفراز...
بالکل متفق ۔ لیکن اثری صاحب نے اس مذکورہ عبارت کے بعد جو الزام صفدر صاحب پر لگایا ہے تو اب یہ الزام راشدی صاحب پر بھی آسکتا ہے ۔ اثری صاحب نے صفدر صاحب کو مقدمہ میں جن الزامات سے متھم کیا وہ تو الگ ہیں لیکن اس عبارت کے کے فورا بعد کہا "اصول سے صرف نظر کا نتیجہ ہیں " اثری صاحب کے نظریہ کے مطابق...
محترم ارشاد الحق اثری صاحب نے ایک کتاب لکھی ہے "مولانا سرفراز صفدر اپنی تصانیف کے آئینہ میں "
مذکورہ کتاب کے صفحہ 36 پر مولانا سرفراز صفدر کا موسی بن شیبہ کے حوالہ سے اقتباس نقل کرتے ہیں
اس اقتباس کو نقل کرنے کے بعد اثری صاحب اس پر اعتراض کرتے ہوئے تحریر کرتے ہیں
اب ہم ایک دوسرے اہل حدیث...